شوبز

رجنی کانت سمیت بالی ووڈ ستاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رجنی کانت اور دھنوش کو گھر میں بم نصب کیے جانے کی دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئیں جس کے بعد چنئی پولیس نے فوری طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تامل ناڈو پولیس کے مطابق ریاستی ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) کو دو ای میلز موصول ہوئیں جن میں دعویٰ …

Read More »

فیشن ڈیزائنر فائزہ ثقلین کا اداکارہ مایا علی پر چوری کا الزام! جانیں یہ معاملہ کیا ہے

لاہور(پاکستان امیج)مشہور فیشن ڈیزائنر فائزہ ثقلین نے اداکارہ اور ماڈل مایا علی پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے ان کے فیشن ڈیزائن چوری کیے ہیں۔ فائزہ نے مایا علی کے ڈیزائنز کے ساتھ اپنی پرانی ڈیزائنز کی تصاویر شیئر کیں تاکہ دکھایا جا سکے کہ دونوں میں کافی مشابہت ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائزہ ثقلین نے انسٹاگرام پر تصاویر …

Read More »

ماہرہ خان کا اپنے چہرے میں تبدیلی سے متعلق افواہوں پر ردعمل

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے چہرے میں تبدیلی سے متعلق افواہوں پر ردِعمل دے دیا۔ ماہرہ خان ہمسفر، شہرِ ذات، صدقے تمہارے، بن روئے، ہم کہاں کے سچے تھے اور رضیہ جیسے مقبول ڈراموں سے شہرت حاصل کر چکی ہیں، جلد اپنی نئی فلم نیلوفر میں جلوہ گر ہوں گی، اداکارہ کے دنیا بھر میں 11.7 …

Read More »

سلمان خان کے شو ’’بگ باس‘‘ پر نئے الزامات، مقبولیت میں کمی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی میزبانی میں جاری ریئلٹی شو ’’بگ باس‘‘ نئے تنازعات اور الزامات کی زد میں آکر اپنی مقبولیت کھونے لگا ہے۔ ’’بگ باس‘‘ شو میں اس ہفتے گھر سے جس مہمان کو رخصت کیا گیا اس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے بگ باس انتظامیہ پر ناانصافی اور جانب داری کے الزامات …

Read More »

سلمان خان کے دفاع میں راکھی ساونت نے ہدایتکار کو دھمکی دے دی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی متنازع اور بولڈ اداکارہ راکھی ساونت نے سپر اسٹار سلمان خان کا ساتھ دیتے ہوئے فلم ’’دبنگ‘‘ کے ہدایتکار ابھینو کشیپ کو واضح دھمکی دی ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران ابھینو کشیپ کی جانب سے سلمان اور ان کے اہل خانہ کے خلاف اٹھائے گئے سخت الزامات خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں، جس پر …

Read More »

چاہت فتح علی خان نے انڈے پھینکنے کے واقعے پر خاموشی توڑ دی

لاہور(پاکستان امیج)معروف انٹرنیٹ سنسیشن اور گلوکار چاہت فتح علی خان نے بیرونِ ملک اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے پر بات کی ہے۔ چاہت فتح علی خان اپنے وائرل گانے ’بدو بدی‘ اور مزاحیہ انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں پہچانے جاتے ہیں، اِنہیں گزشتہ ماہ ایک ریستوران کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دوران نامعلوم افراد …

Read More »

مس یونیورس کا تاج کونسی حسینہ کے سر سج گیا؟

امریکہ (پاکستان امیج)امریکی ریاست نیواڈا میں منعقد ہونے والے 74ویں مِس امریکا مقابلے کا تاج ریاست نبراسکا کی ماڈل کنٹسٹنٹ آڈی ایکرٹ کے سر سجا دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس مقابلے میں پورے امریکا سے 50 ماڈلز نے حصہ لیا، جن میں سے 22 سالہ آڈی ایکرٹ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ اعزاز اپنے …

Read More »

ماہرہ خان نے بوٹوکس کروا لیا؟ نئی تصاویر پر بحث چھڑگئی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے۔ ان نئی تصاویر میں ماہرہ خان کا چہرہ پہلے سے مختلف دکھائی دے رہا ہے ان کے گال زیادہ بھرے ہوئے جبکہ بھنویں بھی اُٹھی ہوئی محسوس ہو رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر اداکارہ کے …

Read More »

کہانی، اداکاری اور ہدایت کاری نے دیوانہ کر دیا! بھارتی اداکار جونی لیور پاکستانی ڈرامہ پامال کے مداح نکلے

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین اداکار جونی لیور نے ایک بار پھر پاکستانی تفریحی انڈسٹری کی تعریف کی ہے اور اس بار ان کی توجہ ڈرامہ سیریل پامال پر مرکوز رہی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں جونی لیور نے ڈرامہ پامال کی کہانی، اداکاری اور پروڈکشن کو انتہائی شاندار قرار دیا۔ بالی ووڈ کے ممتاز کامیڈین …

Read More »

ماہرہ خان اپنی بہو کو کون سا خاص تحفہ دینے والی ہیں؟ جواب نے مداحوں کو حیران کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی شادی کی “دعائے خیر” کا جوڑا مستقبل میں اپنی بہو کو دیں گی۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کے ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ اپنی شادی کی تقریبات اور ملبوسات کے بارے میں گفتگو کر رہی ہیں۔ ماہرہ خان نے بتایا …

Read More »