شوبز

میرا چوپڑا نے پریانکا اور پرینیتی چوپڑا سے تعلق پر بالآخر خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ میرا چوپڑا نے اپنی کزن پریانکا چوپڑا اور پرینیتی چوپڑا سے تعلق پر خاموشی توڑ دی اور کہا ہے کہ میرا اپنی کزن بہنوں پریانکا چوپڑا اور پرینیتی چوپڑا سے تعلق مضبوط نہیں ہے۔ فلم لندن 1920 سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی میرا چوپڑا نے انکشاف کیا کہ ان دونوں اداکاراؤں نے …

Read More »

اداکارہ تریشا کرشنن کیخلاف ہتک عزت کی درخواست مسترد، منصور علی خان کو جرمانہ ہوگیا

ممبئی (پاکستان امیج )مدراس ہائیکورٹ نے منصور علی خان کی اداکارہ تریشا کرشنن اور دیگر کے خلاف ہتک عزت کی درخواست مستر کرتے ہوئے ان پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔جنوبی بھارت کی تامل فلموں کے اداکار، میوزک کمپوزر، پروڈیوسر اور مصنف منصور علی خان نے چند روز قبل ساتھی اداکاروں تریشا، چرنجیو جی اور خوشبو سندر کے خلاف …

Read More »

نوشین شاہ نے یک طرفہ محبت کا اعتراف کرلیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی معروف اداکارہ و سپر ماڈل نوشین شاہ نے یک طرفہ محبت کا اعتراف کرتے ہوئے اسے جذباتی پختگی کا اگلا درجہ قرار دے دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اپنی فلم کی پروموشن میں مصروف اداکارہ نے حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں نجی زندگی پر بھی کھل کر گفتگو کی۔دوران شو میزبان نے …

Read More »

اداکارہ کے عدالت سے رجوع کرنے پر چندرشیکھر نے جیکولین فرنینڈس کیخلاف نئے حقائق سامنے لانے کا اعلان کردیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی فراڈیے سوکیش چندر شیکھر نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے خلاف نئے حقائق سامنے لانے کا اعلان کردیا۔چندرشیکھر نے شواہد سامنے لانے کا فیصلہ جیکولین فرنینڈس کے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کے اگلے ہی دن کیا ہے اور کہا کہ دنیا کے لیے ضروری ہوگیا ہے کہ وہ پورا سچ جان لے۔ روزنامہ جنگ نے …

Read More »

ڈرامہ سیریل ’چپکے چپکے‘ کی اداکارہ ایمن سلیم نے ’چپکے‘ سے نکاح کرلیا، تصاویر جاری

کراچی (پاکستان امیج) ڈرامہ سیریل ’چپکے چپکے‘ سے مقبولیت حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ ایمن سلیم چپکے سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سلیم یوسف کی بیٹی اور اداکارہ نے نکاح کے بعد اپنی تصاویر اپنے شریک حیات کے ہمراہ شیئر کردیں۔اداکارہ …

Read More »

فریال محمود اور اشنا شاہ ایسا لباس پہن کر منظرعام پر آگئیں کہ دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین برس پڑے

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی فلم چکڑ کے پریمیئر کیلئے منعقد کی گئی تقریب میں اشنا شاہ اور فریال محمود کے پہناوے پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا ہو گئے۔ گزشتہ دنوں رکھے گئے اس پریمیئر میں فلم کی کاسٹ عثمان مختار، فریال محمود اور اشنا شاہ سمیت کئی پاکستانی ستاروں نے شرکت کی۔ تقریب میں اشنا شاہ نے سیاہ رنگ …

Read More »

پربھاس کی فلم ‘سالار’ نے شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’ کو پچھاڑ دیا، بزنس کے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

ممبئی (پاکستان امیج)ساوتھ فلموں کے ادار پربھاس کی گزشتہ روز ریلیز ہونے والی فلم ‘ سالار’ نے شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی ‘ کو باکس آفس پر پچھاڑ کر رکھ دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکار پربھاس کی فلم ’ سالار ‘ نے انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ توڑ 95 کروڑ کا پہلے روز بزنس کر کے تاریخ …

Read More »

کنگنا رناوت کا بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے ہندو انتہا پسند پی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ اداکارہ کنگنا رناوت کے والد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کنگنا رناوت 2024 میں بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گی۔ اداکارہ اس سلسلے میں بی جے پی کے مختلف …

Read More »

شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ ڈنکی ‘ نے پہلے روز کتنی کمائی کی ؟ اعدادو شمار سامنے آ گئے

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کی گزشتہ روز ریلیز ہونے والی فلم ’ ڈنکی‘ فینز پر اس طرح دھاک بیٹھانے میں کامیاب نہیں ہو پائی جس طرح ان کی فلم پٹھان اور جوان نے اپنا جادو چلایا تھا ۔ شاہ رخ خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم کو دیکھنے کیلئے مداحوں نے بھاری تعداد میں …

Read More »

کیا پریتی زنٹا نے آئی پی ایل کیلئے واقعی غلط کھلاڑی خرید لیا ؟ دلچسپ انکشاف

نئی دہلی (پاکستان امیج) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے ڈرافٹس میں بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی جانب سے غلط کھلاڑی چُننے پر معروف فرنچائز پنجاب کنگز نے وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر پنجاب کنگز آفیشل آکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے وضاحت پیش کی کہ آئی پی ایل 2024 ڈرافٹس …

Read More »