چنئی(پاکستان امیج) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف سابق اداکار جوزف وجے نے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حلف برداری کی تقریب چنئی کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جہاں نومنتخب وزیراعلیٰ اپنے عہدے کا باضابطہ حلف اٹھایا۔ جوزف وجے کی جماعت ٹی وی کے نے ریاستی انتخابات میں …
Read More »شوبز
مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
لاہور(پاکستان امیج)مولانا طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ نہ ملانے کی وائرل ویڈیو پر اداکارہ مشی خان کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ مشی خان نے کہا کہ طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ ملانے سے انکار کی ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا، بچہ نہ جانے کب سے آپ کا انتظار کررہا ہوگا اور اسکا آپ سے ہاتھ ملانے …
Read More »اداکارہ اشنا شاہ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی
لاہور(پاکستان امیج)معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے پہلی بار امید سے ہونے کی خبر شیئر کر دی۔ اشنا شاہ نے اپنے شوہر حمزہ امین کے ساتھ ایک خوبصورت فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا، جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ تصاویر میں اُشنا شاہ سفید رنگ کے نہایت …
Read More »اداکارہ میرا کا خلیل الرحمان قمر کے ساتھ بڑا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی فلمی دنیا کے دو بڑے نام اداکارہ میرا اور خلیل الرحمان قمر اب نئے دھماکے دار منصوبے کے لیے ایک ساتھ آ رہے ہیں۔ اداکارہ میرا جی نے حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیریئر کے نئے رخ کے بارے میں کھل کر بات کی۔ …
Read More »کانز فلم فیسٹیول 2026: ایشوریا، عالیہ اور ادیتی ریڈ کارپیٹ پر جلوہ بکھیرنے کو تیار
ممبئی (پاکستان امیج)’کانز فلم فیسٹیول 2026‘ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے اور بھارتی فلم انڈسٹری ایک بار پھر عالمی اسٹیج پر اپنی دھاک بٹھانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ اس سال بولی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارائیں ایشوریا رائے بچن، عالیہ بھٹ اور ادیتی راؤ حیدری فرانس کے خوبصورت ساحلی مقام ’فرانسیسی رویرا‘ پر اپنے حسن اور …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2026: شکیرا کی واپسی، نئے ترانے کے ٹیزر نے دھوم مچا دی
کولمبیا(پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا ایک بار پھر فیفا ورلڈ کپ کے میوزیکل اسٹیج پر واپس آ گئی ہیں اور انہوں نے ورلڈکپ 2026 کے لیے نیا آفیشل ترانہ ’ڈائے ڈائے‘ جاری کر دیا ہے۔ گانے کی ریلیز 14 مئی کو متوقع ہے جب کہ اس کے ٹیزر نے فٹبال کے شائقین میں تجسس بڑھا دیا ہے۔ کولمبیا سے …
Read More »اداکار علی رضا اور میں ایک دوسرے کے دشمن ہوا کرتے تھے: کنزہ ہاشمی کا انکشاف
کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہےکہ وہ اور اداکار علی رضا ڈرامے سے پہلے ایک دوسرے کو جانتے تھے اور دونوں دشمن تھے۔ حال ہی میں کنزہ ہاشمی اور علی رضا نے ایک میگزین کو انٹرویو دیا جس دوران انہوں نے اپنے ڈرامے سمیت دوستی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ اداکارہ نے قصہ سناتے ہوئے بتایا …
Read More »یاسر حسین نے پاکستانی ڈراموں کے معیار میں کمی کی وجہ بھارت کو قرار دے دیا
لاہور(پاکستان امیج)اداکار، میزبان اور ہدایت کار یاسر حسین نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بدلتے معیار پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر مواد بنانے سے پاکستانی ڈراموں کی اصل شناخت متاثر ہوئی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یاسر حسین نے کہا کہ ماضی میں پاکستانی ڈرامے اپنی مضبوط کہانی، تہذیب اور …
Read More »عمران عباس کو بھارت میں کام کے دوران کیا مشکل پیش آئی؟ اداکار کا انکشاف
ممبئی(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کے دوران زبان اور تلفظ کے فرق سے متعلق اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اردو کے اصل لہجے کو برقرار رکھنا ان کے لیے کئی مواقع پر چیلنج بن گیا تھا۔ ایک حالیہ گفتگو میں عمران عباس نے بتایا کہ بھارتی شوبز انڈسٹری …
Read More »نمرہ خان کا دوسری شادی کا اعلان، مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری
پیرس(پاکستان امیج) معروف پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا، جس کے بعد مداحوں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔ نمرہ خان نے اپنی شادی کی خبر سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعے شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے پیرس میں ہونے والی اپنی شادی کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جس …
Read More »
Pakistan Image