شادی کیلئے کیسا شخص چاہئے، وینا ملک نے بتا دیا

لاہور(پاکستان امیج)ماڈل، اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ حسن پرست عورت ہیں‘ شادی کیلئے خوبصورت مرد ہی چاہیئے۔

ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے وینا ملک نے دعوی کیا ہے کہ انہیں تاحال شادی کے لیے متعدد پیش کش آتی ہیں جب کہ ان کے والدین کے پاس بھی ان کے رشتے آتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ شادی کے پیغامات کو نظرانداز کردیتی ہیں، کیوںکہ جب انہیں شادی کرنی ہی نہیں تو ایسے پیغامات پر وہ کیا ردعمل دیں۔انہوں نے واضح کیا ہے کہ ان کے شہریار چوہدری نامی شخص سے اچھے تعلقات ہیں لیکن تاحال انہوں نے ان سے شادی کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *