لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو 41 سال کی عمر میں پریگننٹ ہونے پر ’بوڑھی خاتون‘ قرار دینا ٹی وی چینل کو مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نے الفاظ کے انتخاب پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں پریگننسی کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ انہوں نے اس حوالے سے اپنے …
Read More »شوبز
’بوہے باریاں‘ کی بھارت میں پھر دھوم، جیسمن سینڈلاس کا حدیقہ کیانی کو منفرد خراجِ تحسین
ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کی مقبول پنجابی گلوکارہ جیسمین سینڈلاس نے پاکستانی موسیقی کی ممتاز شخصیت حدیقہ کیانی کے لازوال اور مقبول ترین گانے “بوہے باریاں” کو اپنے منفرد انداز میں براہِ راست (لائیو) گا کر سامعین کے دل جیت لیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں جیسمین کو ایک لائیو شو کے دوران اس مقبول پاکستانی کلاسک …
Read More »شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی: مومنہ اقبال
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے 12 روز قبل شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھی اور خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں شادی سے قبل پیش آنے والے شدید ذہنی دباؤ کے بارے میں گفتگو کی۔ اداکارہ نے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے ساتھ جاری تنازع کے حوالے …
Read More »ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی شادی نہیں ہوئی، تصاویر جعلی ہیں، اسٹائلسٹ کا نیا انکشاف
نیویارک(پاکستان امیج)ہالی ووڈ اداکارہ زینڈایا اور ٹام ہالینڈ کی شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ زینڈایا کے معروف اسٹائلسٹ لا روچ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے دونوں کی شادی کے حوالے سے جھوٹ بولا تھا۔ کچھ عرصہ قبل لا روچ نے دعویٰ کیا تھا کہ زینڈایا اور ٹام ہالینڈ ایک …
Read More »علی ظفر نے کترینہ کیف کی باڈی شیمنگ کرنے والے مردوں کو آئینہ دکھا دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے اپنی سابقہ ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے بعد از زچگی ہونے والی باڈی شیمنگ کی مذمت کی ہے۔ علی ظفر اور کترینہ کیف نے 2011 میں ریلیز ہونے والی رومانوی کامیڈی فلم ’میرے برادر کی دلہن‘ میں مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ انسٹاگرام پر …
Read More »کیا ہانیہ عامر نے شائے گل کا گانا کاپی کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر جاری بحث پر گلوکارہ کی وضاحت
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی گلوکارہ شائے گل نے ہانیہ عامر کے نئے گانے ’پابلو‘ اور اپنے گانے ’اِن سیکیورٹی‘ کے درمیان مماثلت سے متعلق جاری بحث پر وضاحت دے دی ہے۔ ہانیہ عامر کا گانا ’پابلو‘ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اس کا موازنہ شائے گل کے ’اِن سیکیورٹی‘ سے شروع کر دیا، جبکہ بعض صارفین نے ہانیہ پر …
Read More »ماہرہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ کی پوسٹ وائرل
لاہور(پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر خوشخبری سنا دی۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ہم منصوبے بناتے ہیں اور پھر اللہ کے منصوبے ہوتے ہیں۔‘‘ اداکارہ کے اس اعلان کے بعد ان کی تصویر سوشل …
Read More »سلمان خان نے شادی کیوں نہیں کی؟ اداکار نے ایک بار پھر مؤقف واضح کردیا
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی نجی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فی الحال کسی نئے رشتے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ بھارتی رئیلٹی شو بگ باس 20 کے گرینڈ پریمیئر میں سلمان خان ایک بار پھر میزبانی کے فرائض انجام دیتے نظر آئے۔ پروگرام کے دوران بات ان کی …
Read More »’پٹھان ہوں، گولی مارنی ہے تو مار دو‘، شاہ رخ خان کا انڈر ورلڈ ڈونز کو جواب
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے گپتا نے 90 کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری پر انڈر ورلڈ کے اثر و رسوخ سے متعلق بات کرتے ہوئے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں سنجے گپتا نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اس دور کے …
Read More »صلح کی کوشش یا بلیک میلنگ ؟ اداکارہ مومنہ اقبال نے سب بتادیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے لیگی رہنما صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ سے متعلق جاری تنازع پر ایک بار پھر کھل کر گفتگو کی ہے۔ مومنہ اقبال نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے ثاقب چدھڑ کی جانب سے صلح کی پیشکش کیے جانے اور مالی معاملات سے متعلق دعوؤں پر اپنا مؤقف بیان …
Read More »
Pakistan Image