شوبز انڈسٹری کے زیادہ تر مرد اپنی بیویوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟ نیوز اینکر رابعہ انعم کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پاکستان امیج) ٹی وی میزبان و سابق نیوز اینکر رابعہ انعم نے دعوی کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے بہت سارے مرد اپنی بیویوں پر تشدد کرتے ہیں اور ان کی بیویاں چپ چاپ برداشت کرتی ہیں۔

ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران انہوں نے دعوی کیا کہ شوبز انڈسٹری کے بہت سارے مرد اپنی بیویوں پر تشدد کرتے ہیں اور وہ ایسے بہت سارے جوڑوں کو جانتی بھی ہیں۔ٹی وی میزبان کے مطابق شوبز انڈسٹری کے جو شوہر اپنی بیویوں پر تشدد کرتے ہیں، ان کی بیویاں چپ چاپ برداشت کر رہی ہیں، انہوں نے کبھی شکوہ یا شکایت نہیں کی۔ٹی وی میزبان کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری کے بے انتہا مرد اپنی بیویوں پر تشدد کرتے ہیں اور یہ سب کچھ بند کمروں میں چپ چاپ ہو رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *