لاہور (پاکستان امیج )پاکستانی گلوکار عاصم اظہر اور ان کی منگیتر اداکارہ میرب علی نے راہیں جدا کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری اپ لوڈ کرتے ہوئے منگیتر میرب علی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ عاصم نے اسٹوری میں فینز کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ہم ایک ذاتی بات آپ سے شیئر کرنا چاہتے …
Read More »شوبز
ماہرہ خان کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج) معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان ایک بار پھر اپنے فن اور ڈانس کے باعث سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’لو گرو‘ کے مقبول گانے ’ٹوٹ گیا‘ پر ان کی ایک کلاسیکل ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی …
Read More »فہد مصطفیٰ نے 2 نئی فلمیں بنانے کا اشارہ دے دیا
کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے نامور اداکار فہد مصطفیٰ نے 2 نئی فلمیں بنانے کا اشارہ دے دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں فہد مصطفیٰ نے اپنے آنے والے پروجیکٹس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سال 2 فلمیں پروڈیوس کررہے ہیں اور بہت جلد 2 نئی فلموں …
Read More »ٹک ٹاکر ثنا یوسف نے کس ڈرامے میں کام کیا تھا ؟ حیران کن انکشاف
لاہور (پاکستان امیج )بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں کہ اسلام آباد میں اپنے گھر کے اندر قتل ہونے والی معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف نے ایک ڈرامے میں بھی کام کیا تھا۔ تصیلات کے مطابق 17 سالہ ثنا یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھیں۔ ان کی زیادہ تر ویڈیوز میں سادگی، برجستگی، …
Read More »سٹیج اداکارہ روبی انعم نے شوہر کو ماضی کے افیئر ز کے بارے میں کیا بتایا ؟
لاہور (پاکستان امیج )اسٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ روبی انعم نے شادی سے قبل کیے گئے اپنے معاشقوں اور دوستی کے بارے میں اپنے شوہر کو بتا دیا تھا۔ نجی ٹیلی وژن کے ایک پروگرام میں روبی انعم نے کہا کہ میں نے کبھی اپنے افیئرز کو خفیہ نہیں رکھا، یہاں تک کہ اپنے شوہر کو بھی ماضی کے ان …
Read More »13 سال کی محبت رشتے میں تبدیل، حنا خان نے راکی جیسول کے ساتھ زندگی بھر کا بندھن باندھ لیا
ممبئی (پاکستان امیج)13 سال کی محبت رشتے میں بدل گئی، بھارت کی مشہور ٹیلی ویژن اداکارہ حنا خان نے آخرکار اپنے دوست راکی جیسوال سے شادی کر لی۔ یہ خوشخبری اداکارہ نے خود اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر دلکش تصویروں کے ساتھ شیئر کی، جسے دیکھ کر مداحوں نے نیک تمناں کا اظہار کیا اور آنے والی زندگی کے لیے …
Read More »ٹام کروز کی مبینہ گرل فرینڈ کا پاکستان کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام
نیویارک (پاکستان امیج) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سپر اسٹار ٹام کروز کی مبینہ گرل فرینڈ آنا ڈی آرماس نے اپنے آنے والے فلم “بیلرینا” کی ریلیز سے قبل پاکستان کے مداحوں کے لیے ایک خاص پیغام جاری کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم “بیلرینا” جان وک فرنچائز کی اگلی قسط ہے، جس کا مداح بےصبری …
Read More »پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر حسین ایک مرتبہ پھر اپنے بیان کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر حسین ایک مرتبہ پھر اپنے بیان کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اداکار اکثر و بیشتر انٹرویوز میں اس قسم کے بیانات دیتے ہیں جو سوشل میڈیا صارفین کو خاص پسند نہیں آتے، ایسے میں ان کے مداح اور دیگر صارفین سوشل میڈیا پر …
Read More »اداکار ہمایوں سعید نے جوان اور فٹ رہنے کا راز بتا دیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید نے اپنے جوان اور فٹ رہنے کا دلچسپ راز بتادیا۔ جیو نیوز کے مطابق ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ان دنوں اپنی فلم ‘لو گرو’ کی پروموشن میں مصروف ہیں اور ان کی یہ فلم عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔فلم کی پروموشن کے لیے دونوں سپر اسٹارز مختلف ممالک …
Read More »معروف ڈرامہ نگار سائرہ رضا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کیلئے ہٹ ڈرامے لکھنے والی معروف ڈرامہ نگار سائرہ رضا انتقال کرگئیں۔ جیو نیوز کے مطابق سائرہ رضا کا انتقال گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے ہوا جس پر مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ان کے مشہور ڈراموں میں دل موم کا دیا، میرے …
Read More »
Pakistan Image