ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن، جن کی شہرت عمر، نسل اور سرحدوں کی قید سے آزاد ہے، انہوں نے حالیہ بلاگ میں اعتراف کیا کہ جیسے جیسے عمر بڑھ رہی ہے، کام مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ امیتابھ بچن نے بتایا کہ وہ اکثر ڈائیلاگز بھول جاتے ہیں، سیٹ پر غلطیاں کرتے ہیں اور …
Read More »شوبز
’دماغ خراب ہوگیا ہے تمہارا؟ روزہ مکروہ کروا رہی ہو‘، شبیر جان نے میزبان کو ڈانٹ دیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکار شبیر جان بچپن میں چھپ کر پانی پینے کے سوال پر برہم ہوگئے اور میزبان کو ڈانٹ دیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کی رمضان کی خصوصی ٹرانسمیشن“ باران رحمت“ کے دوران، جب میزبان نے اداکار شبیر جان سے استفسار کیا کہ ”کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ بچپن میں چھپ کر روزے میں پانی پی …
Read More »سنیل شیٹی مشکل میں مدد کرنے پر ایک پاکستانی کے شکر گزار
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنیل شیٹی دیار غیر میں زندگی کے مشکل ترین لمحے سے نکالنے پر ایک پاکستانی کے شکر گزار ہیں۔ بالی ووڈ اداکار کے مطابق یہ واقعہ 2001 کا ہے، جب امریکا میں 9/11 کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد فضا میں شدید تنا تھا۔ سنیل شیٹی اس وقت لاس اینجلس میں فلم …
Read More »’’آپ کے لیے مزید لڑکے نہیں ڈھونڈوں گا‘‘؛ فہد مصطفیٰ کا ثنا جاوید پر لائیو شو میں طنزیہ وار،ہرکوئی ہنس پڑا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور شو ہوسٹ فہد مصطفیٰ نے ایک بار پھر اپنے مزاحیہ انداز سے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ رمضان اسپیشل گیم شو کے دوران انہوں نے اداکارہ ثناء جاوید پر ایسا طنزیہ وار کیا کہ پوری محفل قہقہوں سے گونج اٹھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فہد مصطفیٰ کے گیم شو …
Read More »جسے میرے کام سے اعتراض ہوگا اس سے شادی نہیں کروں گی، یشما گل
لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ یشما گل نے واضح کیا ہے کہ وہ ایسے مرد سے کبھی شادی نہیں کریں گی جنہیں ان کے شوبز میں کام کرنے سے مسئلہ ہوگا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران اداکارہ نے فیمنزم پر بھی بات کی اور کہا کہ وہ ان چیزوں میں نہیں پڑتیں لیکن ان کا خیال ہے کہ ہر کسی …
Read More »عریشہ رضی خان نے مداحوں کو خوشخبری سنادی
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ و میزبان عریشہ رضی خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی۔ اداکارہ عریشہ رضی خان ماں بن گئی ہیں، انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ اپنے گھر ننھے مہمان کو خوش آمدید کہا ہے۔انہوں نے یہ خوشی کی خبر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے شیئر کی ہے۔ ’تم سب بکے …
Read More »ودیا بالن ڈیپ فیک سے بنائی گئی اپنی جعلی ویڈیوز پر سیخ پا
ممبئی(پاکستان امیج)مشہور بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اے آئی سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز پر سخت ردعمل دیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان ویڈیوز کا ان سے کوئی تعلق نہیں اور وہ ان کے خیالات یا کام کی نمائندگی نہیں کرتیں۔ ودیا بالن نے …
Read More »جڑواں بھائی بچپن سے مجھ سے جلتے تھے: سوناکشی کا انکشاف
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ میرے دونوں جڑواں بھائی لو سنہا اور خوش سنہا مجھ سے بچپن سے ہی جلتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بچپن میں تمام ہی بہن اور بھائی آپس میں لڑتے ہیں، اس لیے لو اور خوش سے میری لڑائیاں ہوتی رہتی تھیں۔اپنے حالیہ انٹرویو میں سوناکشی سنہا نے اپنے …
Read More »وینا ملک کے اپنے منیجر سے بڑھتے تعلقات؛ کیا شہریار چوہدری ’’آؤٹ‘‘ ہوگئے؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی نئی وائرل تصاویر نے ان کے مداحوں کے درمیان ایک نئے سوال کو جنم دے دیا ہے۔ کیا وینا کے منیجر صائم ایوب صرف ان کے منیجر ہیں، یا وہ ان کے ’’خفیہ‘‘ بوائے فرینڈ بھی ہیں؟ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں وینا اور صائم کے درمیان قربت نے سب کو …
Read More »میرا کارڈ ملازموں کے پاس ہوتا ہے وہ اپنی مرضی سے خرچ کرتے ہیں: یشما گل
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ یشما گل نے اداکارہ ہانیہ عامر کو بہن قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو دیا جس دوران میزبان نے ان سے مختلف موضوعات پر کئی سوال کیے۔دوران انٹرویو میزبان نے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر آپ کی ہانیہ عامر کیلئے رکھی گئی سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کی ویڈیو وائرل ہوئی …
Read More »
Pakistan Image