مدیحہ امام نے کیریئر کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کردیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل مدیحہ امام نے اپنے کیریئر کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں۔

بطور وی جے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ مدیحہ امام حال ہی میں پیا گھر سدھار گئی ہیں۔ اداکارہ نے کئی سپر ہٹ ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ مدیحہ امام نے جیو انٹرٹینمنٹ کے متعدد ڈراموں میں کام کر رکھا ہے۔ اداکارہ نے کچھ گھنٹوں قبل ہی اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ انسٹاگرام پر اپنے کیریئر کے آغاز کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syeda Madiha Imam (@madihaimam)

ان تصویروں میں اور آج کی مدیحہ امام میں زیادہ تبدیلی نظر نہیں آ رہی۔ مدیحہ امام کا اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں بتانا ہے کہ یہ میرا پہلا فوٹو شوٹ تھا، یہاں میری عمر 19 سال تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *