شوبز

انوشکا شرما بیٹی کے ہمراہ فائنل دیکھنے پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

احمد آباد(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا فائنل دیکھنے کے لیے احمد آباد پہنچ گئیں۔ کرکٹ کی عالمی بادشاہت کا تاج کس کے سر سجے گا؟، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹورنامنٹ کا فائنل آج ہوگا، دونوں ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی …

Read More »

ورلڈ کپ کا تاج بھارت کے سر ہی سجے گا؛ اروشی روٹیلا کا دعویٰ

احمد آباد(پاکستان امیج) بالی وڈ اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا آج کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت ٹیم کی جیت کے لیے پُراعتماد ہیں۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹورنامنٹ کا فائنل آج ہوگا، دونوں ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا آغاز …

Read More »

نانا پاٹیکر سے تھپڑ کھانے والے مداح کا بیان بھی آگیا

ممبئی ( پاکستان امیج)بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کی فلم کی شوٹنگ کے دوران تھپڑ کھانے والے مداح کا بیان سامنے آگیا۔ گزشتہ دنوں نانا پاٹیکر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک مصروف سڑک پر اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے، اسی دوران ایک نوجوان مداح اداکار کے قریب آتا ہے اور سیلفی …

Read More »

’مجھ سے یہ بات ہضم نہیں ہو رہی‘ بھارتی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر اداکارہ سحر شنواری کا پیغام وائرل، بھارت میں بھی چرچے

لاہور(پاکستان امیج) بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023ءمیں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور وقت پر ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو جانے پر ہر پاکستانی کرکٹ شائق مایوس ہے تاہم ایک پاکستانی اداکارہ سحر شنواری ہیں جو بھارتی کرکٹ ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر ایسی مایوس ہوئی ہیں کہ انہیں پاکستان کی ہر چیز ہی بری لگنے …

Read More »

’فضا علی سے ہماری طلاق پر بات کرنا بند کریں‘ اداکارہ کے سابق شوہر بر س پڑے، مطالبہ کردیا

لاہور (پاکستان امیج) ماڈل، اداکارہ و میزبان فضا علی کے سابق شوہر فواد فاروق نے ٹی وی چینلز انتظامیہ اور ٹی وی میزبانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کی سابق اہلیہ کو شوز میں بلاکر اپنے پروگراموں کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے ان سے طلاق پر بات کرنا بند کردیں۔ ڈان نیوز کے مطابق فضا علی حال ہی …

Read More »

’وہ ایسے نہیں‘ عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے متعلق افواہوں کی وضاحت کردی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے حالیہ انٹرویو میں بتایا ان کے شوہر ان کو کسی بات سے منع نہیں کرتے لیکن انھیں میرے ہونٹوں کا قدرتی رنگ پسند ہے۔ آج نیوز کے مطابق نیشنل ایوارڈ یافتہ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں ’کافی ود کرن ’سیلیبریٹی شو میں شرکت کی اور انھوں نے وہاں …

Read More »

اداکارہ کاجول کی بھی ’ڈیپ فیک‘ ویڈیو وائرل ہوگئی

ممبئی (پاکستان امیج) رشمیکا مندانا اور کترینہ کیف کے بعد اداکارہ کاجول کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو گئی۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق کاجول کی اس جعلی ویڈیو میں کوئی خاتون کیمرے کے سامنے اپنا لباس تبدیل کر رہی ہوتی ہے، جس کے چہرے پر مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے کاجل کا چہرہ لگا کر اسے وائرل …

Read More »

بھارت منتقلی سے پہلے پاکستان میں دلیپ کمار کیا کرتے تھے؟ وہ بات جو شایدآپ نہیں جانتے

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار(محمد یوسف خان) مرحوم پاکستانیوں اور بھارتیوں کے دلوں میں یکساں طور پر خاص مقام رکھتے تھے۔ تقسیم ہند سے قبل دلیپ کمارکی پیدائش پشاور شہر میں ہوئی جواب پاکستان کا حصہ ہے۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ دلیپ کمار اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں فلموں میں کام کے ساتھ ساتھ پھل …

Read More »

اگر یہ اداکار شادی شدہ نہ ہوتے تو ان سے شادی کرلیتی، صبا قمر نے نام بتادیا

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر اداکار احسن خان شادی شدہ نہ ہوتے تو وہ ان سے شادی کرلیتی کیونکہ وہ انہیں اداکارہ بننے سے قبل بے حد پسند کرتی تھیں لیکن شادی کے لیے پروپوز کرنے میں انہیں دیر ہوگئی۔ صبا قمر نے یہ انکشاف احسن خان کے اپنے یوٹیوب پوڈکاسٹ میں …

Read More »

حریم شاہ نے ٹی ٹوینٹی کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ’ مشورہ‘ دیدیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اہم مشورہ دے دیا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بننے پر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کا رُخ کیا جہاں …

Read More »