دنیا جہان

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی دورہ امریکا میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں

واشنگتن (پاکستان امیج)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے دورہ امریکا کے دوران اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیر خزانہ نے امریکی انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن کے سی ای او بینجمن بلیک سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران امریکا کے ساتھ سرمایہ کاری تعلقات مزید مضبوط بنانے پر گفتگو کی گئی۔ وزیر خزانہ نے پاکستان کے تیل و گیس، معدنیات، زراعت، آئی …

Read More »

’میرے بال!‘: ٹرمپ میگزین کے کَور پر اپنی تصویر دیکھ کر غصے میں آگئے

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز ’ٹائم میگزین‘ پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میگزین کے حالیہ سرورق پر شائع شدہ تصویر ان کے لیے انتہائی غیرمناسب اور ناقابل برداشت ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر اپنے پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ جہاں تک میگزین کے ساتھ شائع ہونے والی کہانی …

Read More »

پاکستانیوں کیلئے کوشخبری! سعودیہ میں کفیل کے بغیر کاروبار کی آزادی، مراعات کا بھی اعلان

ریاض(پاکستان امیج) مملکت سعودی عرب نے اکتوبر 2025 کے لیے اپنے پریمیم اقامتی پروگرام میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جن میں نئی فیسوں، مراعات اور درخواست کے جدید طریقۂ کار کی تفصیلات شامل ہیں۔ اس پروگرام کا مقصد غیر ملکی شہریوں کو بغیر کسی کفیل یا اسپانسر کےمملکت میں قیام، کاروبار اور ملازمت کی آزادی فراہم کرنا ہے۔ …

Read More »

طلاق کا جشن: ماں نے بیٹے کو دودھ سے غسل دے دیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر بھارت کی ایک منفرد اور متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں ایک شخص اپنی طلاق کو تقریباً شادی کی طرح مناتے نظر آرہا ہے۔ ویڈیو ڈی کے برادر نامی ڈیجیٹل کریئیٹر کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی، اور اب تک اسے تین ملین سے زائد ناظرین نے دیکھا …

Read More »

معاشی استحکام کی جانب اہم قدم، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا

واشنگٹن(پاکستان امیج)پاکستان کو معاشی محاذ پر بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ہے، جہاں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت پاکستان کے ساتھ 1.2 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ معاہدے پر حتمی فیصلہ اب آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط …

Read More »

قطر میں نوکریوں کا جمعہ بازار لگ گیا! جانیں اپلائی کرنے کا آسان طریقہ

قطر (پاکستان امیج)بیرون ملک نوکری کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے قطر میں سیکیورٹی سروسز سیکٹر میں ہزاروں ملازمتوں کے مواقع دستیاب ہوگئے جہاں دو بڑی کمپنیاں اس وقت فعال طور پر بھرتی کررہی ہیں۔ یہ نوکریاں مسابقتی تنخواہوں، پرکشش مراعات اور طویل مدتی کیریئر کے امکانات کے ساتھ دستیاب ہیں، جو تجربہ کار سیکیورٹی پروفیشنلز کیلئے ایک مستحکم …

Read More »

غزہ امن منصوبہ، صدر ٹرمپ نے اپنا وعدہ نبھایا، ہم امن کے لیے ان کے کردار کی تعریف کرتے رہیں گے: شہبازشریف

شرم الشیخ، اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ جب میں شرم الشیخ میں غزہ امن سربراہی اجلاس کے بعد وطن واپسی کے لیے طیارے میں سوار ہو رہا ہوں تو میں ان واقعات پر کچھ خیالات شیئر کرنا چاہتا ہوں جو ممکنہ طور پر ایک نیا باب ثابت ہو سکتے ہیں اور یہ کہ پاکستان …

Read More »

اریج فاطمہ نے کینسر سے صحتیابی کے بعد عمرہ ادا کرلیا

سعودی عرب (پاکستان امیج)کینسر سے صحتیابی کے بعد سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ دین کے خاطر شوبز کی خیرباد کہہ کر انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے عمرے کی ادائیگی کے دوران اپنے روحانی تجربات اور احساسات سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے …

Read More »

کفیل کی شرط ختم! سعودی عرب میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذ

ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب نے اپنی پریمیم رہائش (Premium Residency) اسکیم کے لیے اکتوبر 2025 کا نیا اپڈیٹ جاری کر دیا ہے، جس میں فیس، فوائد اور درخواست دینے کے نئے طریقہ کار کی تفصیلات شامل ہیں۔ یہ پروگرام غیر ملکی شہریوں کو سعودی عرب میں بغیر کفیل کے رہائش، کاروبار اور روزگار کی آزادی فراہم کرتا ہے۔ رپورٹ کے …

Read More »

امریکا میں چھوٹا طیارہ گاڑیوں پر گر کر تباہ، متعدد افراد زخمی

ٹیکساس(پاکستان امیج)امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گاڑیوں پر گر کر تبا ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فورٹ ورتھ میں طیارے تباہ ہونے سے گاڑیوں میں آگ لگنے دے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ٹیکساس ایمرجنسی عملہ اور فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ حکام نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے کر عوام کے داخلے پر پابندی لگا دی۔

Read More »