شوبز

مجھے کبھی محسوس نہیں ہواکہ میں شاہ رخ خان جیسا دکھائی دیتا ہوں: ساحر لودھی

لاہور (پاکستان امیج )اداکار اور میزبان ساحر لودھی نے حالیہ انٹرویو میں اس تاثر کی تردید کی ہے کہ ان کی شکل بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان سے مشابہت رکھتی ہے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران ساحر لودھی نے واضح کیا کہ انہوں نے کبھی محسوس نہیں کیا کہ وہ شاہ رخ خان جیسے دکھتے ہیں۔انٹرویو کے دوران …

Read More »

کترینہ کیف کی نجی تصاویر وائرل، مداح برس پڑے

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں جب ان کی مبینہ طور پر حاملہ ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک آن لائن میڈیا پورٹل نے اداکارہ کترینہ کیف کی چند نجی تصاویر شیئر کی ہیں، جو مبینہ طور پر ان کے ممبئی کے …

Read More »

جب شادی قسمت میں لکھی ہوگی جس کیساتھ لکھی ہوگی ہوجائے گی، صبا قمر

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ ان کی شادی جب قسمت میں لکھی ہوگی اور جس کے ساتھ ہونی ہوگی ہو جائے گی۔ حال ہی میں ایک پوٖڈکاسٹ کے دوران اداکارہ صبا قمر سے میزبان نے سوال کیا کہ جو بھی اداکارہ عثمان مختار کیساتھ کام کرتی ہیں ان کی شادی ہوجاتی ہے اور یہ بات کافی مشہور …

Read More »

سلمان خان کیلئے کوئی لفظ، شاہ رخ نے مداح کے سوال پر دبنگ خان کو کیا خطاب دیا؟

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے سلمان خان کو ’بہترین بھائی‘ قرار دے دیا۔ شاہ رخ خان کی جانب سے اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کے سیشن کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جہاں سپر اسٹار کے مداحوں نےAskSRK # کا استعمال کرتے ہوئے شاہ رخ سے دلچسپ سوالات کیے۔ سیشن …

Read More »

پاکستان آئیڈل کا جج بننے پر تنقید، فواد خان نے خاموشی توڑ دی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان نے ’پاکستان آئیڈل‘ کے جج کے طور پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر ردعمل دیا ہے۔ پاکستان آئیڈل نے دن سال بعد واپسی کی ہے تاہم یہ شو تنازعات کا بھی سامنا کر رہا ہے، خاص طور پر ججز کے انتخاب پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ججز پینل میں راحت …

Read More »

معروف اداکار عزیر عباسی انتقال کر گئے

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے سینئر اور باصلاحیت اداکار عزیر عباسی انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے تک پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ رہے اور متعدد یادگار کردار ادا کیے۔ عزیر عباسی کو ڈرامہ سیریل انتقام میں رشید بابا کے کردار سے بےحد شہرت ملی، جس نے ناظرین سے زبردست پذیرائی حاصل کی، اُن کی عمدہ اداکاری اور خوبصورت اردو تلفظ نے …

Read More »

راکھی دودھ کی دُھلی نہیں، متھیرا بھارتی اداکارہ پر سیخ پا

لاہور(مسائل نیوز)ماڈل و میزبان متھیرا بھارتی اداکارہ وماڈل راکھی ساونت کو ’منحوس عورت‘ کہتے ہوئے سیخ پا ہوگئیں۔ متھیرا حال ہی میں ایک ٹی وی انٹرویو میں شریک ہوئی تھیں جس دوران متھیرا نے اپنے ایک پروگرام کے دوران راکھی سے انٹرویو لینے کا ذکر کرتے ہوئے شدید غصے کا اظہار کیا۔ متھیرا نے بتایا کہ ’چند ماہ قبل جب …

Read More »

خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی ضلعی کچہری نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو بنانے کے مقدمے میں گرفتار ملزم ممنون حیدر کی ضمانت خارج کردی۔ رپورٹ کے مطابق ضلعی کچہری لاہور میں خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مقدمے میں مدعی کی جانب سے مدثر چوہدری ایڈووکیٹ نے دلائل پیش کیے۔ عدالت نے …

Read More »

رشمیکا مندانا نے اداکار وجے دیوراکونڈا سے منگنی کرلی؟ اداکارہ کا بیان وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ رشمیکا مندانا نے اداکار وجے دیوراکونڈا سے منگنی کی خبروں پر بالآخر ردِعمل دے دیا ہے۔ جنوبی بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو سنیما کی اس معروف جوڑی کے درمیان 2018 میں فلم ’گیتھا گوندَم‘ کے بعد سے قریبی تعلقات کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔ تاہم دونوں اداکاروں نے اپنے رشتے کے بارے میں …

Read More »

’جن کی شادی اُن کی شادی‘ کے اسکرپٹ پر تنازع، مصنف کا شمعون عباسی کو جواب

لاہور(پاکستان امیج)معروف ڈرامہ جن کی شادی اُن کی شادی کے مصنف کا شمعون عباسی کے دعوے پر ردِعمل سامنے آگیا۔ مقبول ڈرامہ جن کی شادی اُن کی شادی اپنی منفرد ہارر کامیڈی کہانی کے باعث ناظرین میں خاصا پسند کیا جا رہا ہے تاہم اس ڈرامے سے متعلق ایک غیر متوقع تنازع سامنے آیا جس میں معروف اداکار شمعون عباسی …

Read More »