شوبز

’’بھارت نے مجھے دھوکا دیا‘‘، مندانا کریمی نے 16 سال بعد ایران واپسی کا اعلان کردیا

ممبئی (پاکستان امیج)بگ باس سیزن 9 سے شہرت حاصل کرنے والی ایرانی نژاد بھارتی اداکارہ مندانا کریمی نے 16 سال بعد بھارت چھوڑ کر ایران واپس جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اداکارہ کے اس اعلان نے بھارتی شوبز انڈسٹری اور سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مندانا کریمی نے حالیہ علاقائی کشیدگی اور امریکا و اسرائیل کی ایران …

Read More »

ماں بننے کے بعد جسمانی تبدیلیوں پر تنقید، زرا نور عباس نے دوٹوک جواب دے دیا

کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ زرا نور عباس نے ماں بننے کے بعد خواتین کو درپیش جسمانی تبدیلیوں، باڈی شیمنگ اور ورکنگ ویمنز پر معاشرتی دباؤ کے خلاف کھل کر آواز بلند کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں زرا نور عباس نے اپنی ذاتی زندگی، کیریئر اور زچگی کے بعد آنے والی تبدیلیوں پر تفصیل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے …

Read More »

سحر ہاشمی کا نیا لباس سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں

کراچی (پاکستان امیج)ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ ایک ایونٹ میں پہنا گیا لباس ہے۔ سحر ہاشمی نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور انفلوئنسر کیا تھا، بعدازاں انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا، جہاں ان کی پرفارمنس کو …

Read More »

برطانوی پاپ اسٹار دعا لیپا کا سام سنگ کے خلاف 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا دعویٰ

برطانیہ (پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ برطانوی پاپ اسٹار دعا لیپا نے ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے خلاف مبینہ کاپی رائٹ خلاف ورزی پر بڑا قانونی قدم اٹھاتے ہوئے 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دعا لیپا نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سام سنگ نے ان کی اجازت کے بغیر …

Read More »

پروفائل پکچر تبدیل، پوسٹس ڈیلیٹ، ہانیہ عامر کے رویے پر مداح پریشان

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نوجوان سپر اسٹار ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا کوئی ڈرامہ یا فلم نہیں بلکہ انسٹاگرام پروفائل میں کی گئی ایک غیر متوقع تبدیلی ہے۔ پاکستان اور بیرونِ ملک بے پناہ مقبولیت رکھنے والی ہانیہ عامر اس وقت پاکستان کی سب …

Read More »

صبا قمر نے اپنی ’’ادھوری خواہشات‘‘ کا اظہار کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ صبا قمر ایک بار پھر اپنے منفرد خیالات کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں اداکارہ نے اپنی زندگی، خواہشات اور ادھورے پن کے احساس پر نہایت گہرے انداز میں گفتگو کی۔ صبا قمر نے کہا کہ ان کی زندگی بھارتی ہدایتکار امتیاز علی کی فلموں جیسی محسوس ہوتی …

Read More »

دانش تیمور کا پہلا آڈیشن منظرِ عام پر، مداحوں کو سپر اسٹار کا ابتدائی روپ حیران کر گیا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور کی ایک پرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، جس میں وہ اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں پہلا آڈیشن دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا کیونکہ موجودہ پراعتماد اور کامیاب دانش تیمور کے مقابلے میں ان کا ابتدائی انداز بالکل …

Read More »

عاطف اسلم کے کنسرٹ کے دوران خاتون مداح کئی فٹ اونچے اسٹیج پر پہنچ گئی

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں ہونے والے کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح عاطف اسلم کے ساتھ سیلفی لینے کیلیے کئی فٹ اونچے اسٹیج پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے اسپورٹس کلب میں ہونے والے معروف گلوکار عاطف اسلم کے کنسرٹ کے دوران ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا جس نے کچھ دیر کے لیے …

Read More »

محبت کے لیے کیریئر قربان نہیں کروں گی، دنانیر مبین کا دوٹوک اعلان

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز کی نوجوان اور مقبول اداکارہ دنانیر مبین نے اپنے مستقبل، محبت اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت اپنے کیریئر اور خوابوں پر سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے دنانیر مبین نے کہا کہ ان کی …

Read More »

ایک سال قبل پاکستان نے بھارت کا سندور مٹا دیا تھا، شرجیل میمن

کراچی (پاکستان امیج)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل مین نے کہا کہ ایک سال قبل پاکستان نے بھارت کا سندور مٹا دیا تھا، معرکہ حق صرف ایک جنگ نہیں قوم کے اتحاد، حوصلے اور پاکستان سے محبت کی داستان ہے، قوم …

Read More »
RSS
Follow by Email