لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ نرگس کے بعد گلوکارہ نصیبو لال بھی شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بن گئیں جس کا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیل کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے نصیبو لال کے خاوند کیخلاف مقدمہ درج کر لیا جس میں درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ’ صحن میں بیٹھی تھی ، خاوند نوید آیا …
Read More »شوبز
مثبت رول کرنا پسند ہے لیکن کوئی لکھتا نہیں ، روبینہ اشرف
کراچی (پاکستان امیج) سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے کہا ہے کہ انہیں مثبت رول ادا کرنا پسند ہے لیکن اب بڑوں کے لئے کوئی ایسا کردار لکھتا ہی نہیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے روبینہ اشرف نے بتایا کہ مجھے مثبت رول کرنا زیادہ پسند ہے لیکن اب کوئی مثبت رول نہیں لکھتا، سب منفی رول لکھتے …
Read More »بالی ووڈ کے معروف اداکار انتقال کر گئے
ممبئی (پاکستان امیج )سینیئر بھارتی اداکار اور فلمساز ایان مکھرجی کے والد، دیب مکھرجی، 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیب مکھرجی طویل علالت کے بعد جمعہ کی صبح ممبئی میں واقع اپنے گھر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے۔خاندان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا “ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے …
Read More »’’ہولی‘‘ کے موقع پر عفت عمر کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کو ناراض کردیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان عفت عمر ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ ہندوؤں کے تہوار ’’ہولی‘‘ کے موقع پر عفت عمر کی سرخ ساڑھی اور سندور سے سجی مانگ کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ 53 سالہ عفت عمر، جو اپنے بے باک طرزِ …
Read More »زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا
کراچی پاکستان امیج) اداکارہ زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زارا نور عباس نے کہا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری اتنی چھوٹی ہے کہ اسے انڈسٹری نہیں کمیونٹی کہنا چاہیے۔اداکارہ انڈسٹری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید کہا کہ اس انڈسٹری میں 4 لوگ …
Read More »صحیفہ جبار نے اپنی ملازمہ کی وجہ سے ہونے والی تنقید کے بعد وضاحتی بیان جاری کردیا
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی ملازمہ کی وجہ سے ہونے والی تنقید کے بعد وضاحتی بیان جاری کردیا ۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں بتایا تھا کہ انہوں نے ملازمہ کو 50 ہزار روپے بطور خیرات ادا کیے لیکن اس نے ضرورت پوری کرنے کے بجائے مہنگی ترین خریداری اور عید کی شاپنگ پر خرچ کردیے۔تاہم اداکار …
Read More »اداکارہ زینب رضا نے پہلی بار عمر ے کی سعادت حاصل کرلی
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ زینب رضا نے پہلی بار عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ حال ہی میں زینب رضا نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں سیاہ عبایا میں ملبوس خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے دیکھا گیا۔ زینب رضا نے خانہ کعبہ پر پڑنے والی پہلی جھلک کے بعد دلی کیفیت بیان کرتے ہوئے لکھا …
Read More »اے آئی نے ایشوریا رائے کے چہرے کو سب سے زیادہ نسوانی قرار دیدیا
ممبئی (پاکستان امیج) سابقہ مس ورلڈ اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے چہرے کو ایک اے آئی (آرٹی فیشل انٹیلی جنس) ٹول نے سب سے زیادہ نسوانی قرار دیدیا۔ ایک آسٹریلیوی ادارے کی تازہ ترین پوسٹ میں ایک ویڈیو میں ایشوریا کے چہرے کی تفصیلات بیان کی گئیں۔ ویڈیو کے وائس اوور میں بتایا گیا کہ ان کے چہرے …
Read More »ادیتی شرما کے شوہر نے اداکارہ پر شرمناک الزام لگادیا
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ادیتی شرما پر شوہر ابھینیت کوشک نے شادی کے چند ماہ بعد ہی دھوکا دینے کا الزام لگادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 28 سالہ ادیتی شرما کے شوہر ابھینیت کوشک نے دعوی کیا کہ اداکارہ نے مجھ سے 2024 میں خفیہ شادی کی۔انہوں نے مزید دعوی کیا کہ شادی کے چند ماہ …
Read More »اداکارہ بھاگیاشری حادثے کا شکارہو گئیں
نئی دہلی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ بھاگیہ شری پکل بال کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھاگیہ شری کو پکل بال کھیلنے کے دوران پیشانی پر چوٹ لگی جس کے نتیجے میں انہیں ماتھے پر 13 ٹانگے لگے ہیں۔ حادثے کے بعد اداکارہ کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ایک معمولی سرجری …
Read More »
Pakistan Image