کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے شادی کے بعد لڑکیوں کو ابتدائی برسوں میں شوہر اور سسرال والوں کو وقت دینے کا مشورہ دیا ہے۔ حال ہی میں روبینہ اشرف ایک مارننگ شو میں شریک ہوئی تھیں جس دوران میزبان نے ان سے کامیاب ازدواجی زندگی سے متعلق رائے طلب کی۔اس پر روبینہ اشرف کا کہنا …
Read More »شوبز
معروف اداکار آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان آغا علی نے اپنی اور اداکارہ حنا الطاف کی طلاق کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ حال ہی میں آغا علی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کیں جوکہ کسی شادی کی تقریب کے دوران لی گئی تھیں۔ اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک …
Read More »شادی کا لباس کاپی کرنے کا تنازع، صبور علی کے شکوے پر ڈیزائنر فائزہ ثقلین کا جواب بھی آگیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان فیشن انڈسٹری کی مشہور ڈیزائنر فائزہ ثقلین نے شادی کا لباس کاپی کرنے کے تنازع پر ناراض اداکارہ صبور علی کو کرارا جواب دے دیا۔گزشتہ روز اداکارہ صبور علی نے نجی ٹی وی چینل کے ڈراما سیریل “منت مراد” میں اُن کی شادی کا جوڑا اور یادگار لمحات کو کاپی کرنے پر شکوے کا اظہار کیا …
Read More »اداکارہ صاحبہ نے شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتا دی
لاہور (پاکستان امیج) ماضی کی مقبول ترین پاکستانی اداکارہ صاحبہ افضل نے شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ صاحبہ افضل نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام “مزاق رات” میں بطورِ مہمان شرکت کی جس میں اپنی ازدواجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔صاحبہ افضل نے کہا کہ “میں اس پروگرام میں …
Read More »نانا پاٹیکر نے مداح کو تھپڑ مارنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر نے اپنے نوجوان مداح کو تھپڑ مارنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز نانا پاٹیکر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک مصروف سڑک پر اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے، اُسی …
Read More »معروف اداکار نانا پاٹیکر نے سیلفی لینے پر مداح کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرل
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر نے سیلفی لینے پر مداح کو تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘دی ویکسین وار’ کے بعد نانا پاٹیکر اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اسی شوٹنگ کے دوران ایک حیران کُن واقع پیش آیا جس کی …
Read More »رشمیکا مندانا کی قابل اعتراض ویڈیو کا معاملہ، پولیس نے ملزم کا پتا لگالیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا نامناسب ڈیپ فیک ویڈیو کیس میں دہلی پولیس نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے ملزم کا سراغ لگا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے رشمیکا مندانا ڈیپ فیک ویڈیو کیس میں ریاست بہار کے 19 سالہ نوجوان سے پوچھ گچھ کی ہے جو گزشتہ دنوں …
Read More »مرونل ٹھاکر کیساتھ ڈیٹنگ کی خبروں پر بادشاہ نے خاموشی توڑ دی
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی ریپر اور گلوکار ا بادشاہ نے اداکارہ مرونل ٹھاکر کے ساتھ ڈیٹنگ کی قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی۔ بادشاہ سے متعلق خبریں زیرگردش تھیں کہ وہ اداکارہ مرونل ٹھاکر کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔ حال ہی میں دیوالی کے تہوار پر دونوں ساتھ میں ایک ہی گاڑی میں ایک ایونٹ پر پہنچے تھے۔ اس …
Read More »شادی کیلئے شریف مرد تلاش کریں، پیسہ تو آ ہی جاتا ہے‘ غنا علی نے لڑکیوں کو مشورہ دیدیا
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ غنا علی نے لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ شادی کے لیے شریف مرد تلاش کریں پیسہ تو آ ہی جاتا ہے، زندگی میں سکون اہم چیز ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ شادی کے لیے لڑکا ڈھونڈتے وقت لڑکیوں کو چاہیے کہ لڑکے کی شرافت کو دیکھیں، پیسہ یا خوبصورتی نہ …
Read More »بالی ووڈ اداکارہ ’ تبو ‘ پاکستانی اداکار کی بیٹی نکلیں
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جانداری اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ “تبو” پاکستانی اداکار کی بیٹی نکلیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ “تبو” کے والد جمال ہاشمی ماضی میں ایک معروف پاکستانی اداکار تھے، یہ 1970 کی دہائی کی بات ہے کہ جب پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر اور ہدایت …
Read More »
Pakistan Image