لاہور (پاکستان امیج)لاہور کی مقامی عدالت نے امانت میں خیانت، فراڈ اور دھمکیاں دینے کے الزام میں اداکارہ نازش جہانگیر اور ان کے ساتھی کے وارنٹ گرفتاری کرجاری کردیے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نازش جہانگیر اوران کے ساتھی سکندر خان کے خلاف اسود ہارون نامی شخص نے تھانہ ڈیفنس سی میں فراڈ کا مقدمہ، امانت میں خیانت اور دھمکیاں …
Read More »شوبز
اداکارہ اریبہ حبیب نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی
کراچی (پاکستان امیج) معروف ماڈل اور اداکارہ اریبہ حبیب، جو اپنی شادی کے بعد شوبز کو خیرباد کہہ چکی تھیں، نے اپنے مداحوں کو ایک اہم خوشخبری سنا دی ہے۔ ایک ٹی وی شو کے دوران ایک سوال پر انہوں نے بتایا کہ وہ جلد ہی رمضان کے بعد ایک نئے ڈرامے کے ذریعے شوبز میں دوبارہ انٹری دینے جا …
Read More »شوہر کے بیان کا جواب نہ دینے پر مداح عائزہ خان پر برہم
کراچی (پاکستان امیج) اداکار دانش تیمور کی جانب سے اسلام میں مرد کی چار شادیوں کی اجازت کے بارے میں دیے گئے بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ یہ بیان تقریبا تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو چکا ہے، جس کے بعد مرد و خواتین دونوں ہی اس پر ناراضگی کا اظہار …
Read More »حمزہ علی عباسی کی 4 شادیوں سے بیان کی ویڈیو وائرل ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی نے مردوں کو اسلام میں 4 شادیوں کی اجازت سے متعلق موضوع پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے جس کا ایک مختصر سا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔اس ویڈیو کلپ میں حمزہ علی عباسی میزبان کی …
Read More »معروف اداکارہ صبور علی ماں بن گئیں
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ پاکستان کی معروف اداکارہ صبورعلی اوراداکار علی انصاری نےبیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا ہے، اداکارہ کی جانب سےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پرشوہر اورنومولود بیٹی کےہمرہ تصاویر شیئر کی گئی ہیں، اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے بیٹی کا نام سرینا …
Read More »سلمان خان اور کترینہ کیف کے درمیان بریک اپ کیوں ہوا؟ پہلی مرتبہ وجہ سامنے آ گئی
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے ایک حسین جوڑی سلمان خان اور کترینہ کیف جن کی کیمسٹری بھی کافی ملتی تھی اور مداح بھی دونوں کی شادی کروانے پر تُلے ہوئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‘میں نے پیار کیوں کیا؟، ایک تھا ٹائیگر اور ٹائیگر زندہ ہے کی یہ جوڑی صرف فلمی پردے پر ہی بہت جاذب نظر نہیں تھی …
Read More »زیبا بختیار نے عدنان سمیع سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آ گئی
لاہور (پاکستان امیج )80 اور 90 کی دہائی میں اپنے جادوئی حسن اور نیچرل اداکاری کے باعث شہرت حاصل کرنے والی زیبا بختیار کی ازدواجی زندگی ہمیشہ مسائل کا شکار رہی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق 1988 میں ڈرامہ سریل انار کلی سے اپنی پہچان بنانے والی زیبا بختیار نے بالی ووڈ میں بھی کامیابیاں سمیٹیں۔بھارت میں 1995 …
Read More »میکال ذوالفقار نے زارا شیخ سے اپنے تعلق کی حقیقت بتادی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار میکال ذوالفقار نے حال ہی میں اپنی ساتھی اداکارہ زارا شیخ کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کھل کر کہہ دیا۔ میکال ذوالفقار نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں ان سے یہ سوال کیا گیا کہ ماضی میں ان کی زارا شیخ سے بہت اچھی دوستی تھی، …
Read More »میکال ذوالفقار کو لائیو شو میں مداح نے شادی کی پیشکش کردی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے اداکار میکال ذوالفقار کو ان کی مداح نے لائیو شو میں شادی کی پیشکش کردی۔ حال ہی میں معروف اداکار میکال ذوالفقار اداکارہ و میزبان ندا یاسر کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اسی دوران لائیو کالز کا سلسلہ بھی چل …
Read More »بھارتی اداکارہ حناخان نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد پیغام جاری کر دیا
ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کی ٹی وی کی مشہور اداکارہ و ماڈل گرل حنا خان نے رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ گزشتہ سال حنا خان میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد ان کا علاج جاری ہے۔ اب حنا خان نے رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی اور انہوں نے بھائی …
Read More »
Pakistan Image