ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی مشہور سابقہ جوڑی ارجن کپور اور ملائکہ اروڑہ اپنے بریک اب کے بعد سے خبروں کا حصہ بنے ہوئے ہیں تاہم مداح اس وقت حیران ہوئے جب انہوں نے ارجن کو ملائکہ کے والد کی آخری رسومات پر ان کے ساتھ دیکھا۔ ملائکہ کے والد کی خودکشی کے بعد سے ان کی آخری رسومات تک ارجن …
Read More »شوبز
شہریار منور اور ماہین صدیقی کی قوالی نائٹ میں راحت فتح علی خان نے سماں باندھ دیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستانی انڈسٹری کے ہر دلعزیز اداکار و فلم ساز شہریار منور کی شادی کے سلسلے میں مختلف تقریبات زور و شور سے جاری ہیں۔حال ہی میں منعقد ہونے والی قوالی نائٹ کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔ ڈھولکی کے بعد قوالی نائٹ میں بھی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں ہمایوں سعید، احد رضا میر، سونیا …
Read More »ہانیہ عامر کے ساڑھی میں جلوے، مداحوں کے دلوں پر بجلی گر گئی
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرا لی۔اداکارہ نے اپنی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو مداح ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور فورا ہی انہیں خوبصورتی اور پسندیدگی کا سرٹیفکیٹ دےدیا۔ ہانیہ عامر نے کریم کلر کی ساڑھی اور خوبصورت شال کے …
Read More »کراچی(پاکستان امیج)معروف ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک نا مناسب ویڈیوز کے وائرل ہونے پرشوبز چھوڑ نے کےاعلان کے بعد ایک بارپھرمنظرعام پر آئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب کی ایپ ’انسٹاگرام‘ پر اپنی ایک پوسٹ میں مناہل ملک نے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ’ مجھے امید ہے کہ آپ اچھے ہوں گے، بہت لوگوں سے غلطیاں ہوتی …
Read More »ٹریپتی ڈمری کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ممبئی کی گلیوں میں موج مستی، ویڈیو بھی سامنے آگئی
ممبئی (پاکستان امیج) کرسمس کی خوشیوں کا مزہ لینے کے لیے بالی وڈ اداکارہ ٹریپتی ڈمری نے اپنے بوائے فرینڈ سیم مرچنٹ کے ساتھ ممبئی کی رنگین گلیوں میں کرسمس کی لائٹس اور پانی پوری کا لطف اٹھایا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس جوڑے نے اپنی خاص شام کے لمحات انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیے، جس نے تہوار …
Read More »بلآخر ارمینہ خان نے 2 برس بعد بیٹی کی منہ دکھائی کر دی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی معروف اداکارہ ارمینہ خان نے اپنی سرمائی آنکھوں والی بیٹی کا چہرہ دکھا دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے بیٹی کی دوسری سالگرہ پر کروایا گیا فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اپنی ننھی بیٹی آہمیہلی آئیلہ رضا خان اور شوہر فیصل خان کے ساتھ تصویر شیئر کی۔ انسٹا پوسٹ کے کیپشن …
Read More »نامور اداکار نے فلم سے کیوں نکالا؟ سوناکشی سنہا کا حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ایک راؤنڈ ٹیبل ڈسکشن کے دوران انکشاف کیا کہ ایک سینئر مرد اداکار نے انہیں اس بنیاد پر فلم میں کام دینے سے انکار کر دیا کہ وہ ان سے زیادہ بڑی عمر کی لگتی ہیں۔ حالانکہ حقیقت میں وہ اداکار سوناکشی سے کافی زیادہ عمر کے تھے۔ بھارتی میڈیا کے …
Read More »ساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں معروف بھارتی اداکار گرفتار
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ریاست تیلنگانہ کی پولیس نے حیدرآباد (دکن) میں یوٹیوبر اور اداکار پرساد بہرا کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرساد بہرا پر ان کی ساتھی اداکارہ نے کئی ماہ سے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے پولیس میں شکایت درج کرائی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون نے الزام …
Read More »رو کیوں رہی ہو؟ عاطف نے گنگنا کر روتی ہوئی خاتون مداح کو چپ کروا دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ میں خاتون مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اسے چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ عاطف اسلم کے ایک حالیہ کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس میں گلوکار کس طرح ایک …
Read More »دوسری شادی کیلئے شوہر کیسا ہونا چاہیے؟ اداکارہ سائرہ یوسف نے اپنی ترجیحات بتا دیں
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے دوسری شادی کیلئے وہ خصوصیات بتا دیں جو وہ اپنے شوہر میں دیکھنا چاہتی ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ سائرہ یوسف نے حالیہ انٹرویو میں سماجی دباؤ، خواتین کی مالی خودمختاری اور مستقبل کے شریکِ حیات کے بارے میں کھل کر اپنے خیالات …
Read More »
Pakistan Image