برازیلیا (پاکستان امیج) فحش مواد کے میگزین ’’پلے بوائے‘‘ کی سابقہ برازیلین ماڈل جولیانا آئزن کو نئے سال کی شام کتے نے کاٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کی ماڈل جولیانا آئزن کی وجہ شہرت 2015 میں برازیلی حکومت کے خلاف عریاں احتجاج ہے۔جولیانا کو شہرت اس وقت ملی جب 2015 میں وہ اس وقت کے صدر دلما روسیف کے …
Read More »شوبز
قطر سے آئے ایک شخص کا اداکارہ ریما خان پر دھوکا دہی کا الزام
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ریما خان پر ایک شخص نے دھوکا دہی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو شاہد رفیق نامی شخص نے لاہور پریس کلب کے باہر مختصر انٹرویو دیا،شاہد رفیق نے دعویٰ کیا ہےکہ 2009 میں انہوں نے ریما کی فلم …
Read More »اداکارہ نیلم منیر کی بارات کی خوبصورت تصاویر بھی وائرل ہوگئیں
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے مہندی اور نکاح کی تصاویر شیئر کرنے کے بعد اب اپنی بارات کی تقریب کی خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ نے تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بارات کی تقریب کی …
Read More »شاہ رخ کی بیوی گوری خان نے اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کا شمار انڈسٹری کے سب سے مقبول اور پسندیدہ جوڑوں میں ہوتا ہے۔ 1991 میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد سے ان کا رشتہ محبت، ایک دوسرے کیلئے احترام سمجھ بوجھ کی بنیاد پر قائم ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ …
Read More »سوشل میڈیا صارف کا نیلم منیر کو شادی پر طعنہ، اداکارہ حنا رضوی کا کرارا جواب
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ حنا رضوی نے نیلم منیر کی شادی پر ایک صارف کی جانب سے دیئے جانے والے طعنے کا کرارا جواب دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تین جنوری کو نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جو چند ہی لمحوں میں خاصی وائرل ہوگئیں، نیلم منیر کی جانب سے شیئر کردہ تصاویر میں دیکھا گیا …
Read More »7 ماہ کی حاملہ تھی جب پھٹے کپڑوں میں مجھے گھر سے نکال دیا گیا، جگن کاظم نے آپ بیتی سنادی
کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ جگن کاظم نے انکشاف کیا ہے کہ 7 ماہ کی حاملہ تھی جب مجھے سابق شوہر نے پھٹے کپڑوں کے ساتھ گھر سے باہر پھینک دیا تھا۔ شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار و میزبان جگن کاظم نے حالیہ پوڈ کاسٹ میں نجی زندگی اور دیگر موضوعات پر اظہار خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ میں 7 ماہ کی …
Read More »اداکارہ نیلم منیر کے شوہر کون ہیں ؟ آخر کار پتا چل گیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اور انتہائی خوبصورت اداکارہ نیلم منیر نے دبئی میں شادی کر لی اور اب پاکستانیوں نے دولہے کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم ابھی ان کا نام تو سامنے نہیں آیا لیکن سوشل میڈیا پر مختلف چہ مگوئیاں جاری ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایکس پرراجا ذیشان نامی صارف نے پیغام جاری کرتے ہوئے …
Read More »اروشی روٹیلا کے نازیبا ڈانس پر مداح غصے میں آ گئے
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی نئی فلم “ڈاکو مہاراج” کے گانے نے ریلیز ہوتے ہی تنازع کھڑا کر دیا۔ سوشل میڈیا پر گانے کی کوریوگرافی، اداکارہ کے لباس، اور ساتھی اداکار ننداموری بالاکرشنا کے ساتھ ان کے ڈانس پر صارفین شدید تنقید کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اروشی روٹیلا کی عمر 30 سال جبکہ …
Read More »ڈائریکٹر کے ’رات‘ کو بلانے پر صبح دفتر جاکر سب کے سامنے گالیاں دیں، بالی ووڈ اداکارہ کا انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و کامیڈین اپاسنا سنگھ نے فلم ڈائریکٹر کی جانب سے رات کو ہوٹل بلانے کی پیشکش کا انکشاف کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق حالیہ دنوں میں ایک پوڈ کاسٹ میں اپاسنا سنگھ نے بتایاکہ ساؤتھ فلم انڈسٹری کے ڈائریکٹر نے انیل کپور کے مدمقابل فلم میں مجھ سائن کیا تھا، میں …
Read More »رونالڈو کے جانب سے پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین کو بھیجے گئے میسج کی حقیقت سامنے آگئیرونالڈو کے جانب سے پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین کو بھیجے گئے میسج کی حقیقت سامنے آگئی
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین کے مطابق انہیں دنیائے فٹبال کے سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے انسٹاگرام پر خاص پیغام موصول ہوا۔ ماورہ حسین نےانسٹاگرام سٹوری پر یہ خبر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔جیو نیوز کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام انباکس کا سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں دیکھا گیا کہ بظاہر کرسٹیانو رونالڈو …
Read More »
Pakistan Image