شوبز

کیا عاشر وجاہت، آریان خان جیسے لگتے ہیں؟

ممبئی (پاکستان امیج)سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ عاشر وجاہت کی شکل اور انداز بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان سے ملتا ہے۔ نوجوان اداکار عاشر وجاہت ان دنوں ڈرامہ کفیل میں ’سبک‘ کے کردار کی وجہ سے خوب داد سمیٹ رہے ہیں، ان کی اداکاری اور انداز کو مداحوں کی …

Read More »

جائیداد کا تنازع؛ کرشمہ کپور کے بچوں کو عدالتی ریلیف مل گیا؛ جائیداد کی مالیت کتنی ہے؟

ممبئی (پاکستان امیج)کرشمہ کپور کے بچوں کو ان کے مرحوم والد سنجے کپور کی جائیداد کے تنازع میں اہم عبوری ریلیف مل گیا۔ عدالت نے عبوری حکم میں ہدایت دی کہ مقدمے کے دوران جائیداد کی موجودہ حیثیت برقرار رکھی جائے تاکہ اثاثوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ حکم کے تحت اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانا لازم قرار دیا …

Read More »

یوم مزدور پر ایسا کیا کردیا کہ فضا علی ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آگئیں، دیکھئے ویڈیو

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا یومِ مزدور کے موقع پر کیا گیا خصوصی پروگرام ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق یکم مئی کے موقع پر فضا علی نے اپنے شو میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے …

Read More »

معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر تقریب، راحت فتح علی خان نے سماں باندھ دیا

لاہور(پاکستان امیج)معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں علامہ محمد اقبال کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے حاضری دی اور پھولوں کی چادریں چڑھا کر عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔ معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے “لب پہ …

Read More »

ویوز کےلیے مزدوروں کا استعمال، فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا یومِ مزدور کے موقع پر کیا گیا خصوصی پروگرام ہے۔ یکم مئی کے موقع پر فضا علی نے اپنے شو میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے محنت کش افراد کو مدعو کیا …

Read More »

نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ ریم شیخ شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ریم شیخ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ پوڈکاسٹ کے میزبان نے ان سے سوال پوچھا کہ کیا اگر …

Read More »

’بچوں کی پرورش صرف ماں کی ذمے داری نہیں‘، ثروت گیلانی کا والدین کے کردار پر اظہار خیال

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے بچوں کی تربیت اور والدین کے کردار سے متعلق تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے ماں اور باپ دونوں کی ذمے داریوں پر اہم نکات بیان کیے ہیں۔ حال ہی میں ایک مارننگ شو میں گفتگو کے دوران ثروت گیلانی نے کہا کہ اکثر مائیں بچوں کے ساتھ سخت رویہ اس …

Read More »

’سزا دیں یا عزت واپس کریں‘، شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کا فحش مواد کیس پر جذباتی بیان

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر، معروف بھارتی بزنس مین اور اداکار راج کندرا نے چار برس سے جاری مبینہ فحش مواد کیس پر خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی اپیل کردی۔ راج کندرا نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ اگر وہ واقعی قصوروار ہیں تو عدالت انہیں قانون کے مطابق سزا دے، لیکن اگر ان پر لگائے …

Read More »

معروف گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور سنگین دھمکیوں کا الزام

ممبئی)(پاکستان امیج)بھارت کی تامل میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ سواگتھا ایس کرشنن نے نامور میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال، بلیک میلنگ اور دھمکیوں جیسے نہایت سنگین الزامات لگا کر تہلکہ مچا دیا ہے۔ 35 سالہ گلوکارہ نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ اور یوٹیوب انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ چنئی چھوڑ کر رشی کیش منتقل ہونے پر اس لیے مجبور ہوئیں …

Read More »

اداکارہ حنا طارق کا ’فیمنسٹ‘ عورتوں کےلیے سخت بیان

کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ حنا طارق نے خواتین کے حقوق، فیمنزم اور مردوں کے کردار سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ ڈرامہ سیریلز نقاب، نہ تم جانو نہ ہم، نفرت اور حالیہ مقبول ڈرامہ رحمت میں اپنی اداکاری سے توجہ حاصل کرنے والی حنا طارق نے حال ہی میں ایک یوٹیوب شو …

Read More »
RSS
Follow by Email