لاہور (پاکستان امیج) ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ مسیحی تھیں، جنہوں نے محبت اور شادی کے لیے اسلام قبول کیا جب کہ ان کے ماموں، خالائیں، نانی اور ننھیال کے باقی افراد تاحال مسیحی ہیں۔ ایک پوڈکاسٹ میں انہوں نے بتایا کہ وہ 4 بہنیں تھیں، جس میں سے سب سے بڑی …
Read More »شوبز
’ایک تھا ٹائیگر‘ کے بعد سلمان خان کی نئی فلم ’ببر شیر‘ تہلکہ مچانے آرہی ہے
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی فلموں بجرنگی بھائی جان اور ایک تھا ٹائیگر کے ڈائریکٹر کبیر خان اور بالی ووڈ اسٹار سلمان خان ممکنہ طور پر ایک نئے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ ہدایت کار اور فلم لکھاری کبیر خان کی سلمان خان کے ساتھ خوب جمتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب یہ …
Read More »’میں سری دیوی کے عشق میں مبتلاتھا،پیار میں پاگل ہو گیا تھا‘ کرن جوہر نے آنجہانی اداکارہ کی بیٹیوں کو بتادیا
ممبئی (پاکستان امیج ) بھارتی ہدایتکار کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت تھا جب وہ بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی سے دیوانہ وار پیار کرتے تھے۔کرن جوہر نے چیٹ شو کے دوران پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سری دیوی کے عشق میں مبتلا ہو گئے تھے، اُنہوں نے جھانوی اور خوشی کو بتایا …
Read More »محبوبہ نے کہا کسی اور سے محبت کرتی ہوں، دھوکہ ملنے پر ایک سال روتا رہا ،ہمایوں سعید نے آپ بیتی سنادی
لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ کم عمری میں کی گئی پہلی محبت میں دھوکا ملنے پر وہ ایک سال تک روتے رہے۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں کامیڈی پروگرام مذاق رات میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی پہلی محبت اور دیگر معاملات پر بھی کھل کر بات کی۔محبت سے متعلق پوچھے …
Read More »شاہ رخ خان ایک سال میں 2500 کروڑ کمانے والے پہلے بھارتی اداکار بن گئے
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ میں ‘کنگ خان’ کا لقب پانے والے اداکار شاہ رخ خان نے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق 2023 شاہ رخ خان کیلئے ایک کامیاب ترین سال رہا ہے جس میں انہوں نے سال کے آغاز سے ہی ایک کے بعد ایک تین بلاک بسٹرز فلمیں کیں۔ جیو نیوز نے بھارتی …
Read More »سانولی رنگت کی وجہ سے ہونیوالی طعنہ زنی پر اداکارہ آمنہ الیاس کھل کر بول پڑیں
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ سانولی رنگت کی لڑکیوں کو آج بھی منفی کردار دئیے جاتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ آمنہ الیاس کا کہنا تھا کہ اداکاری کا آغاز کیا تو مجھے سانولی رنگت کے طعنے دئیے جاتے تھے۔ ڈراموں کی شوٹنگ اور ماڈلنگ …
Read More »بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور کا معاشقہ آج کل کس کے ساتھ چل رہا ہے ؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
ممبئی (پاکستان امیج )بھارت کی معروف اداکارہ جھانوی کپور کے آج کل ‘ شیکھر پہاڑیہ’ کے ساتھ مبینہ معاشقے کی افواہیں گرم ہیں اور بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ دونوں نئے سال کا جشن منانے کے بعد واپس ہندوستان پہنچ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جھانوی کپور اور شیکھر پہاڑیہ کو اکثر مقامات پر ایک دوسرے کے ساتھ …
Read More »سانولی رنگت کی لڑکیوں کو آج بھی منفی کردار دئیےجاتےہیں، آمنہ الیاس
کراچی(پاکستان امیج) اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ سانولی رنگت کی لڑکیوں کو آج بھی منفی کردار دئیے جاتے ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ آمنہ الیاس کا کہنا تھا کہ اداکاری کا آغاز کیا تو مجھے سانولی رنگت کے طعنے دئیے جاتے تھے۔ ڈراموں کی شوٹنگ اور ماڈلنگ کے لیے رنگت گوری دکھانے …
Read More »فلم ’ڈنکی‘ کا ایک گانا لکھنے کیلئے جاوید اختر کی طرف سے وصول کیے گئے معاوضہ کی تفصیلات سامنے آگئیں
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے معروف نغمہ نگار اور مشہور بھارتی شاعر جاوید اختر نے انکشاف کیا کہ انہیں شاہ رخ خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ڈنکی کے گانے ’’نکلے تھے کبھی ہم گھر سے‘‘کیلئے 25 لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ کسی بھی شاعر کو گیت نگاری کیلئے ادا …
Read More »’پہلی محبت 10 سال کی عمر میں ہوئی لیکن مجموعی طور پر کتنی لڑکیوں نے مسترد کیا؟ عامر خان نے انکشاف کردیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا کہ محبت کے معاملے میں انہیں ماضی میں 3 لڑکیوں کی جانب سے مسترد کیا جاچکا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں عامر خان نے اپنی پہلی محبت سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں جب پہلی بار محبت ہوئی اس وقت ان کی عمر 10 …
Read More »
Pakistan Image