شوبز

بھارتی کامیڈین حدیں پار کرنے لگے، ایک اور فحش سکینڈل سامنے آگیا

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کی سٹینڈ اپ کامیڈی میں فحش لطیفوں کی بھرمار ہونے لگی، رنویر الہ آبادیہ نازیبا سوال سکینڈل کے بعد ایک اور کامیڈین بھی نازیبا لطیفے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ بھارتی سٹینڈ اپ کامیڈین سواتی سچدیوا کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ اس ویڈیو میں سواتی نے اپنی والدہ کے ساتھ پیش …

Read More »

ایک اور پاکستانی ادا کارہ نے اسلام کی خاطر شو بز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ غنیٰ علی کی شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی خبریں گردش کرنے لگیں تو اداکارہ نے وضاحت پیش کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے دو مختلف سٹوریز شیئر کیں۔انہوں نے شیئر کی گئی پہلی انسٹا سٹوری میں لکھا ہے کہ میں اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد …

Read More »

فضا ء علی نے خواتین کو شوہروں سے متعلق ایسی نصیحت کردی کہ سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے شوہروں کے حقوق پر بات کرتے ہوئے شادی شدہ خواتین کو ایسی نصیت کردی کہ سوشل میڈ یا پر شدید تنقید کا نشانہ بننا پڑ گیا۔ دورانِ رمضان ٹرانسمیشن انہوں نے شوہروں کے حقوق کے موضوع پر بات چیت کی اور کہا کہ خواتین کے حقوق پر تو ہر کوئی بات کرتا …

Read More »

رشمیکا مندنا ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

ممبئی(پاکستان امیج)جنوبی بھارتی اداکارہ رشمیکا مندنا ایک فلم کیلئے کتنا معاوضہ وصول کرتی ہیں، فوربز انڈیا نے رپورٹ جاری کردی۔ جنوبی بھارتی اداکارہ رشمیکا مندنا نہ صرف ٹالی ووڈ بلکہ اب لالی ووڈ پر بھی راج کرنے کو تیار ہیں۔ جو عید پر بالی ووڈ کے سب سے بڑے اداکار سلمان خان کے ساتھ فلم سکندر میں جلوہ گر ہورہی …

Read More »

’چاہتی ہوں ہانیہ عامر، سلمان خان سے شادی کر لیں اور۔۔‘ راکھی ساونت نے انوکھی خواہش ظاہر کر دی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے درمیان رشتہ جوڑنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا، تقریب کے اختتام کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف سوالات …

Read More »

فیروز خان اپنی اہلیہ ڈاکٹر زینب سے پہلی مرتبہ کیسے ملے؟ اداکار کا انکشاف

کراچی(پاکستان امیج)فیروز خان ورسٹائل پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار ہیں جنہوں نے خانی، عشقیہ، خدا اور محبت رومیو ویڈز ہیر اور حبس جیسے ہٹ ڈراموں سے بڑی کامیابی اور شہرت حاصل کی۔ فیروز خان کی شادی سیدہ علیزہ سے ہوئی تھی لیکن شادی کے کچھ عرصے بعد ہی دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی، علیزہ سے اداکار کے دو بچے …

Read More »

میرب علی کا جلد شادی کا عندیہ‘ مہمانوں کی فہرست بھی تیار کرلی

کراچی (پاکستان امیج) ماڈل و اداکارہ میرب علی نے جلد شادی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مہمانوں کی فہرست بھی تیار کرلی ہے۔ میرب علی حال ہی میں علی سفینہ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔اداکارہ نے ایک بار پھر بتایا کہ ان کے گھر میں جنات …

Read More »

مرد ایک بیوی کو سنبھال نہیں پاتے، زائد کو کیسے خوش رکھیں گے؟ ثمن انصاری

کراچی (پاکستان امیج )سینئر اداکارہ و ٹی وی میزبان ثمن انصاری کا کہنا ہے کہ بطور انسان مرد ایک بیوی کو سنبھال نہیں پاتے، ایسے میں وہ ایک سے زائد خواتین کو کیسے خوش رکھ سکتے ہیں؟ ڈان نیوز کے مطابق ثمن انصاری حال ہی میں ’ایف ایچ ایم‘ پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی شادیوں سمیت مرد …

Read More »

میرب علی نے ہانیہ عامر کا نام سنتے ہی کیا ردِعمل دیا؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ اور ماڈل میرب علی کا ہانیہ عامر کے بارے میں پوچھے گئے سوال پرحالیہ ردِ عمل سوشل میڈیا پروائرل گیا۔ شنجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق میرب علی نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل متعدد پاکستانی برانڈز کے لیے ماڈلنگ کی، جس سے ان کا چہرہ عوام میں پہچانا جانے لگا ۔ …

Read More »

بھارت کے معروف اداکار کی اہلیہ کار حادثے میں بری طرح زخمی ، ہسپتال منتقل

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکار سونو سود کی اہلیہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کی رات اداکار سونو سود کی اہلیہ سونالی کی گاڑی ممبئی میں ناگپور ہائی وے پر ٹرک سے ٹکراگئی، حادثے میں وہ زخمی ہوگئیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب سونالی اپنی بہن اور بھانجے کے ساتھ …

Read More »