شوبز

خوبصورت نظر آنے کا جنون، سرجری کے دوران ٹی وی اسٹار ہلاک

برازیل(پاکستان امیج)برازیل سے تعلق رکھنے والی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ریئلیٹی ٹی وی اسٹار لوانا اینڈریڈ جسم سے چربی کم کروانے کی سرجری کے دوران ہلاک ہوگئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ لوانا اینڈریڈ اپنے جسم کی زائد چربی کو کم کروانے کے لیے ساؤ پالو کے ایک اسپتال میں لائپوسکشن (Liposuction) کروانے آئی تھیں، اُن …

Read More »

فیصل قریشی نے بھی پنجابی فلموں کا رخ کر لیا ، کس فلم سے ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں؟ جانیے

کراچی ( پاکستان امیج) پاکستان کےمعروف اداکار فیصل قریشی نے بھی پنجابی فلم انڈسٹری کا رخ کر لیا اور ڈیبیو کرنے کی تیار ی کر لی ۔فیصل قریشی فلم ’منگو جٹ‘ سے پنجابی فلموں میں ڈیبیو کرینگے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ہدایت کار ابوعلیحہ نے اس کی تصدیق کر دی۔ ہدایت کار نے پوسٹ شیئر کرتے …

Read More »

رشمیکا، کترینہ کے بعد سچن ٹینڈولکر کی بیٹی اور شبمن گل کی بھی جعلی تصویر وائرل

ممبئی (پاکستان امیج) معروف بالی ووڈ اداکارائیں رشمیکا مندانا اور کترینہ کیف کے بعد اب سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر اور بھارتی کرکٹر شبمن گِل کی بھی جعلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی اسٹارز آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کردہ نامناسب جعلی …

Read More »

بھارتی کرکٹر محمد شامی کو اداکاری سے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والی خاتون نے شادی کی پیشکش کردی

نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارتی باﺅلر محمد شامی کو اداکاری سے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والی پائل گھوش نے شادی کی پیشکش کر دی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اداکارہ و سیاستدان پائل گھوش کی طرف سے ایکس اکاﺅنٹ پر پوسٹ کے ذریعے محمد شامی کو شادی کی پیشکش کی ہے تاہم اس کی طرف سے ایک شرط بھی رکھی …

Read More »

بھارتی گلوکار بادشاہ کی پسندیدہ اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ ملاقات، تصویر وائرل ہوگئی

ممبئی(پاکستان امیج) بھارتی گلوکار بادشاہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے لیے پسندیدگی کا اظہار کیاتھا اور اب ان کی مبینہ طور پر ہانیہ عامر سے ملاقات بھی ہو گئی ہے۔انڈیا ٹائمز کے مطابق بادشاہ اور ہانیہ عامر کی ملاقات کی خبر ایک تصویر کی وجہ سے پھیل رہی ہے۔ تاہم انٹرنیٹ صارفین کا کہنا …

Read More »

تقریب میں ہانیہ کے نام کی نعرے بازی پر عاصم اظہر غصے میں آگئے

لاہور(امیج پاکستان )پاکستان کے نامور گلوکار عاصم اظہر نے تقریب میں اداکارہ ہانیہ عامر کے نعرے لگانے والے طالب علم کو جھاڑ پلادی۔ عاصم اظہر اور اداکار یاسر حسین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جو کہ نجی یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تقریب کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار و گلوکار دونوں …

Read More »

عائزہ خان نے فلسطین کے حق میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی؟

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکارہ عائزہ خان نے فلسطین کے حق میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی، اس سے پہلے انہیں کوئی بیان جاری نہ کرنے پر مداحوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عائزہ خان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکاراوں میں شمار ہوتی ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام …

Read More »

رشمیکا، کترینہ کی جعلی تصاویر وائرل ہونے پر بھارتی حکومت حرکت میں آگئی

ممبئی(پاکستان امیج)تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا اور بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) تصویر وائرل کرنے پر بھارتی حکومت حرکت میں آگئی۔ بھارتی وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس نے ایڈوائزری جاری کی ہے کہ کسی بھی شخص کی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی مدد سے جعلی ویڈیوز بنانے والوں کو 3 سال جیل اور …

Read More »

سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے شبمن گل کے ساتھ رمانوی تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج ) بھارت اوپننگ بیٹسمین شبمن گل نے پاکستانی کپتان بابراعظم سے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی ہے لیکن دوسری جانب بھارتی میڈیا میں کھلاڑی کے اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے ساتھ رومانوی تعلقات کی خبریں گردش کر رہی تھیں جس پر اداکارہ نے آخر کار خاموشی توڑتے ہوئے بیان …

Read More »

رشمیکا مندانا کے بعد کترینہ کیف کی بھی جعلی غیر اخلاقی تصویر وائرل ہو گئی

ممبئی (پاکستان امیج) تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کے بعد اب بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ رشمیکا مندانا کی ایک نامناسب جعلی ویڈیو نے بھارتی فلم انڈسٹری کو چونکا دیا جبکہ اداکارہ خود اپنی جعلی ویڈیو کی وجہ سے کافی خوفزدہ ہوگئی ہیں، بھارت میں ابھی رشمیکا کی جعلی …

Read More »