ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مرزا پور میں ماں کی ڈانٹ سے دل برداشتہ ایک نوجوان لڑکی موبائل ٹاور پر چڑھ گئی۔ یہ واقعہ کچوا تھانے کی حدود میں واقع آدرش نگر پنچایت میں پیش آیا۔ کھیتوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے جب لڑکی کو اونچے ٹاور پر چڑھا دیکھا تو فوراً شور مچایا اور پولیس کو …
Read More »دنیا جہان
74 سالہ شخص نے کروڑوں روپے ادا کرکے 24 سالہ خاتون سے شادی کرلی
جکارتا(پاکستان امیج)انڈونیشیا میں ایک 74 سالہ شخص نے کروڑوں روپے خرچ کرکے خود سے 50 سال کم عمر خاتون سے شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے ایسٹ جاوا کے علاقے Pacitan Regency میں یہ حیران کن واقعہ سامنے آیا۔74 سالہ Tarman نے 24 سالہ Shela Arika سے شادی کی اور اس موقع پر دلہن کو 3 ارب انڈونیشین …
Read More »امریکا اور چین اگلے ہفتے نئے تجارتی مذاکرات پر متفق، محصولات کی جنگ ٹالنے کی کوشش
واشنگٹن (پاکستان امیج)دنیا کی دو بڑی معیشتوں، امریکا اور چین نے ایک مرتبہ پھر تجارتی کشیدگی کم کرنے کے لیے آئندہ ہفتے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ دونوں ممالک اس کوشش میں ہیں کہ ایک اور شدید محصولات کی جنگ سے عالمی معیشت کو پہنچنے والے نقصان سے بچا جاسکے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے …
Read More »پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے، ٹرمپ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسند ہے، پاکستان اور افغانستان کی حالیہ سرحدی کشیدگی سے پوری طرح آگاہ ہوں اور اگر چاہوں تو دونوں …
Read More »بھارتی سیکیورٹی فورس کا طیارہ کباڑی کے ہاتھ لگ گیا!شادی بیاہ و دیگر تقریبات میں کام آئے گا
مدھیہ پردیش(پاکستان امیج)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اُجّین میں دو بھائیوں نے ایسا قدم اٹھایا ہے جو نہ صرف منفرد ہے بلکہ سیاحت کے شعبے میں نئی راہیں کھول سکتا ہے۔ ویرندر اور پشپیندر کُشواہا، جو کباڑ کے کاروبار سے وابستہ ہیں نے بارڈر سیکیورٹی فورس (BSF) کا ایک بڑا طیارہ تقریباً 40 لاکھ روپے میں خرید لیا ہے۔ …
Read More »پاکستان سے تنازع پر افغان تاجر پریشان، ٹرکوں پر لدے سبزیاں اور پھل خراب ہونے لگے
افغانستان (پاکستان امیج)افغان طالبان کا پاکستان سے تنازع افغان تاجروں کے لیے پریشان کا سبب بن گیا۔ پاکستان میں داخلےکے منتظر ٹرکوں پر لدی سبزیاں اور پھل گلنے سڑنے لگے ، نقصان کے پیش نظر تاجر افغانستان کی مارکیٹوں میں اپنا مال اونے پونے داموں بیچنے پر مجبور ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ٹنوں کے حساب سے انگور خراب ہونے …
Read More »گیمنگ کی دنیا کے بادشاہ انتقال کر گئے, آخری الفاظ نے سب کو رلا دیا
واشنگٹن (پاکستان امیج)ویڈیو گیمز کی دنیا کے لیجنڈری جاپانی ڈائریکٹر تومونوبو اٹاگاگی (Tomonobu Itagaki)، جنہوں نے Dead or Alive اور Ninja Gaiden جیسے یادگار فرنچائزز تخلیق کیے، 58 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی تصدیق ان کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک پہلے سے شیڈول پیغام کے …
Read More »یوکے جانا ہے تو پہلے یہ جان لیں! برطانیہ میں امیگریشن اور اسٹوڈنٹ ویزا قوانین میں بڑی تبدیلیاں
برطانیہ (پاکستان امیج)برطانیہ نے امیگریشن اور اسٹوڈنٹ ویزا پالیسیوں میں اہم اور سخت اصلاحات متعارف کراتے ہوئے انگریزی زبان کے معیار، تعلیم مکمل کرنے کے بعد روزگار کی مدت اور مالی اہلیت کے تقاضوں میں نمایاں تبدیلیاں کی ہیں۔ برطانوی ہوم آفس نے 14 اکتوبر کو پارلیمان میں یہ تجاویز پیش کیں جو منظوری کے بعد سنہ 2027 سے نافذ …
Read More »مودی سرکار کے زخم تازہ ہو گئے، ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرنے کا پھر ذکر کر دیا
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک موقع پر ایٹمی جنگ چھڑنے والی تھی، جسے انہوں نے اپنی سفارتی کوششوں سے روکا۔ ٹرمپ نے بھارت کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے تھے اور …
Read More »ٹرمپ کو سنبھالنا صرف شہباز شریف کو آتا ہے، برطانوی اخبار پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا معترف
برطانیہ (پاکستان امیج)برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قابو میں رکھنا یا ان کے غیر متوقع رویے کو سنبھالنا صرف پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف ہی جانتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، شرم الشیخ میں منعقدہ غزہ امن سربراہ اجلاس کے دوران ٹرمپ نے متعدد عالمی رہنماؤں کو مشکل میں ڈال …
Read More »
Pakistan Image