کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی معروف سابق ماڈل اور اداکارہ ونیزہ احمد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سال قبل ابتدائی درجے کے کینسر (لمفوما) میں مبتلا ہوئیں، تاہم دعاؤں، قرآن پاک کی تلاوت اور روحانی عبادتوں کے ذریعے مکمل صحت یاب ہوگئیں۔ ونیزہ احمد نے یہ انکشاف ندا یاسر کے مارننگ شو میں گفتگو کے دوران کیا۔ اُنہوں نے …
Read More »شوبز
علیزے شاہ نے سوشل میڈیا کو پھر خیرباد کہہ دیا، اس بار وجہ کیا بنی؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی تمام تصاویر انسٹاگرام سے ڈیلیٹ کردی ہیں۔ علیزے شاہ نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور آج ان کا شمار پاکستان کی نامور اور خوبرو اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے، جنہوں نے بہت کم وقت اور کم عمری میں شوبز انڈسٹری …
Read More »جھانوی کپور نے ’’بفیلو پلاسٹی‘‘ کروائی ہے؟ اداکارہ کا بیان آگیا
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی کوئین آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے بارے میں وائرل ہونے والی کاسمیٹک سرجری کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اُنہوں نے کوئی ’’بفیلو پلاسٹی‘‘ نامی کاسمیٹک سرجری نہیں کروائی۔ ایک ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے جھانوی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کچھ ’’خود کو ڈاکٹرز …
Read More »سلمان خان نے ایشوریا سے شادی کے خواہش مند ہاٹ میل کے بانی کے ساتھ کیا حرکت کی تھی؟
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ معروف ٹیکنالوجی ویب سائٹ اور ای میل سروس ہاٹ میل کے بانی صابر بھاٹیہ ماضی میں بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے شادی کی خواہش کا اظہار کرچکے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی میں ہاٹ میل کے بانی صابر بھاٹیہ نے عوامی گفتگو کے دوران اداکارہ ایشوریا رائے کی …
Read More »حرا مانی کی بولڈ ساڑھی نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصاویر کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حرا مانی نے ڈراموں ’دو بول‘، ’کشف‘، ’سن یارا‘ اور ’میرے پاس تم ہو‘ جیسے مقبول پروجیکٹس میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ حالیہ دنوں میں ڈراموں …
Read More »امر خان کی دیوالی پر بولڈ ڈریسنگ، اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں
ممبئی (پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ امر خان کو دیوالی کے موقع پر بولڈ ڈریسنگ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں نے ساتھی ہندو فنکاروں کیساتھ دیوالی کا تہوار منایا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا …
Read More »شگفتہ اعجاز اور ان کی بیٹیوں نے اوزیمپک کے استعمال سے وزن کم کیا ہے؟ بحث چھڑگئی
کراچی (پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے وزن میں حیرت انگیز کمی نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ان دنوں شگفتہ اعجاز سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں کیونکہ انہوں نے بےحد کم وقت میں وزن اتنا کم کرلیا ہے کہ اب وہ لڑکی جیسی دکھائی دینے لگی …
Read More »عائشہ عمر فواد خان کے دفاع میں سامنے آگئیں، حمیرا ارشد کو کرارا جواب
کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ و میزبان عائشہ عمر نے پاکستان آئیڈل میں جج بننے پر فواد خان پر تنقید کرنے والی گلوکارہ حمیرا ارشد کو آئینہ دکھا دیا۔ گلوکارہ حمیرا ارشد نے فواد خان کے پاکستان آئیڈل میں جج بننے پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا موسیقی سے کوئی تعلق نہیں ہے جس پر عائشہ عمر نے بغیر …
Read More »ٹام کروز کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر آنا ڈی آرمس کا ردعمل سامنے آگیا
امریکہ (پاکستان امیج)معروف ہسپانوی اداکارہ آنا ڈی آرمس نے ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر پہلی بار ردعمل دے دیا ہے۔ امریکی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق آنا ڈی آرمس اور ٹام کروز ایک دوسرے کو ڈیٹ نہیں کر رہے بلکہ وہ اپنے اگلے پراجیکٹ کی وجہ سے ایک ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔ …
Read More »پاکستان آئیڈل میں فواد خان کے جج بننے پر حمیرا ارشد برس پڑیں، دیکھئے انہوں نے کیا کہا
لاہور(پاکستان امیج)ماضی کی معروف پلے بیک گلوکارہ حمیرا ارشد نے حال ہی میں فواد خان کی ’’پاکستان آئیڈل سیزن 2‘‘ میں بطور جج شمولیت پر کھل کر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’’ایسے فنکاروں کو جج نہیں بننا چاہیے جن کا موسیقی سے کوئی لینا دینا ہی نہیں۔‘‘ ’سنو نیوز‘ کے ایک پروگرام میں گفتگو …
Read More »
Pakistan Image