کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ درفشاں نے اپنی پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے بتاکر سب کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ درفشاں کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دانش نواز کینوس پر لگی بلو رنگ سے ترچھی لکیر والی درفشاں کی پینٹنگ مداحوں کو دکھارہے ہیں۔ ویڈیو میں دانش نے اس ترچھی لکیر کا سوال کرتے ہوئے اداکارہ …
Read More »شوبز
سوشل میڈیا پر بیٹھے بیشتر لوگوں کی سوچ گندی ہے، مشی خان
کراچی(پاکستان امیج)معروف اداکارہ اور میزبان مشی خان نے سوشل میڈیا پر بیٹھے کئی صارفین کی ذہنیت کو شدید تنقید کا نشانہ دیتے ہوئے انہیں “گندی سوچ” کا حامل قرار دے دیا۔ گزشتہ روز مشی خان نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق گردش کرتی خبروں پر سرکاری سطح پر …
Read More »شاہ رخ خان نے سات گھنٹے تک میرا ہاتھ تھامے رکھا، ہنی سنگھ کا انکشاف
مببئی (پاکستان امیج)بھارتی موسیقار اور گلوکار یویو ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک تقریب کے دوران شاہ رخ خان نے سات گھنٹے تک ان کا ہاتھ تھامے رکھا۔ 42 سالہ ہنی سنگھ کے مطابق ’’لنگی ڈانس‘‘ کی کامیابی کے بعد شاہ رخ خان نے ایک دیوالی پارٹی رکھی، جہاں انہوں نے میرا ہاتھ پکڑے رکھتے ہوئے مجھے امیتابھ …
Read More »ہیما مالنی کی ابھیشیک کو داماد بنانے کی خواہش!، ایشا نے والدہ کو کیا کہہ کر انکار کیا؟
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بالی وڈ کی سینئر اداکارہ ہیما مالنی بگ بی اسٹار امیتابھ بچن کے اکلوتے صاحبزادے ابھیشیک بچن کو داماد بنانے کی خواہشمند تھیں۔ چند ماہ قبل بالی وڈ ہدایتکار کرن جوہر نے اداکارہ ایشا دیول سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا کہ آپ کی والدہ ہیما مالنی نے آپ …
Read More »دھرمیندر کی موت کے بعد ہیما مالنی کی پہلی ٹوئٹ، پیغام کیساتھ یادگار تصاویر جاری کردیں
ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ لیجنڈ اداکار دھرمیندر کی موت کے بعد ان کی اہلیہ اداکارہ ہیما مالنی نے ان کے ساتھ اپنی یادگار تصاویر اور پیغام جاری کردیا۔ ہیما مالنی نے ایکس پر ایک طویل پیغام لکھا اور ساتھ ہی کچھ یادگار تصاویر شیئر کیں۔ اداکارہ نے لکھا دھرم جی! وہ میرے لیے بہت کچھ تھے، پیار کرنے والے شوہر، …
Read More »دپیکا پڈوکون کو مسلسل دوسرے سال کروڑوں کا نقصان، آمدن بھی کم ہوگئی
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ میں کامیاب اداکارہ کے طور پر پہچان رکھنے والی دپیکا پڈوکون کو کاروباری میدان میں مسلسل ناکامی اور کروڑوں کے نقصان کا سامنا ہے۔ کاروباری جریدے کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے بیوٹی (اسکن کیئر) برانڈ 82°E کو رواں مالی سال بھی بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے اور آمدن بھی گزشتہ سال …
Read More »دھرمیندر کتنی جائیداد چھوڑ گئے، اصل وارث کون ہو گا؟
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔ وہ شاندار فن، مضبوط خاندانی ورثے اور اربوں روپے کی دولت کے ساتھ چھ دہائیوں پر محیط ایک یادگار سفر چھوڑ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ’’ہی مین‘‘ کے نام سے مشہور دھرمیندر کا خاندان بھارتی فلم انڈسٹری کے بااثر خاندانوں میں شمار …
Read More »فیملی کے ساتھ نہیں اکیلے دیکھنے سے بھی گریز کرنا چاہیے! نیٹ فلیکس کی 6 فحش ترین فلمیں، آخری انتہائی شرمناک
نیویارک (پاکستان امیج)نیٹ فلکس ہمیشہ فلموں کی وسیع رینج فراہم کرتا ہے جس میں کئی بالغ فلمیں بھی شامل ہوتی ہیں۔ یہاں 2025 کی وہ چھ فلمیں پیش کی جا رہی ہیں جو بالغ مناظر کی وجہ سے سب سے زیادہ زیر بحث رہیں اور جنہیں صارفین کو فیملی کے ساتھ تو کیا اکیلے میں دیکھنے سے گریز کا مشورہ …
Read More »اوبر ڈرائیور نے بھارتی اداکارہ’’ یوگیتا راٹھور ‘‘ کا دل جیت لیا
ممبئی (پاکستان امیج)بھارت میں ایک عام سا سفر اس وقت غیر معمولی بن گیا جب ایک اوبر ڈرائیور نے بھوک سے نڈھال مسافر کے لیے راستے میں رک کر سینڈوچ خریدا، یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا جس نے صارفین کے دل جیت لیے اور ان کی جانب سے ڈرائیور کو خوب سراہا جا رہا ہے۔ بھارتی اداکارہ …
Read More »نوشین شاہ نے حجاب کیوں چھوڑا؟ اداکارہ نے وجہ بتادی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ و ماڈل نوشین شاہ نے اپنے حجاب اتارنے کی وجہ بتادی۔ نوشین شاہ نے حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں اپنی روحانی تبدیلی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ نوشین شاہ نے بتایا کہ ایک خواب نے انہیں حجاب پہننے کی طرف مائل کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں …
Read More »
Pakistan Image