شوبز

شبمن سے بریک اَپ کرنیوالی سارہ کو بالی ووڈ اداکار نے چھوڑ دیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں کرکٹ کے بھگوان کہلائے جانیوالے سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ کی شبمن گل سے علیحدگی کے بعد بالی ووڈ اداکار سے علیحدگی اختیار کرلی۔ گزشتہ کئی سالوں سے یہ افواہیں گردش کررہی تھیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے رکن اور انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گِل لیجنڈری …

Read More »

میرے شوہر اور فیملی نہیں چاہتی میں اداکاری کروں: غنیٰ علی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ غنیٰ علی نے اپنی اداکاری چھوڑنے کی خبروں پر لب کشائی کردی۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے شوبز انڈسٹری اور اپنے اداکاری میں کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی۔اداکارہ نے کہا کہ رمضان میں اعتکاف میں بیٹھی ہوئی تھی تو میرے بھائی نے موقع دیکھ کر سوشل میڈیا پر میرے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کی پوسٹ …

Read More »

اداکارہ انمول بلوچ نے کامیاب رشتے کا راز بتا دیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ نے کامیاب تعلق کیلئے اچھی ذہنی صحت ضروری قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرویو کے دوران اداکارہ انمول بلوچ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔ایک سوال کے جواب میں انمول بلوچ نے بتایا کہ’ اگر آپ ایک مضبوط رشتہ قائم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی ذہنی صحت مضبوط سطح …

Read More »

14 سالہ کرکٹر کے ساتھ مبینہ تصویر وائرل ہونے پر اداکارہ پریتا زنٹا بھڑک اٹھیں

ممبئی (پاکستان امیج) پریتی زنٹا، جو کہ پنجاب کنگز کی شریک مالک ہیں، نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنے ساتھ ویبھاؤ سوریا و نشی کی تصویر اور ویڈیوز پر سخت ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویبھاؤ، جو کہ راجستھان رائلز کے 14 سالہ کرکٹر ہیں، کے ساتھ ان کی ملاقات کی تصاویر کچھ دنوں پہلے سوشل …

Read More »

ڈائریکٹر کیلئے ہاتھ کی نس کاٹنے والا عرفان خان کے بیٹے کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی سینما کے معروف اداکار عرفان خان کے بیٹے بابل خان نے ہدایت کار سائی راجیش کی فلم ’بیبی‘ کے ریمیک سے واک آؤٹ کرنے کی وجہ سے وضاحت فراہم کر دی ہے۔ بابل خان نے اس بات کی تصدیق کی کہ انہوں نے سائی راجیش کے ساتھ اس فلم کے پروجیکٹ کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

اداکارہ ثنا جم میں ورزش کی بولڈ ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آ گئیں

لاہور(پاکستان امیج)معروف اداکارہ ثنانواز کی جم میں ورزش کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوگئی جس پرصارفین کی جانب سے کڑی تنقید بھی کی جارہی ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری میں تین دہائیوں سے کام کرنے والی ثنا جم سے ورک آؤٹ کے دوران اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں،حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پیج …

Read More »

انمول بلوچ کےساڑھی میں بولڈ تصاویر وائرل ہوگئیں

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ انمول بلوچ کو بولڈ ساڑھی لک پر سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انمول بلوچ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں، جس میں وہ باربی پنک ساڑھی میں نظر آئیں، تاہم یہ انداز سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ پسند نہیں آیا۔تصاویر کے وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے شدید تنقید …

Read More »

پاکستانی ڈراموں میں بڑھتا ہوا غیر اخلاقی مواد؛ شیما کرمانی برس پڑیں

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں خواتین کے حقوق کی علمبردار اور معروف رقاصہ شیما کرمانی نے پاکستانی ڈراموں میں بڑھتے ہوئے غیر اخلاقی مواد پر کڑی تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کے دوران شیما کرمانی نے کہا کہ آج کے مرد پہلے کے مقابلے میں زیادہ خراب ہوچکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

جنت مرزا نے بریک اپ کے بعد ’موو آن‘ کرنے کا آسان طریقہ بتادیا

فیصل آباد (پاکستان امیج) ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا نے بریک اپ ہو جانے کے بعد ماضی کی تلخ یادوں کو بھلانے کا آسان طریقہ بتایا۔ پاکستان پنجابی فلم انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی۔ اس ویڈیو کے آغاز میں اداکارہ نے خود کو …

Read More »

والد کے انتقال کا سن کر بھی لوگوں کو ہنساتا رہا، شکیل صدیقی نے اپنی زندگی کے سب سے مشکل لمحے سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین شکیل صدیقی نے اپنی زندگی کے سب سے مشکل لمحے سے پردہ اٹھا دیا۔ حال ہی میں کامیڈین نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت ہوئے، انہوں نے دورانِ انٹرویو مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے …

Read More »