شوبز

عدالت نے اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف محمد خان کی جانب سے فراڈ اور غبن کے الزامات میں پولیس کی جانب سے کی جانے والی گرفتاری پر مقامی عدالت نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عاطف محمد خان نے اپنے وکلاء کے توسط سے …

Read More »

اداکارہ ندا یاسر نے مارضی کے حیران کن راز سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مختلف اوقات میں 2 بار مطالعہ پاکستان کے امتحان میں نقل کی اور پکڑی بھی گئیں۔ حال ہی میں میزبان نے نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے اپنے پروگرام میں اس حوالے سے دلچسپ قصہ ناظرین کے ساتھ شیئر کیا۔انہوں نے …

Read More »

شہزاد رائےنے پرانا گانا نئے انداز میں آج کی ’آنٹیوں‘ کے نام کردیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کے مشہور گلوکار، سماجی کارکن اور طنزیہ حس کے مالک شہزاد رائے نے ایک بار پھر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا جب انہوں نے اپنے کلاسک گانے ’تیرا مکھڑا حسیں جادو کر گیا‘ کو ایک دل چسپ اور ہنسی سے بھرپور انداز میں دوبارہ پیش کیا۔ آج نیوز کے مطابق انسٹاگرام پر شیئر کی گئی …

Read More »

ماہرہ خان کا ’رئیس‘ کے پوسٹرز سے تصویر ہٹانے پر ردعمل سامنے آگیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ اور کامیاب کاروباری شخصیت ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بھارتی فلم رئیس کے پوسٹرز سے اپنی تصویر ہٹانے پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ آج نیوز کے مطابق یہ انٹرویو اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ایک شو میں فلم لو گرو کی تشہیر …

Read More »

پریش راول کی ’ہیرا پھیری 3‘ سے علیحدگی کی اصل وجوہات سامنے آ گئیں

ممبئی (پاکستان امیج) پاکستانی اور بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار پریش راول نے کامیڈی فرنچائز ہیرا پھیری کے تیسرے حصے ہیرا پھیری 3 سے علیحدگی اختیار کرلی ہے، جس کے بعد ایک نیا تنازعہ سامنے آیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق اکشے کمار کی پروڈکشن کمپنی کیپ آف گڈ فلمز نے ان کے خلاف 25 کروڑ روپے کے ہرجانے …

Read More »

جب ندا یاسر امتحان میں نقل کرتی پکڑی گئی تھیں؛ مارننگ شو میں خود ہی پوری کہانی سنا دی

کراچی (پاکستان امیج) معروف میزبان اور اداکارہ نِدا یاسر سوشل میڈیا پر کسی نہ کسی موضوع پر زیر بحث رہتی ہیں۔ جہاں ان پر تنقید کرنے والوں کی کمی نہیں وہیں ان کو پسند کرنے والوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ 15 برسوں سے مارننگ شو کی سب سے کامیاب میزبان ندا یاسر پر …

Read More »

ٹام کروز کی انوکھے انداز میں پاپ کارن کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

واشنگٹن (پاکستان امیج )ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کی پاپ کارن کو انوکھے انداز میں کھانے کی وائرل ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ویڈیو میں ٹام کروز کو لندن کے ایک سینما میں فلم مشن امپاسیبل کی اسکریننگ کے دوران جلدی جلدی نشانے لگا کر پاپ کارن کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ …

Read More »

ہانیہ عامر کی اونیجا کیساتھ وائرل ہونے والی پولیس افسر سے ملاقات

کراچی(قدرت روزنامہ )اداکارہ ہانیہ عامر اور امریکی خاتون اونیجا کیساتھ وائرل ہونے والی کراچی کی پولیس افسر شبانہ جیلانی کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ شبانہ محبت کیلئے امریکا سے پاکستان آکر ڈیرہ ڈالنے والی خاتون اونیجا رابنسن کے حوالے سے وائرل ویڈیوز کے بعد انٹرنیٹ پر مقبول ہوئی ہیں۔ اونیجا ایک پاکستانی نوجوان کی تلاش …

Read More »

کیا علیزے شاہ نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے؟ اداکارہ نے آخر کار خاموشی توڑ دی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں کی تردید کر دی. نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق علیزے شاہ سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری سے متعلق افواہوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ علیزے نے حال ہی میں ڈرامہ ’عشق بے پرواہ‘ میں اپنی اداکاری سے ناظرین کی توجہ حاصل کی …

Read More »

ماہرہ خان نے بالی وڈ میں دوبارہ کام کرنے کے سوال پر کیا جواب دیا؟

نیویارک (پاکستان امیج) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ میں دوبارہ کام کرنے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ماہرہ خان اور اداکار ہمایوں سعید ان دنوں امریکا میں اپنی فلم ‘لو گرو’ کی پروموشن میں مصروف ہیں جہاں انہوں نے ایک تقریب میں شرکت کی اور شرکا …

Read More »