دبئی(پاکستان امیج)راکھی ساونت اور پاکستانی اداکار دودی خان کے درمیان بڑھتی ہوئی دوستی اور تعلقات نے سوشل میڈیا پر خوب ہلچل مچائی ہوئی ہے۔ حال ہی میں دودی خان نے راکھی ساونت کو ہیرے کی انگوٹھی تحفے میں دی، جس پر راکھی کا دلچسپ ردعمل سامنے آیا۔ سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، جن میں دودی …
Read More »شوبز
ماورا حسین کو شوہر امیر سے محبت کیسے ہوئی اور یہ 35 روپے ادھار والا کیا معاملہ ہے؟ بڑا انکشاف
لاہور (پاکستان امیج) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ امیر سے 35 روپے ادھار لینے پر ہماری لو اسٹوری شروع ہوئی۔ شادی کے بعد وہ پہلی بار ایک یوٹیوب چینل پر انٹرویو دیتے نظر آئیں، جس کا ٹیزر سامنے آیا ہے، اس مختصر ٹیزر میں انہوں نے فلم اور …
Read More »مداح نے اچانک راستے میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو پکڑ لیا پھر رنبیر نے کیا کیا؟ ویڈیو وائرل
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ حال ہی میں فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی سالگرہ کی تقریب میں شریک ہوئے۔ اس دوران، جب یہ جوڑا تقریب میں پہنچا، پاپرازی اور مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور تصاویر لینے کے لیے ان کے ارد گرد جمع ہو گئے۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل …
Read More »اروشی روٹیلا نے تامل فلموں کی کمائی میں عالیہ بھٹ کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا فلموں کی کمائی میں آگے نکل گئیں انہوں نے اداکارہ عالیہ بھٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اروشی روٹیلا حال ہی میں ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور تیلگو فلم ڈاکو مہاراج کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروشی روٹیلا نے اپنی نئی فلم ڈاکو مہاراج کے لیے کروڑوں روپے …
Read More »اروشی روٹیلا نے تامل فلم ڈاکو مہاراج کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی اداکارہ و ماڈل اور سابق مس یونیورس انڈیا اروشی روٹیلا نے تامل فلموں سے کمائی میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اورشی ان دنوں جنوبی بھارتی فلم ڈاکو مہاراج کی وجہ سے شہ سرخیوں کا حصہ بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں یہ بات سامنے …
Read More »گووندا کی اہلیہ سے 37 سال بعد طلاق کی خبریں، وجہ بھی سامنے آگئی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ سپر سٹار گووندا اور ان کی اہلیہ کے درمیان شادی کے 37 سال بعد طلاق کی افواہیں گردش کرنا شروع ہو گئیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر دعویٰ سامنے آیا ہے کہ گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان مبینہ طور پر طلاق آخری مراحل میں ہے۔ اس حوالے سے …
Read More »پاک بھارت میچ کے دوران اروشی روٹیلا سٹیڈیم میں کس کیلئے موجود تھیں؟ ویڈیو وائرل
دبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اتوار کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے دوران اپنی 30 ویں سالگرہ منائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اروشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کرکٹ سٹیڈیم سے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سالگرہ کے …
Read More »معروف بھارتی گلوکار گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، ہسپتال داخل
ممبئی (پاکستان امیج) پنجابی گلوکار اور اداکار گرو رندھاوا اپنی آنے والی فلم ’شانکی سردار‘ کےلیے اسٹنٹ کرتے ہوئے چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرو رندھاوا نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ہسپتال کے بستر پر لیٹے نظر آرہے ہیں۔ تصویر میں ان کے چہرے پر خراشیں بھی نمایاں ہیں۔ انہوں …
Read More »پاکستان کیخلاف سینچری پر انوشکا شرما کا ویرات کوہلی کیلئے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی (پاکستان امیج) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرا ہوا جس میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دیا۔ ویرات کوہلی نے پاکستان کے خلاف میچ میں بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، انہوں نے فیلڈنگ میں جہاں بھرپور کارکردگی دکھائی وہیں بیٹنگ میں آخر گیند پر چوکا لگا …
Read More »بھارتی اداکارہ جس نے 3 سال میں 3 ہزار کروڑ بھارتی روپے کمالئے
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی فلم انڈسٹری میں دھماکے دار انٹری کرنے والی 28 سالہ اداکارہ نے 2023 سے 2025 کے دوران سب سے زیادہ کمائی کرکے نامور اداکاراﺅں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ مسلسل تین برسوں میں شاندار کامیابیاں بٹورنے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا یا دیپیکا پڈوکون …
Read More »
Pakistan Image