شوبز

خاتون مداح نے مرنے سے قبل اربوں کی جائیداد سنجے دت کے نام کر دی لیکن جب اداکار کو بتایا گیا تو انہوں نے کیا کیا؟

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے، لیکن ان میں سے ایک ایسی بھی تھیں جنہوں نے اپنی اربوں روپے کی جائیداد سنجے دت کے نام کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرستاروں کی اپنے اداکاروں کے لیے دیوانگی کے قصے آپ نے ضرور سن رکھے ہوں گے لیکن کبھی کسی …

Read More »

ماہرہ خان کی ساڑھی میں ملبوس دلکش تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی مشہور اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان کو حال ہی میں انسٹاگرام پر بولڈ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر تنقید سامنا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبصورت اداکارہ ماہرہ خان نے بھی ساڑھی میں اپنی دلکش تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔فوٹو اینڈ …

Read More »

احمد علی اکبر ویلنٹائن ڈے پر اپنی محبت کو پانے کیلئے تیار

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی قیاس آرائیوں کے دوران ممکنہ تاریخ بھی سامنے آگئی۔ احمد علی اکبر سے متعلق بھی خبریں سرگرم ہیں کہ وہ رواں ماہ اپنی محبت کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی دلہنیا کوئی اور نہیں بلکہ سوشل میڈیا صارفین کے دعوں کے …

Read More »

خاتون صحافی کی فیروز خان کے ساتھ تلخ کلامی، ویڈیو وائرل

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکار فیروز خان کی لاہور میں ہونے والی پریس کانفرنس میں دیر سے پہنچنے پر خاتون صحافی کے ساتھ تیز جملوں کا تبادلہ ہوا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ فیروز خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار ہیں اور ان کی شخصیت اور نجی زندگی ہمیشہ ہی میڈیا کی توجہ کا مرکز رہتی ہے۔ …

Read More »

نورا فتیحی کے سالگرہ ڈریس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فیتحی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ایسا دلکش انداز اپنایا کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا۔ ان کے اس شاندار لباس کو عالمی شہرت یافتہ اسٹائلسٹ ماہر جریدی نے ڈیزائن کیا، جو نکی مناج کے آئیکونک فیشن اسٹائل کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔ نورا ہمیشہ اپنے فیشن …

Read More »

بالی ووڈ میں کامیابی کیسے مل سکتی ہے؟ امیشا پٹیل نے راز سے پردہ اُٹھا دیا

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ امیشا پٹیل نے انڈسٹری میں قدم رکھنے والے فنکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی توجہ انسٹاگرام کے بجائے بڑی اسکرین پر شاندار پرفارمنس دکھانے پر مرکوز رکھیں۔ ایک انٹرویو کے دوران 49 سالہ امیشا پٹیل نے فلم انڈسٹری میں وقت کے ساتھ آنے والی تبدیلیوں پر بات کی۔ انہوں نے اپنے دور …

Read More »

نوال سعید نے اپنے پسندیدہ بالی وڈ اداکار کا نام بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید ایک باصلاحیت آرٹسٹ ہیں جنہوں نے 2017 میں کیریئر کا آغاز کرتے ہوئے بہت کم عرصے میں مقبولیت حاصل کی۔ انسٹاگرام پر فالوورز 2 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی نوال سعید کو حال ہی میں ایک نجی نیوز چینل کے پوڈکاسٹ میں دیکھا گیا جہاں انہوں نے اپنے بھارتی …

Read More »

وارنٹ گرفتاری کی خبروں پر سونو سود کا ردعمل سامنے آگیا

ممبئی (پاکستان امیج) اداکار سونو سود نے ایک مبینہ فراڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشہور شخصیات آسان ہدف بن جاتی ہیں اور وہ اس معاملے میں سخت قانونی کارروائی کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، سونو سود نے زیر گردش خبروں کو سنسنی خیز اور مبالغہ آرائی پر مبنی قرار دیتے …

Read More »

کیا برسوں کے بچھڑے مہاکمبھ میں مل گئے؟ امیتابھ اور ریکھا کی تصاویر وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کے لیجنڈری سپر اسٹار امیتابھ بچن اور بلیک بیوٹی ریکھا کی جوڑی سے کون ناواقف ہے؟ بھارتی سینما کی یہ جوڑی حقیقی زندگی میں کبھی ایک نہیں ہوسکی لیکن مداح اس جوڑی کو ساتھ دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔ حال ہی میں بھارت میں جاری مہاکمبھ میلے میں کئی مشہور شخصیات کی شرکت خبروں میں رہی اور ان …

Read More »

اختلافات کی افواہوں کے درمیان پرینیتی کی پریانکا کے بھائی کی شادی میں شرکت

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی کزن پریانکا چوپڑا کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کو ختم کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پرینیتی اور پریانکا کے درمیان اختلافات کی یہ افواہواہیں اس وقت دم توڑ گئیں جب وہ پریانکا کے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی میں اپنے شوہر راگھو چڈھا کے ہمراہ شریک ہوئیں۔ شادی کی تقریب …

Read More »