شوبز

کیریئر کے آغاز میں غیر اخلاقی آفرز کا سامنا کرنا پڑا‘ انکیتا لوکھنڈے نے انڈسٹری کا بھانڈا پھوڑ دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے انڈسٹری میں کاسٹنگ کائوچ اور خود کو ہونے والی غیراخلاقی آفر سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ مجھے کردار دینے کے بدلے میں سمجھوتہ کرنے کو کہا گیا تھا لیکن میں اِن آفرز کا سختی سے انکار کرتے ہوئے کاسٹنگ ایجنسی کے دفتر …

Read More »

ائیر پورٹ پر پکڑی جانے والی اداکارہ نے سونے کو کیسے چھپا رکھا تھا؟ تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

نئی دہلی(پاکستان امیج)سونا سمگلنگ کیس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں جس میں معلوم ہوا ہے کہ بھارتی اداکارہ رانیا راؤ نے دبئی سے سونے کی بسکٹس کو سمگل کرنے کا ایک پیچیدہ منصوبہ تیار کیا تھا اور یوٹیوب پر اسے اپنے لباس میں چھپانے کا طریقہ سیکھا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوناسمگلنگ کیس کے دستاویز میں بتایا …

Read More »

اداکارہ شگفتہ اعجاز نانی بن گئیں

کراچی (پاکستان امیج) سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نانی بن گئیں۔اداکارہ کی نئی پوسٹ کے مطابق ان کی بیٹی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد وہ نانی بن گئی ہیں۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے نواسے کو سینے سے لگایا ہوا ہے۔اس پوسٹ کے …

Read More »

کاسمیٹک سرجری نے اشنا شاہ کا چہرہ کس طرح بگاڑ دیا تھا؟ اداکارہ کا انکشاف

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ایک کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے ان کا چہرہ بگڑ گیا تھا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کاسمیٹک پروسیجرز پر بات کرتے ہوئے اشنا شاہ کا کہنا تھا کہ وہ اب کاسمیٹک سرجری کروانے سے بہت ڈرتی ہیں کیونکہ …

Read More »

اروشی روتیلا مہنگی ترین گاڑی خریدنے والی پہلی بھارتی اداکارہ بن گئیں

ممبئی (پاکستان امیج) سابق مس یونیورس اور بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا مہنگی ترین گاڑی خریدنے والی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ اروشی روتیلا متاثر کن 100 ملین فالوورز کے ساتھ انسٹاگرام فوربس کی امیروں کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی دولت کے مجموعے …

Read More »

چاہت فتح علی خان کیساتھ تنازع کے بعد متھیرا نے خاموشی توڑ دی، بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی مشہور وی جے اور ٹی وی میزبان متھیرا ہمیشہ اپنے نڈر اور بے باک انداز کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، حالیہ دنوں میں ایک تنازع کا شکار ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ تنازع سوشل میڈیا کی معروف شخصیت چاہت فتح علی خان کے ساتھ ان کے شو میں پیش آنے والے واقعے کے …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ کی خفیہ شادی کے 4 مہینے بعد ہی طلاق، وجہ کیا بنی؟

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ادیتی شرما کی خفیہ شادی 4 ماہ بعد ہی طلاق پر ختم ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتی شرما نے اپنے دیرینہ دوست ابھینیت کوشیک کے ساتھ سالوں تک رشتے میں رہنے کے بعد خفیہ شادی کی درخواست کی تاہم یہ شادی صرف 4 ماہ ہی چل سکی اور طلاق کی وجہ سے اس کا …

Read More »

جنوبی کوریا کے 43 سالہ معروف گلوکار وی سنگ چل بسے

کوریا(پاکستان امیج)جنوبی کوریا کے 43 سالہ معروف گلوکار وی سنگ چل بسے۔کورین میڈیا کے مطابق 43 سالہ معروف گلوکار کا انتقال دارالحکومت سیؤل میں ہوا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہےکہ گلوکار کے گھر سے کال آنے کے بعد پولیس اور ریسکیو عملہ گھر پہنچا تو وہ انتقال کرچکے تھے۔پولیس نے گلوکار کی موت کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی …

Read More »

اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی؟ اداکارہ نے مداحوں کو حیران کر دیا

کراچی (پاکستان امیج) ابھرتی ہوئی اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے اپنی دوسری شادی کا عندیہ دیدیا۔ نمرہ خان نے بہترین اداکاری سے شوبز کی دنیا میں جگہ بنالی ہے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے مداحوں سے بھی ہمہ وقت رابطے میں رہتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی …

Read More »

اداکارہ جویریہ سعود دوران شو سرفراز احمد سے غیر مناسب سوال پوچھنے والے کالر پر برس پڑیں

کراچی (پاکستان امیج پاکستان کی معروف اداکارہ جویریہ عباس نے رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ٹیلیفون کال پر موجود شخص کو سرفراز احمد سے غیر مناسب سوال پوچھنے پر اسے ڈانٹ پلا دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ان کے شو میں مہمان تھے اور انہوں نے کھیلوں سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے …

Read More »