شوبز

’’ڈکی بھائی کی ویڈیوز شرمناک ہیں‘‘، مشی خان کی تنقید

کراچی(پاکستان امیج)اداکارہ مشی خان نے فیملی وی لاگنگ پر ہونے والی تنقید کے درمیان ڈکی بھائی کی ویڈیوز کو ’’شرمناک‘‘ قرار دے دیا ہے۔ مشی خان کا کہنا ہے کہ فیملی وی لاگنگ غلط نہیں ہے، لیکن اس میں بدتمیزی نہیں ہونی چاہیے۔ ڈکی بھائی کی ویڈیوز شرمناک ہوتی ہیں۔ مشی خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے …

Read More »

وینا ملک کی اجنبی لڑکے کے ساتھ وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

دبئی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان وینا ملک کی حالیہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔ ان تصاویر میں وہ ایک نوجوان کے ساتھ بہت قریب نظر آرہی ہیں جس کی وجہ سے مداحوں میں کافی دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔ وینا ملک نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اس نوجوان کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں …

Read More »

اداکارہ جیکولین کو ویلنٹائن ڈے پر قیمتی جہاز کس نے تحفے میں دیا؟

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ویلنٹائن ڈے پر ایک محبت بھرا خط اور قیمتی تحفہ ملا ہے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اور جیکولین فرنینڈس سے ماضی میں مبینہ تعلق میں رہنے والے ملزم سکیش چندر شیکھر نے جیکولین کو ویلنٹائن ڈے پر خط کے ہمراہ شاندار …

Read More »

عرفی جاوید نے منگنی کرلی؟ وائرل تصویر نے تہلکہ مچا دیا

ممبئی(پاکستان امیج)منفرد فیشن کیلئے مشہور بھارتی ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید کی منگنی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بولڈ فیشن اسٹائل کیلئے مشہور عرفی کی ایک مبہم تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک لڑکے کو ماڈل کو گھٹنوں پر بیٹھ کر انگھوٹھی پہناتے دیکھا جاسکتا …

Read More »

اداکارہ ہانیہ عامر کے بولڈ لباس میں تصاویر نے ہنگامہ برپا کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) بلاک بسٹر ٹیلی ویژن شو ‘کبھی میں کبھی تم‘ میں شرجینا کا کردار نبھاکر شہرت کے ساتویں آسمان پر پہنچنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ ہانیہ عامر نے سالگرہ کے موقع پر اپنے برج دلو (ایککیوریئس) کی ترجمانی کرتے ہوئے بولڈ مرمیڈ لُک مداحوں سے شیئر کردیا۔ اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے فوٹو اینڈ …

Read More »

’پری زاد‘سے شہرت پانے والے اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ،دلہنیا کون؟پتہ چل گیا

لاہور(پاکستان امیج)ڈرامہ ’پری زاد‘ سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق احمد علی اکبر کی شادی سے متعلق گزشتہ کئی دنوں سے قیاس آرائیاں جاری تھیں جس کے بعد اب ان کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف …

Read More »

عاطف اسلم کی ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے مزاحیہ ویڈیو وائرل

کراچی(پاکستان امیج)گلوکار عاطف اسلم نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے ایک مزاحیہ ویڈیو جاری کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ عاطف اسلم نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری کی جس میں ان کے مداح عاطف کی حِس مزاح کی تعریف کررہے ہیں۔ ویڈیو میں عاطف سڑک کنارے ایک روشنیوں سے سجے گھر کے باہر افسردہ بیٹھے ہیں، …

Read More »

مومنہ مستحسن نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کیں؟مداح پریشان

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی میوزک انڈسٹری کی مشہور گلوکارہ مومنہ مستحسن نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں، جس سے ان کے مداحوں میں بےچینی اور حیرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ان کے 41 لاکھ فالوورز اس اچانک اقدام پر مختلف قیاس آرائیاں کر رہے ہیں، کیونکہ گلوکارہ نے خود اس بارے میں کوئی …

Read More »

اداکارہ مریم نفیس کے شوہر دراصل کس معروف اداکارہ کے سابق داماد ہیں؟ حیران کن انکشاف

لاہور (پاکستان امیج )اداکارہ مریم نفیس ان دنوں اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ لیکن اب ان کے شوہر امان احمد کے ماضی نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مریم نفیس کے شوہر امان احمد سے متعلق یہ حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ …

Read More »

آغا علی نے دوسری شادی کا اشارہ دیا، لیکن دلہن کون ہوگی؟

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو میں اداکارہ آغا علی نے بتایا کہ وہ دوبارہ شادی کرنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ …

Read More »