شوبز

علی انصاری نے اپنی اہلیہ صبور علی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور(پاکستان امیج)معروف پاکستانی اداکار علی انصاری نے کہا ہے کہ اہلیہ صبور میری زندگی کا حصہ ہے، وہ مجھ سے بات نہ کرے تو خود کو تنہا محسوس کرتا ہوں۔ حال میں اداکار علی انصاری نے غیر ملکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے مختلف موضوعات سمیت اپنی شادی شدہ زندگی کے حوالے سے بھی کھل کر بات کی اور اہلیہ …

Read More »

اداکارہ کنگنا رناوت کی بالی ووڈ انڈسٹری میں لگاتار 9 فلمیں فلاپ ہونے کا ریکارڈ بن گیا

ممبئی(پاکستان امیج ) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بالی ووڈ انڈسٹری میں لگاتار 9 فلمیں فلاپ ہونے کا ریکارڈ بن گیا۔ اداکارہ کی نئی فلم” تیجس “انڈین باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوگئی، فلم بڑے پیمانے پر تشہیری مہم کے باوجود ناظرین کو سینما گھروں میں نہ لاسکی اور اوپننگ ڈے پر صرف1 کروڑ بزنس کرسکی ہے۔ فلم …

Read More »

کچھ دن پہلے دل کا دورہ پڑا تھا ، سشمیتاسین کا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جانب سے اپنا مکمل چیک اپ کروائے جانے اور خدشات کو دور کیے جانے کے بعد انہیں ہارٹ اٹیک ہوا، جس سے وہ پریشان بھی ہوئیں۔ سشمیتاسین نے مارچ 2023 میں والد کے ہمراہ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ کچھ …

Read More »

رئیلٹی ٹی وی شو ’بگ باس‘ میں سلمان خان جھوٹ بولنے پر ایشا مالویا پر برہم

ممبئی(پاکستان امیج) بھارت کے معروف رئیلٹی ٹی وی شو ’بگ باس‘ کی حالیہ قسط میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے جھوٹ بولنے پر ایشا مالویا کی خوب کلاس لی۔ ویب سائٹ’بالی ووڈ لائف‘ کے مطابق بگ باس ہاﺅس میں حالیہ دنوں سمارتھ جریل کی انٹری ہوئی ہے، جو ایشا مالویا کا بوائے فرینڈ ہے۔ایشا مالویا کا سابق بوائے فرینڈ …

Read More »

اُشنا شاہ نے بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی حمایت کردی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی حمایت کردی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی کرکٹرز پر تنقید کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے غزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز اُٹھا کر اُشنا شاہ سمیت صارفین کے دل جیت لیے۔عرفان پٹھان نے سماجی رابطے …

Read More »

پاکستانی لوگ گوری رنگت کیلئے جنونی ہیں، شائستہ لودھی

کراچی (پاکستان امیج) ٹی وی میزبان، اداکارہ اور سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستانی لوگ گوری رنگ کیلئے جنونی ہوتے ہیں ‘ ان کے پاس ایسی بہت ساری خواتین رنگت گوری کروانے آتی ہیں جو پہلے سے ہی گوری ہوتی ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے …

Read More »

انڈین سینسر بورڈ نے سلمان خان کی ’ٹائیگر3‘ کو کلین چٹ دے دی

ممبئی(پاکستان امیج) انڈین سینسر بورڈ نے سلمان خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ کو ریلیز کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینسر بورڈ نے صرف ایک آڈیو کٹ لگایا ہے جبکہ ویڈیو میں کسی ایک منظر پر بھی اعتراض نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فلم کو ’U/A‘ سرٹفکیٹ 27 اکتوبر کو جاری کیا گیا ہے جبکہ …

Read More »

غیر اخلاقی کپڑے پہن کر ریسٹورنٹ میں جانا اداکارہ عرفی جاوید کو پہلی بار بہت مہنگا پڑ گیا ، بڑی مشکل میں پھنس گئیں

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید اپنے بے باک انداز کی وجہ سے آئے روز خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن یہی بے باک انداز اب ان کے پولیس اسٹیشن جانے کی وجہ بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 3 نومبر کی صبح عرفی جاوید ممبئی میں نامناسب کپڑے پہنے ایک ریسٹورنٹ میں موجود تھیں جس کے …

Read More »

منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر وائرل

کراچی(پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرم کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 منٹ پر منال خان اور احسن محسن اکرم کے ہاں پہلے بیٹے ’حسن اکرم‘ کی پیدائش ہوئی، یہ خوشخبری اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ حمل کے دوران دل کا دورہ پڑنے سےچل بسیں

ممبئی(پاکستان امیج)جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی ملیالم اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔ وہ 8 ماہ کی حاملہ تھیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ ڈاکٹر پریا ایک پرائیویٹ ہسپتال میں ہی موجود تھیں جب انہیں دل کا دورہ پڑا۔وہ 8 ماہ کی حاملہ تھیں اور بتایا جارہا ہے کہ ان کے بچے کو بچالیا گیا ہے …

Read More »