ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ سٹار کترینہ کیف نے اپنی نئی فلم” ٹائیگر3 “کیلئے ٹریننگ کی مختلف ویڈیوز جاری کردیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا “میرے لئے جب ٹائیگر کا وقت آتا ہے تو اس کا مطلب میری حدوں کو آگے بڑھانا ہے، میری برداشت کا امتحان لینا اور میری طاقت کو تلاش کرنا ہے”۔ …
Read More »شوبز
رشمیکا مندنا کی ڈیپ فیک ویڈیو پر اصل لڑکی زارا پٹیل سامنے آگئی
ممبئی(پاکستان امیج) حالیہ دنوں بالی ووڈ اداکارہ رشمیکا مندنا کی مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے بنائی گئی جعلی غیراخلاقی ویڈیو وائرل ہوئی۔ اس ویڈیو میں جس لڑکی کے جسم پر اداکارہ کا چہرہ لگایا گیا، اس لڑکی کا ردعمل بھی اب سامنے آ گیا ہے۔انڈیا ٹائمز کے مطابق اس لڑکی کا نام زارا پٹیل ہے، جس نے اپنے انسٹاگرام …
Read More »کرینہ کپور نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی فٹنس کا راز اپنے مداحوں کیساتھ شیئر کردیا۔ کرینہ کپور نے معروف سلیبرٹی نیوٹریشن کے سوشل میڈیا ایک لائیو سیشن کے دوران اپنی فٹنس کے حوالے سے بات کی ہے۔ اس دوران اداکارہ نے بتایا کہ ڈائیٹنگ سے عارضی طور پر نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں مگر اس …
Read More »نازیبا ویڈیو کے معاملے پر بھارتی اداکارہ رشمیکا منڈانا کا موقف سامنے آگیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ رشمیکا منڈانا نے کہا ہےکہ مجھے اپنی غیراخلاقی ڈیپ فیک ویڈیو کے بارے میں بات کرنے پر بہت زیادہ تکلیف ہورہی ہے،یہ جھوٹی اور ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کا نتیجہ ہے، اس سے سخت تکلیف ہوئی ہے۔ ایکس (ٹویٹر) پر جاری اپنے بیان میں شمالی بھارت سے تعلق رکھنے والی رشمیکا منڈانا کا کہنا …
Read More »مبینہ گرفتاری کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عرفی جاوید کی واقعی گرفتاری کا خدشہ پیدا ہوگیا، مقدمہ درج
ممبئی (پاکستان امیج) ممبئی پولیس نے سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید سمیت افراد کے خلاف جعلی ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر مقدمہ درج کیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق وائرل ویڈیو میں پولیس کے یونیفارم میں ملبوس کچھ خواتین عرفی جاوید کو ایک کیفے سے حراست میں لیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔جب عرفی نے ان سے وجہ پوچھی …
Read More »بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی مبینہ جعلی غیراخلاقی ویڈیو وائرل ہوگئی
ممبئی (پاکستان امیج) تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی غیراخلاقی ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک غیراخلاقی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون نازیبا لباس میں ملبوس لِفٹ میں داخل ہورہی ہیں، ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کا چہرہ ایڈیٹنگ کرکے فلم ‘پشپا’ کی معروف …
Read More »بالی وڈ فلم ’’ٹائیگر3‘‘ میں شاہ رخ اور سلمان کے ساتھ ایک اور سپر سٹار بھی جلوہ گر ہونگے، نام سامنے آگیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی وڈ سٹار سلمان خان کی نئی میگا ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ ریلیز ہونے والی ہے، فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ ساتھ سپر سٹار ہریتھک روشن بھی مختصر انٹری دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلمز نے بالی وڈ انڈسٹری کے تین بڑے سپر اسٹارز سلمان، شاہ رخ اور ہریتھک کو ایک ساتھ ایکشن …
Read More »عرفی جاوید کی گرفتاری کی حقیقت سامنے آ گئی
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی بے باک اداکارہ عرفی جاوید گزشتہ روز اپنی گرفتاری کے باعث شہ سرخیوں کی زینت بنی رہیں تاہم اب ان کی گرفتاری کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅ انسٹا گرام پر عرفی جاوید کی گرفتار ہونے والی وائرل ویڈیو کو شیئر کیا اور …
Read More »“سنگھم اگین” میں اکشے کمار کی زبردست انٹری
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی نئی آنے والی میگا ایکشن فلم “سنگھم اگین” میں سُپر اسٹار اکشے کمار کے کردار کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئی۔ اکشے کمار نے اپنے آفشیل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر ایکشن سے بھرپور اپنی نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگاتے ہوئے دِکھایا گیا ہے۔ اداکار نے اپنی پوسٹ …
Read More »کدو جیسی شکل کے باوجود ایشوریارائے خوبصورت ترین خاتون ہیں، بالی وڈ اداکارہ سابق مس یونیورس کے دفاع میں سامنے آ گئیں, ویڈیو دیکھیں
ممبئی (پاکستان امیج) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے سابق مس یونیورس ایشوریا رائے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ کدو جیسی شکل کے باوجود ایشوریا بھارت کی تاریخ کی خوبصورت خاتون ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ریچا چڈھا نے ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشوریا رائے نے کبھی کسی کے خلاف …
Read More »
Pakistan Image