لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ اسماء عباس نے اپنے والد کی 2 شادیوں سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں اسماء عباس نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے والد کی زندگی سے متعلق بعض ایسے حقائق بیان کیے جو بہت کم لوگوں کے علم میں ہیں۔ اداکارہ نے دورانِ انٹرویو بتایا کہ …
Read More »شوبز
’بولڈ لباس میں آرام دہ محسوس نہیں کرتی‘، رشمیکا مندانا
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں ایسے لباس پہننے میں آرام محسوس نہیں کرتیں جن میں جسم زیادہ نمایاں ہو اور وہ اپنے کام کے دوران اپنی پسند اور ناپسند کی حدود کا خیال رکھتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اداکاروں کو کسی بھی ایسے لباس یا منظر کے بارے میں اپنی …
Read More »علی اصغر نے کپل شرما شو کیوں چھوڑا؟ برسوں بعد خاموشی توڑ دی
ممبئی (پاکستان امیج)علی اصغر نے ’دی کپل شرما شو‘ میں دادی کے منفرد کردار سے ناظرین میں خاصی مقبولیت حاصل کی تھی۔ ان کی مزاحیہ اداکاری کو خوب سراہا گیا، تاہم 2019 میں انہوں نے اس پروگرام سے علیحدگی اختیار کرلی۔ ان کے شو چھوڑنے کی وجہ جاننے کے لیے مداح طویل عرصے سےبے چین تھے، جبکہ یہ سوال بھی …
Read More »دیپیکا پڈوکون نے اپنی دوسری بیٹی کا نام بتادیا، تصویر بھی شیئر کردی
ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے مداحوں کو اپنی دوسری بیٹی کا نام بتادیا۔ دیپیکا اور رنویر کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جسے جوڑے کی جانب سے میڈیا کی نظروں سے دور رکھا گیا تھا۔ تاہم اب مذہبی تہوار کے موقع پر جوڑے نے اپنی دوسری بیٹی کا نام انسٹاگرام …
Read More »ٹائیگر شروف حملہ آوروں کا اصل ہدف نہیں تھے، تفتیش میں اہم انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر مبینہ فائرنگ کے واقعے میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے کہ حملہ آوروں کا اصل ہدف کوئی اور معروف فلمی شخصیت تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کرائم برانچ کا کہنا ہے کہ ملزمان پہلے ایک دوسرے بالی ووڈ اسٹار کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، تاہم سخت سیکیورٹی کے باعث ان …
Read More »عائزہ خان اپنے بولڈ انداز کے باعث ٹرولنگ کی زد میں
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان اپنے حالیہ لباس کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں حال ہی میں عائزہ خان نے شرمین عبید چنائے کے پروڈکشن ہاؤس ’پٹاخہ پکچرز‘ کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں اداکارہ سفید رنگ کے مغربی طرز کے لباس میں …
Read More »پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا ساتھی فنکاروں سےمتعلق اہم انکشاف
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی نجی زندگی کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کی وجہ بتاتے ہویے دیگر فنکاروں کو بھی سوشل میڈیا سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ نجی زندگی کو محدود انداز میں شیئر کرنا غیر ضروری تنازعات سے بچنے کا ایک طریقہ بھی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ …
Read More »سیف علی خان نے شادی کیلئے کتنی بار پروپوز کیا؟ کرینہ کپور کا دلچسپ انکشاف
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کی محبت کی کہانی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے۔ اس جوڑی نے حال ہی میں کامیڈین کپل شرما کے’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں بطور مہمان شرکت کی اور شو کے دوران کرینہ کپور خان نے اپنی ازدواجی زندگی کے ایک دلچسپ واقعے …
Read More »فیصل قریشی کی اہلیہ کو ان کا حریم فاروق کو گلے لگانا پسند نہیں آیا؟ ویڈیو وائرل
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ حال ہی میں فلم ’مینگو جٹ‘ کے پریمیئر میں فیصل قریشی نے اپنی اہلیہ ثنا فیصل اور ساتھی اداکارہ حریم فاروق کے ہمراہ شرکت کی۔ تقریب کے دوران فیصل …
Read More »حرا مانی کا نیا بولڈ انداز تنقید کی زد میں، سوشل میڈیا صارفین برہم
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے لباس اور نئے ہیئر اسٹائل کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں اداکارہ ان دنوں کینیڈا میں موجود ہیں جہاں وہ مختلف تقریبات اور مداحوں سے ملاقات کے پروگراموں میں شرکت کر رہی ہیں۔ حال ہی میں حرا مانی نے ٹورنٹو میں ایک …
Read More »
Pakistan Image