نرگس فخری کی حالیہ اور سابقہ بوائے فرینڈ کے ساتھ پارٹی میں شرکت, حیران کن خبرآگئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کی حالیہ بوائے فرینڈ ٹونی بیگ اور سابقہ بوائے فرینڈ ادے چوپڑا کے ساتھ نیو ایئر پارٹی میں شرکت کی،وہ دونوں بوائے فرینڈ کے ساتھ بیک وقت موجودگی تصویروں کی صورت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔

ہریتک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان کے بوائے فرینڈ ارسلان گونی نے انسٹاگرام پر نیو ایئر پارٹی کی چند تصاویر شیئر کیں۔ان تصویروں میں پہلی تصویر ارسلان گونی کی اپنی گرل فرینڈ سوزین خان کے ساتھ تھی تاہم دیگر تصویروں میں نرگس فخری کو ٹونی بیگ اور ادے چوپڑا دونوں کے ساتھ دیکھا گیا۔

اس سے قبل سوزین خان کی جانب سے دبئی کی ایک تصویر شیئر کی گئی تھی جس میں ان کے ساتھ ارسلان کے علاوہ نرگس فخری اور ٹونی بیگ بھی شامل تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *