کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ آمنہ شیخ طویل عرصے بعد منظر عام پر آگئیں۔ شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کیے ہوئے اداکارہ کو فنکاروں کے ساتھ پھر سے وقت گزارتے دیکھا گیا ۔ اس ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں جن میں اداکار عدنان صدیقی، عمران عباس، علی خان، فلم پروڈیوسر مہرین جبار اور ہدایتکار ثاقب …
Read More »شوبز
اشنا شاہ نے عثمان مختار کیساتھ نفرت سے دوستی تک کی کہانی سنا دی
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ اشنا شاہ نے ساتھی اداکار عثمان مختار کی پراسرار خاموشی اور ان کے ساتھ نفرت سے دوستی ہونے تک کی کہانی سنا دی۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے عثمان مختار کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مجھے شروع میں عثمان مختار سے نفرت ہوگئی تھی …
Read More »اداکارہ عائزہ خان ڈرامے کے سیٹ پر جلنے سے بچ گئیں
کراچی(پاکستان امیج)اداکارہ عائزہ خان ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حادثے سے بچ گئیں۔ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر ڈرامے کی شوٹنگ کے مناظر کی ویڈیو شئیر کی جس میں انہیں جلتے ہوئے قالین کا ٹکڑا پھینکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ جیسے ہی قالین پھنک کرمڑیں ان کا پاؤں جلتی ہوئی آگ پر پڑا جس پر وہ فورا …
Read More »پربھاس کی فلم ’سالار‘ نے شاہ رخ خان کی ’ڈنکی‘ کو زور دار جھٹکا دیدیا، کتنا کاروبار کر لیا؟ جانیے
ممبئی (پاکستان امیج) سپر سٹار پرابھاس کی ’سالار‘ نے 2دن میں 295 کروڑ کا بزنس سمیٹ لیا جبکہ شاہ رخ خان کی ’ڈنکی‘ کا کاروبار بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ’سالار‘ نے اوپننگ ڈے پر 178 کروڑ کا بزنس کرکے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے تھے اور اس نے شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کو بھی پیچھے …
Read More »ارباز خان نے دوسری شادی کرلی، تصاویر وائرل
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کے معروف اداکار و فلمساز ارباز خان نے میک اپ آرٹسٹ شوریٰ خان سے دوسری شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان اور شوریٰ خان کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز ممبئی میں منعقد ہوئی تھی جس میں سلمان خان، سیہیل خان، سلیم خان اور ارباز خان کے بیٹے ارہان خان سمیت اُن کی فیملی …
Read More »ایمن سلیم کا ولیمہ بھی ہوگیا؟ ساڑھی میں تصاویر منظرِ عام پر
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم کے نکاح کے بعد اب ساڑھی میں اُن کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس نے مداحوں کو اُلجھن میں ڈال دیا ہے۔ سال 2021 میں ڈراما ‘چپکے چپکے’ میں ‘مشی’ کے کردار سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی خوبرو اداکارہ ایمن سلیم نے 22 دسمبر کو ایک …
Read More »عائزہ خان نے اپنی کامیابی کا سہرا آصف رضا میر کے سر سجا دیا
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوبز کرئیر کی کامیابی کا سہرا سینئر اداکار آصف رضا میر کے سر سجا دیا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر جاری کی جس میں انہیں آصف رضا میر کے ساتھ ڈرامے کی لک میں ہی دیکھا جاسکتا ہے۔اس پوسٹ کے کیپشن میں عائزہ خان نے لکھا …
Read More »ڈراما سیریل ‘منت مراد’ کی اداکارہ نے خاموشی سے نکاح کرلیا
کراچی(پاکستان امیج)معروف ڈراما سیریل “منت مراد” میں نگی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ثنا نادر شاہ نے نکاح کرلیا۔ ثنا نادر شاہ نے اپنے نکاح کی ویڈیوز اور تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں پوسٹ کیں، اداکارہ نے اپنی زندگی کے سب سے خاص دن پر گولڈن رنگ کے خوبصورت عروسی لباس کا انتخاب کیا۔ اداکارہ کا …
Read More »اداکارہ میرا کا چوری ہونے والا قیمتی ہار اور گھڑی برآمد
لاہور (پاکستان امیج)پولیس نے اداکارہ میرا کا چوری ہونے والا قیمتی ہار اور گھڑی برآمد کر لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے 80 لاکھ روپے مالیت کا ہیروں کا ہار اور 20 لاکھ کی گھڑی حافظ آباد سے برآمد کی ہے۔اداکارہ میرا کا ڈرائیور قاسم گھر سے چوری کرکے فرار ہو گیا تھا اور پولیس نے اداکارہ کی مدعیت …
Read More »سنیل شیٹی کے بیٹے اور ان کی گرل فرینڈ کا بریک اپ ہوگیا
ممبئی (پاکستان امیج) معروف اداکار سنیل شیٹی کے بیٹے آہان شیٹی اور اُن کی گرل فرینڈ تانیہ شیروف نے راہیں جدا کر لی ہیں جس کی تصدیق اس جوڑی کے ایک قریبی دوست کی جانب سے نیوز پورٹل پر کی گئی ہے۔یہ بات بھارتی ویب سائٹ ’ای ٹائمز‘ نے بتائی ۔ متعدد بھارتی ویب سائٹس کی جانب سے بھی دعویٰ …
Read More »
Pakistan Image