دنیا جہان

سعودی عرب کا پاک افغان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم، امن میکنزم کی حمایت کا اعلان

جدہ(پاکستان امیج)سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے مابین سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا خیر مقدم کیا اور دونوں ممالک میں فوری جنگ بندی اور قیام امن کے لیے میکانزم معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے علاقائی اوربین الاقوامی سطح پر خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کی تمام کوششوں کا اعادہ بھی …

Read More »

غزہ میں 42 فلسطینیوں کا خون بہانے کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی معاہدہ بحال کر دیا

غزہ(مسائل نیوز)اسرائیل نے بڑے فضائی حملے میں 42 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ فلسطینی حکام نے عرب میڈیا کو جنگ بندی کی بحالی کی تصدیق کر دی ہے جبکہ معاہدے کی خلاف ورزیوں سے بچنے کے لیے ایک منظم طریقہ کار طے کرنے پر بات چیت جاری ہے۔ …

Read More »

قطر پر حملے کے بعد ٹرمپ کو لگا اسرائیلی امریکی کنٹرول سے باہر ہو رہے ہیں، امریکی ایلچی کا انکشاف

اسرائیل (پاکستان امیج)مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے قطر میں حماس کے اہداف کو نشانہ بنانے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ محسوس ہونے لگا کہ اسرائیل امریکی کنٹرول سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔ غیر ملکی رساں ادارے کو دیے گئے …

Read More »

امریکا کے مختلف شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمرانہ پالیسیوں اور کرپشن کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں

واشدنگٹن (پاکستان امیج)امریکا کے مختلف شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمرانہ پالیسیوں اور کرپشن کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ ‘نو کنگز’ (No kings) کے عنوان سے جاری ان مظاہروں میں مختلف عمر، نسل اور سیاسی پس منظر کے لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ منتظمین کے مطابق ملک بھر میں 2600 سے زائد مقامات پر مظاہرے …

Read More »

عمران خان کی سابقہ ساس انتقال کر گئیں

برطانیہ (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابق خوشدامن (ساس) اور جمائما گولڈ اسمتھ کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیڈی اینابیل 11 جون 1934 کو لندن میں پیدا ہوئیں اور برطانیہ کے سماجی و اشرافی حلقوں میں نمایاں مقام رکھتی …

Read More »

انڈس شیلڈ الفا کا آغاز! پاک فضائیہ کا شاہکار مشن، جے ایف-17 تھنڈر آذربائیجان میں

آذربائیجان(پاکستان امیج)پاکستان ایئر فورس کا ایک خصوصی دستہ جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری لڑاکا طیاروں کے ساتھ آذربائیجان پہنچ گیا ہے جہاں وہ دوطرفہ فضائی مشق انڈس شیلڈ الفا میں حصہ لے گا۔ یہ مشق پاکستان اور آذربائیجان کی فضائی افواج کے درمیان تعاون، ہم آہنگی اور مشترکہ جنگی مہارتوں کو فروغ دینے کے لیے منعقد کی جا …

Read More »

دوحا مذاکرات کامیاب، پاکستان اور افغانستان میں فوری جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

دوحا(پاکستان امیج)اسلامی جمہوریہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں ہونے والے 13 گھنٹے طویل مذاکرات کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے جن کے نتیجے میں دونوں ممالک نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔ اس پیش رفت کو پاکستان کی ایک بڑی سفارتی اور اسٹریٹیجک کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ مذاکرات کی میزبانی ریاستِ قطر نے کی …

Read More »

سیز فائر کے بعد دہشت گردی کا سلسلہ فوری بند ہو گا، الحمد اللہ، خواجہ آصف

دوحا(پاکستان امیج)دوحا میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا۔ اس پیش رفت پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا، الحمداللہ۔ خواجہ آصف نے …

Read More »

غزہ میں دو سال بعد مساجد ایک بار پھر آباد ہونے لگیں۔ وسطی غزہ کی صدیوں پرانی مسجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد نے جمعے کی نماز ادا کی

غزہ(پاکستان امیج)غزہ میں دو سال بعد مساجد ایک بار پھر آباد ہونے لگیں۔ وسطی غزہ کی صدیوں پرانی مسجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد نے جمعے کی نماز ادا کی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ مسجد میں بھی جمعے کی نماز کا اجتماع ہوا، جہاں بڑی تعداد میں شہریوں نے ملبے …

Read More »

میٹا کا میسنجر کی میک اور ونڈوز کے لیے ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشنز بند کرنے کا اعلان

نیویارک(پاکستان امیج)فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے میسنجر کی میک اور ونڈوز کے لیے ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشنز 15 دسمبر 2025 سے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میٹا کے مطابق اس فیصلے کے بعد صارفین ڈیسک ٹاپ ایپ کے ذریعے میسنجر تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے، صارفین اپنی گفتگو جاری رکھنے کے لیے اب فیس بک …

Read More »