مہوش حیات کا نازیبا عروسی جوڑا ، سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ مہوش حیات کا نازیبا عروسی جوڑا توجہ کا مرکز بننے کے ساتھ ساتھ اداکارہ کو تنقید نشانہ بھی بنانے کا سبب بن گیا۔

ایک فیشن شو کیلئے پہنے گئے جوڑے میں مہوش حیات کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے کیونکہ لہنگا چولی ہونے کے باوجود لباس کافی بولڈ ہے۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اداکارائوں کو پورے کپڑے پہننے کا کوئی شوق نہیں کیونکہ بولڈ لباس پہن کر ہی یہ لائم لائٹ میں آ پاتی ہیں۔ایک اور صارف نے لکھا کہ وقت آگیا ہے کہ مہوش حیات کو ستارہ حیات سے نواز دیا جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *