شوبز

’’فلم ویلکم کے سیٹ پر میری توجہ حاصل کرنے کیلئے انیل کپور اور نانا پاٹیکر ۔۔‘‘ ملیکہ شیراوت کا حیران کن انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملیکہ شیراوت نے انکشاف کیا ہے کہ 2007 کی مشہور فلم “ویلکم” کے سیٹ پر انیل کپور اور نانا پاٹیکر ان کی توجہ حاصل کرنے کے لیے آپس میں جھگڑا کرتے تھے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں یوٹیوب چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ملیکہ شیراوت …

Read More »

سشانت سنگھ راجپوت کی موت کا کیس 4 سال بعد بند،اداکارہ ریا چکرورتی کیلئے کلین چٹ

ممبئی (پاکستان امیج )بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے تقریباً ساڑھے 4 سال بعد بھارت کے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے کیس بند کردیا اور اداکارہ ریا چکرورتی کو کلین چٹ دے دی۔ روز نامہ جنگ کے مطابق سی بی آئی نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں تفتیش مکمل کر کے کیس کو …

Read More »

لیاقت پور میں زمین کا تنازعہ؛ پولیس نے متاثرین کو ہی ہتھکڑیاں لگادیں

رحیم یار خان(پاکستان امیج)پنجاب کے علاقے لیاقت پور میں زمین کے تنازعہ پر ملزمان نے خاتون کو اہلخانہ سمیت تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے متاثرین کو ہتھکڑیاں لگادیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق لیاقت پور میں بااثر ملزمان نے زمین کے تنازعہ پر خاتون اور اس کے اہلخانہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا …

Read More »

جوئے کے پلیٹ فارمز کو فروغ دینے کے الزام پر بھارتی اداکاروں نے رد عمل جاری کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج) مشہور جنوبی بھارتی اداکار وجے دیوراکونڈا اور پرکاش راج نے حال ہی میں غیر قانونی سٹے بازی کے پلیٹ فارمز کو فروغ دینے کے حوالے سے ان پر لگے الزامات کا جواب دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاروں نے خود سمیت متعدد مشہور شخصیات کے خلاف قانونی شکایات سامنے آنے کے بعد بیانات جاری کیے …

Read More »

اداکارہ نازش جہانگیر کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور (پاکستان امیج) کینٹ کچہری لاہور میں عدالت نے فراڈ کے کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کے ورانٹ گرفتاری 50 ہزار روپوں کے مچلکوں کے عوض منسوخ کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت نے 50 ہزارمچلکوں کے عوض اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے۔ عدالتی حکم پر نازش جہانگیر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے …

Read More »

چار شادیوں کے دانش تیمور کے بیان پر اہلیہ عائزہ خان کا ردِعمل سامنے آ گیا

کراچی (پاکستان امیج) اداکار و میزبان دانش تیمور کا چار شادیوں سے متعلق بیان کے بعد ان کی اہلیہ عائزہ خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ دانش تیمور کی حال ہی میں اس بیان پر وضاحت اور معافی پر مبنی ویڈیو پیغام کے کمنٹ باکس میں اداکارہ عائزہ خان نے بھی اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔عائزہ خان نے …

Read More »

امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کو اکشے کمار کی فلم پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وووڈ اسٹار اکشے کمار کی فلموں پر تنقید کرنے پر ا نکے پرستاروں نے ماضی کی اداکارہ و موجودہ سیاستدان جیا بچن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ 2017میں ریلیز ہونے والی فلم ٹوائلٹ: ایک پریم کتھا نے باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی۔ لیکن 8 سال بعد جب راجیہ سبھا کی رکن اور سینئر اداکارہ جیا …

Read More »

وقت پرمعاوضہ نہ دینے والے ڈائریکٹرز کے ساتھ ریکھا کیا کرتی ہیں؟

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار و ہدایتکار راکیش روشن نے حالیہ ایک انٹرویو میں اداکارہ ریکھا کے بارے میں کچھ اہم باتیں شیئر کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ریکھا ان لوگوں کے لیے مسائل پیدا کرتی ہیں جو وعدے پورے نہیں کرتے یا جنہوں نے ادائیگی میں تاخیر کی ہوتی ہے۔ بالی ووڈ میں ریکھا کے …

Read More »

معروف ماڈل نادیہ حسین فراڈ سے حاصل رقم کی بینیفیشری نکلیں

کراچی(پاکستان امیج)معروف ماڈل نادیہ حسین کے شوہرکی گرفتاری کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ ماڈل نادیہ حسین بھی فراڈ سے حاصل رقم کی بینیفیشری نکلی۔ نادیہ حسین کے سیلون کے اکاؤنٹس میں دوکروڑ 64 لاکھ روپے سے زائد کی رقم منتقل کی گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجسنی (ایف آئی اے) نے عید کے بعد نادیہ حسین کو طلب کرنے کا …

Read More »

’’عالیہ میری پہلی بیوی نہیں ہے‘‘ رنبیر کپور کا تہلکہ خیز انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے اداکار رنبیر کپور نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ عالیہ بھٹ ان کی پہلی بیوی نہیں ہیں اداکار نے اپنی اس بات کے پیچھے ایک دلچسپ قصہ بھی سُنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے ایک انٹرویو میں رنبیر کپور نے مزاحیہ انداز میں انکشاف کیا کہ ان کی ایک مداح یہ سمجھتی ہے …

Read More »