کراچی(پاکستان امیج)دانیا انور ایک مشہورپاکستانی اداکارہ ہیں جنہوں نے 2016 سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ مداح ان دنوں نجی ٹی وی کے ہٹ ڈرامہ سیریل ’جان نثار‘ میں ان کی اداکاری کو سراہ رہے ہیں۔ انہیں رئیلٹی شو تماشا میں بھی پسند کیا گیا تھا۔ دانیا انوراب رئیلٹی شو سے واپس آگئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک …
Read More »شوبز
ہانیہ عامر کی لندن میں بھارتی گانوں سے لطف اندوز ہوتے ویڈیو وائرل
لندن (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر لندن میں بالی ووڈ کے لیے اپنی محبت کا اظہار انتہائی پُرلطف انداز میں کرتی نظر آئی ہیں۔ اپنے حالیہ دورہ لندن کے دوران انہیں عاطف اسلم کے مقبول ٹریکس خاص طور پر ”پہلی نظر میں“ پر لندن کی ایک سڑک رقص کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس نے مداحوں اور تماشائیوں کو مسحور …
Read More »تہجد کی نماز نے زندگی بدل دی، ادکارہ ریشم
لاہور(پاکستان امیج) اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ تہجد کی نماز نے ان کی زندگی بدل دی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اداکارہ ریشم نے کہا کہ جب سے انہوں نے تہجد کی نماز پڑھنا شروع کی ہے زندگی میں جو تبدیلی محسوس ہوئی وہ بیان سے باہرہے۔ ریشم کا مزید کہنا تھا کہ میں نمازیں …
Read More »خوشحال، پرسکون زندگی اور مزید بچوں کی خواہش ہے: عالیہ بھٹ
ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے دوسرے بچے کی خواہشں کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کی جس دوران اداکارہ سے ان کے مستقبل کے منصوبوں سے متعلق سوال کیا گیا۔ اداکارہ نے بتایا کہ امید ہے میں آگے بہت ساری فلمیں کروں گی لیکن صرف ایک …
Read More »ہنی ٹریپ کیس کے بعد خلیل الرحمان قمر نے جذباتی بیان جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) ہنی ٹریپ کیس کا شکار معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ وہ آمنہ عروج، اس کے گینگ اور سوشل میڈیا ٹرولز کو معاف نہیں کریں گے۔ حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ ’انہوں نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا، میں انہیں …
Read More »ابھیشیک کا کس اداکارہ سے غیر ازدواجی تعلق ایشوریا سے دوری کی وجہ بنا؟ بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے سٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات سے گزررہا ہے۔ جہاں جوڑی کئی ماہ سے ایک ساتھ نہیں دیکھی گئی وہیں آئے روز نت نئی طلاق کی افواہیں ایشوریا ابھیشیک کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہشمند مداحوں کو افسردہ کردیتی ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا پر دعویٰ …
Read More »کرشمہ کپور کا پہلا کرش کون تھا؟ کرینہ کا حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج )بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبرو اور اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بہن اور سابقہ اداکارہ کرشمہ کا پہلا کرش سلمان خان تھے۔ اداکارہ کرینہ کپور اور کرشمہ کپور پہلی مرتبہ نیٹ فلیکس پر نشر ہونے والے ’دی گریٹ انڈین کپل شو ‘ میں ایک ساتھ آج شرکت کریں گی اور شو کا …
Read More »بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن کے ساتھ ایئرلائن کی ایسی حرکت کہ وہ غصے میں آ گئیں
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نجی ایئرلائن انڈیگو کے کسی بھی اطلاع کے بغیر 4 گھنٹے تاخیر پر شدید برہم ہوگئیں۔ شروتی ہاسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی نجی ایئرلائن انڈیگو پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے پوسٹ کی ہے، جس میں وہ ادارے کو تنقید کا نشانہ بنارہی ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر …
Read More »پاکستانی اداکارہ رمشا خان کے بارے میں انتہائی دلچسپ معلومات سامنے آ گئیں
کراچی (پاکستان امیج) رمشا خان اپنی منفرد اداکاری اور پُرکشش شخصیت کے باعث پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری میں کم ہی عرصے میں نمایاں مقام حاصل کرنے میں کا میاب ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رمشا خان 23جون 1994ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے کراچی میں ہی تعلیم حاصل کی اور ایک نامور نجی یونیورسٹی سے ایم بی اے …
Read More »اداکارہ نمرہ خان کی فٹ پاتھ پر بیٹھ کر کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل، وجہ بھی سامنے آ گئی
کراچی (پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نمراہ خان نے مزاحیہ ویڈیو شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ ’جب امی کچن میں ہوں تو پنگا نہیں لینا چاہیے۔‘ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نمرہ کچن میں کام کرنے والی …
Read More »
Pakistan Image