شوبز

گوہر رشید کیساتھ شادی؛ کبریٰ خان کس بے یقینی میں ہیں؟ ادکارہ نے بتادیا

کراچی (پاکستان امیج )کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تقریبات جاری ہیں،شوبز کی معروف جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کا نکاح سعودی عرب میں مسجد الحرام میں ہوا تھا اور اب شادی کی تقریبات جاری ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تقریبات کی مختلف ویڈیوز وائرل ہو …

Read More »

’پاکستان کی ہونیوالی بہو ہوں‘، پاک بھارت میچ میں راکھی ساونت کسے سپورٹ کررہی ہیں؟

دبئی (پاکستان امیج )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز جاری ہیں جس میں اب تک کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاک بھارت میچ سے قبل فینز پر کرکٹ کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے وہیں اداکارہ راکھی …

Read More »

ماہرہ خان کی شوہر کیساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ یہ ڈانس پرفارمنس ماہرہ خان اور سلیم کریم نے اپنے قریبی دوست اور پاکستانی فرانسیسی اداکار سکندر رضوی کی شادی کے موقع پر پیش کیا جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔   View this post …

Read More »

بھارتی اداکارہ اور ماڈل پونم پانڈے کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے ایک مداح نے نازیبا حرکت کی، جس کی ویڈیو وائرل

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ اور ماڈل پونم پانڈے کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے ایک مداح نے نازیبا حرکت کی، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پونم پانڈے کو اس وقت شدید حیرانی کا سامنا کرنا پڑا۔ جب وہ میڈیا سے بات کر رہی تھیں کہ اچانک ایک مداح پیچھے سے آیا اور ان کے ساتھ سیلفی …

Read More »

20 سال صرف ’ٹائم پاس‘ کیا؛ اپنی شادی پر آدر جین کو یہ اعتراف مہنگا پڑ گیا

ممبئی (پاکستان امیج) اداکار آدر جین اور الیکھا ایڈوانی کی شادی کی تقریبات کپور فیملی میں دھوم دھام سے جاری ہیں لیکن دولہے میاں کی چرب زبانی نے انھیں مشکل میں ڈال دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انگوٹھی پہنانے کی رسم میں مہمانوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے آدر جین اعتراف کیا کہ وہ ہمیشہ سے الیکھا سے محبت …

Read More »

چاہت فتح علی خان کیساتھ وینا ملک کا ڈانس، ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک کے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا نظر آ رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وینا ملک آج کل سوشل میڈیا پر متحرک نظر آ رہی ہیں، ان کے ساتھ ہر نئی پوسٹ میں نظر آنے والے لڑکے …

Read More »

شہناز گل کی انتہائی بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کے مقبول ترین ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ کے سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شہناز گِل اس وقت سڈنی میں چھٹیاں مناتے ہوئے اپنی دلکش تصاویر سے مداحوں کو مسحور کر رہی ہیں۔ شہناز گل نے سال 2023 میں ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ سے بالی وڈ …

Read More »

گوہر رشید اور کبریٰ خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(پاکستان امیج)حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اداکار جوڑی مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں کبریٰ خان کو اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ہمراہ خوبصورت شرارے میں برائڈل انٹری کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس …

Read More »

شوہر کی وفات کے بعد ذہنی امراض کے ڈاکٹر سے مدد لینی پڑی‘ شگفتہ اعجاز

کراچی (پاکستان امیج) سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے شوہر، فلم ساز یحییٰ صدیقی کے انتقال کے بعد اپنی ذہنی صحت اور پیش آنے والی مشکلات پر بات کی ہے۔اداکارہ نے اپنے شوہر کے انتقال کے 5 ماہ بعد یوٹیوب پر وی لاگ شیئر کیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یحییٰ صدیقی کے جانے کے بعد ذہنی صحت متاثر …

Read More »

کومل میر کے اچانک وزن بڑھنے پر سوشل میڈیا صارفین حیران

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ کومل میر کے میک اپ نے حال ہی میں اداکارہ کی ویڈیو شیئر کی تو سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ زیادہ تر صارفین نے کومل میر کے اچانک وزن بڑھنے پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اداکارہ کس طرح ایک ماہ میں زائد الوزن ہوگئیں۔سوشل میڈیا صارفین …

Read More »