شوبز

مشی خان کے ساتھ لائیو شو میں افسوسناک حادثہ، شرمندگی سے بچنے کیلئے کیا کیا؟

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی ٹیلی ویژن کی سابقہ اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان مشی خان لائیو شو کے دوران صوفے سے گر پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق مشی خان کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ لائیو براڈکاسٹ کے دوران اپنی کرسی سے توازن کھو کر نیچے گر جاتی ہیں۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا …

Read More »

جگن کاظم نے اے ایس پی شہربانو کے ہاتھ پر بوسہ کیوں لیا؟ اداکارہ کی وضاحت

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے اپنے پروگرام میں اے ایس پی شہربانو کے ہاتھ پر بوسہ لینے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں اداکارہ جگن کاظم احمد علی بٹ کے بوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کئی موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ میزبان احمد علی بٹ نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ان کے …

Read More »

پاکستان میں لڑکے لاڈ پیار کی وجہ سے کام نہیں کرتے، انکی ٹریننگ ہونی چاہئے: اسما عباس

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے والدین کو لڑکوں کو سب کام خود کرنے کی تربیت دینے کا مشورہ دے دیا۔ اداکارہ اسما عباس نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہمارے مرد پانی کا گلاس بھی اٹھا کر نہیں پیتے، پانی قریب میں ہی موجود ہوگا …

Read More »

مشہور بھارتی اداکارہ نے ایکٹنگ چھوڑکر 1300 کروڑ کی کمپنی بنالی

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی ٹیلی ویژن کی مشہور اداکارہ نے اداکاری چھوڑ کر 1300 کروڑ کی کاروباری سلطنت کھڑی کردی،آشکا گورادیا نے 2017 میں امریکی بزنس مین برینٹ گوہل سے شادی کی اور انہوں نے اکتوبر 2023 میں بیٹے کو جنم دیا۔ بھارت میں شوبز انڈسٹری میں اداکاراوں کیلیے شہرت اور دولت دونوں ہی ہیں، یہاں بہت سے کامیاب اداکار کروڑ …

Read More »

کترینہ اور وکی کی شہرت کا موازنہ، اداکار کے ردعمل نے جیت لیے

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ فلم انڈسٹری کے پاور کپل کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شہرت میں موازنے پر اداکار کے ردعمل نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ وکی کوشل جو اکثر ہی اپنی اہلیہ کترینہ کیف کے ساتھ تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کرتے پائے جاتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے بی بی سی ایشیا نیٹ …

Read More »

علیزے شاہ نے اپنی ایک اور بولڈ ویڈیو جاری کردی

کراچی (پاکستان امیج) اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز پر تنقید کے بعد معروف پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ٹھان لی ہے کہ وہ کسی کی بھی پرواہ نہ کرتے ہوئے جو چاہیں گی وہ کریں گی۔ اسی لئے انہوں نے مزید اپنی بولڈ ویڈیوز جاری کردی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک اور بولڈ …

Read More »

نعمان اعجاز اور صبر قمر کے ویب سیریز میں انتہائی بولڈ سین نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز اور اداکار صبا قمر کی شہرت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن سوشل میڈیا صارفین اس وقت سکتے میں آ گئے جب انہوں نے دونوں فنکاروں کا ایک کلپ وائرل ہوتا دیکھا۔ سوشل میڈیا پر اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صباء قمر کے وائرل ہونے والے کلپ میں دونوں پلنگ پر …

Read More »

طلاق کی خبروں کے باوجود ابھیشیک اور ایشوریا کونسی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے؟

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن طلاق کی خبروں کی زد میں ہیں لیکن اب حال ہی میں دونوں سے متعلق نئی تفصیل سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب دونوں ایک ساتھ ایک فلم میں جلوہ گر بھی ہونے جارہے ہیں، میگا اسٹارز مشہور فلم ساز منی رتنم ایک نئی …

Read More »

برطانوی پارلیمنٹ نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو بڑا اعزاز دیدیا

لندن (پاکستان امیج) برطانیہ کی پارلیمنٹ نے اداکارہ ماہرہ خان کو فنی اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے خدمات پر ایوارڈ سے نواز دیا۔ اداکارہ ماہرہ خان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو برطانیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے سراہا گیا ہے اور انہیں پارلیمنٹ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے …

Read More »

زینت امان کی 12 سال بعد شوہر کو چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا ؟ اصل وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ زینت امان نے اپنے شوہر مظہر خان کے ساتھ اپنی شادی کے مشکل لمحات کے بارے میں اہم انکشافات کر دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق زینت امان نے بتایا کہ شادی کے پہلے سال ہی انہیں اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ فیصلہ ان کی زندگی کا سب سے …

Read More »