دبئی(پاکستان امیج)(اداکارہ نیلم منیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا پر خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کے بعد سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ نے شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ تاہم نیلم منیر نے ان افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے ان کی تردید …
Read More »شوبز
چاہت فتح علی خان نے آخر کار اپنے نام میں فتح علی خان شامل کرنے کی وجہ بیان کردی
لاہور (پاکستان امیج) منفرد انداز میں گانا گانے والے چاہت فتح علی خان نے اپنے نام میں فتح علی خان شامل کرنے کی وجہ بیان کردی۔ حال ہی میں، چاہت فتح علی خان ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے نام میں فتح علی خان استعمال کرنے کے بارے میں وضاحت کی۔اس بارے میں بات کرتے ہوئے …
Read More »اداکارہ حرا سومرو نے تاخیر سے آنے پر پروگرام کی میزبان کو کھری کھری سنا ڈالیں، ویڈیو وائرل
اسلام آباد (پاکستان امیج) اداکارہ حرا سومرو کی ٹی وی میزبان کی جانب سے پروگرام میں تاخیر سے آنے پر برہم ہونے اور میزبان کو کھری کھری سنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ حرا سومرو نے حال ہی میں پی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔پی ٹی وی …
Read More »نیلم منیر کی شادی کے بعد شوبز چھوڑنے پر لب کشائی
دبئی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے شادی کے بعد اپنا پہنوا مکمل طور پر تبدیل کر کے سب کی توجہ حاصل کرتے ہوئے خود کو تنقید کا مرکز بھی بنوادیا۔روڈ شوز اور اشتہارات سے کریئر کا آغاز کرنے والی نیلم منیر نے آہستہ آہستہ اداکاری کی دنیا میں قدم جمانے شروع کیے اور متعدد ڈراموں میں بہترین اداکاری کے جوہر …
Read More »شہناز گل کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو مشتعل کردیا
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ شہناز گل کے حالیہ رویے نے سوشل میڈیا صارفین کو سخت مشتعل کردیا ہے، جس کے بعد صارفین نے انھیں مغرور قرار دے دیا۔ ریئلٹی شو ’’بگ باس‘ کے سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ اپنی ایک ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔ ان کے رویے کو دیکھ …
Read More »سونا اسمگلنگ کا شبہ: بھارتی اداکارہ دبئی سے واپسی پر گرفتار
بھارت(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ رانیا راؤ کو دبئی سے واپسی پر 14.8 کلو سونا رکھنے کے جرم میں بنگلورایئرپورٹ پر گرفتار کرلیاگیا۔ ایک بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ رانیا راؤ کو ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجینس نے گرفتارکرنے کے بعد پیر کو مقامی عدالت میں پیش کیا جہاں سے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے،حکام کےمطابق رانیا …
Read More »کیا اداکارہ ماہرہ خان ماں بننے والی ہیں ؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
لاہور (پاکستان امیج )عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق حاملہ ہونے کی افواہیں ایک بار پھر سرگرم ہوگئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ابھی ماہرہ خان کی دوسری شادی کو چند ماہ ہی گزرے تھے کہ بھارتی میڈیا کی جانب سے افواہیں سرگرم ہونا شروع ہوگئیں کہ ماہرہ خان امید سے ہیں اور سلیم کریم کیساتھ پہلے …
Read More »حبا بخاری اور آریز احمد نے نادیہ خان کو ان کا راز فاش کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر آریز احمد نے نادیہ خان سے متعلق تنازع پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حبا بخاری اور آریز احمد نے نادیہ خان کے تنازع پر بات کی جس کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار تھا کیونکہ اس …
Read More »ماہرہ شرما نے محمد سراج کے تعلقات کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ اور بگ باس 13 کی سابقہ امیدوار ماہرہ شرما نے کرکٹر محمد سراج سے تعلقات کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ ماہرہ شرما اور محمد سراج کے درمیان تعلقات کی خبریں گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، تاہم اب ماہرہ شرما نے ان افواہوں پر کھل کر بات کی ہے …
Read More »وینا ملک کے اپنے انداز میں نعت خوانی پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
کراچی(پاکستان امیج)وینا ملک ایک مشہور اداکارہ، ماڈل اور میزبان ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کے دوران کئی کامیاب فلموں میں اداکاری کی اور مختلف ٹی وی شوز کی میزبانی بھی کی۔ وہ ہمیشہ اپنے متنازعہ بیانات اور ذاتی زندگی کی وجہ سے میڈیا کی سرخیوں میں رہی ہیں۔ ان کے بارے میں ہمیشہ کچھ نہ کچھ خبریں اور افواہیں گردش …
Read More »
Pakistan Image