دنیا جہان

استنبول میں پاک افغان مذاکرات! اسلام آباد نے کابل کے سامنے رکھ دیئے اہم ترین مطالبات

استنبول (پاکستان امیج)ترکیہ کے دوسرے بڑے شہر استنبول میں جاری مذاکرات کے دوران پاکستان کی جانب سے افغان وفد کو واضح طور پر سات اہم مطالبات پیش کیے گئے ہیں جن پر باقاعدہ بحث جاری ہے۔ پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور مسلح گروہوں کے ٹھکانوں کے خاتمے کے لیے فوری، واضح اور قابلِ عمل اقدامات کیے جائیں …

Read More »

امریکی صدر کی ملائیشیا آمد، ٹرمپ کا ڈھول کی تھاپ پر والہانہ رقص! ویڈیو دیکھیں

ملائیشیا(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملیشیا آمد پر ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا جب انہوں نے روایتی ملیشین ڈھول کی تال پر جھوم کر والہانہ رقص کیا اور اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ یہ واقعہ ایسٹ ایشین سمٹ (آسان) کے موقع پر پیش آیا جہاں ٹرمپ علاقائی تعاون اور سفارتی روابط کو مضبوط بنانے …

Read More »

میگھن مارکل نے شاہی خاندان سے علیحدگی کے بعد گھریلو طرز زندگی کے راز بتا دیے

برطانیہ (پاکستان امیج)برطانوی شاہی خاندان کی بہو پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے کیلیفورنیا میں ایک لائیو اسٹریمنگ کی تقریب میں اپنے گھریلو معمولات کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تقریب مونٹی سیٹو میں ہوئی، جہاں میگھن مارکل مصنفہ اور لائف اسٹائل تخلیق کار کورٹنی اڈامو کے ساتھ گفتگو کر …

Read More »

پاک افغان مسئلہ حل کرنا مشکل نہیں ہے، فی الحال کچھ نہیں کررہا، ڈونلڈ ٹرمپ

کوالالمپور(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تنازعات کو بخوبی حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تاہم فی الحال انہیں اس میں مداخلت کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری آسیان سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ “میں نے سنا ہے …

Read More »

دبئی پولیس نے 3 سالہ بچی کی پولیس افسر بننے کی انوکھی خواہش پوری کر دی

دبئی(پاکستان امیج) دبئی پولیس نے 3 سالہ بچی سارہ نبیل کی پولیس افسر بننے کی معصوم خواہش پوری کر دی۔ دبئی پولیس نے عوامی تعلقات کو فروغ دینے اور بچوں میں خوشی بانٹنے کے جذبے کے تحت سارہ نبیل کا خواب حقیقت بنا دیا۔ سارہ نے مقامی اسپتال میں ایک کمیونٹی ایونٹ کے دوران “ننھی پولیس آفیسر” بننے کی خواہش …

Read More »

پاکستان میں پہلا ایپل ریٹیل اسٹور کھولنے کا اعلان، ایئرلنک نے دی بڑی خوشخبری

واشنگٹن (پاکستان امیج)اسمارٹ فون بنانے اور اسمبل کرنے والی کمپنی ایئرلنک کمیونی کیشنز نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2025 کے اختتام تک پاکستان کا پہلا ایپل ریٹیل اسٹور کھولے گی۔ یہ اعلان کمپنی کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن کے دوران کیا گیا، جس میں ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے نمائندے بھی شریک تھے۔ ایک بروکریج رپورٹ کے مطابق کمپنی مینجمنٹ نے …

Read More »

ڈنکی چھوڑیں، 17ہزار میں یورپ جائیں! پاکستانیوں کیلئے ترکی کا ویزہ حاصل کرنے کا مکمل طریقہ

ترکی (پاکستان امیج)ترکی اپنی تاریخی خوبصورتی، جدید طرزِ زندگی اور قدرتی مناظر کی وجہ سے پاکستانی سیاحوں کے لیے ایک پسندیدہ سیاحتی مقام بن چکا ہے۔ اگر آپ ترکی کا سیاحتی ویزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس عمل کے لیے چند بنیادی مراحل مکمل کرنا ضروری ہیں۔ پاکستان سے ترکی کے تمام ویزہ درخواستیں اناطولیہ ویزہ ایپلی کیشن سینٹرز …

Read More »

یوٹیوب نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن پاکستان امیج ہ)یوٹیوب (youtube )نے اپنے صارفین کی ڈیجیٹل عادات کو بہتر بنانے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد “شارٹس” ویڈیوز پر حد سے زیادہ وقت گزارنے سے روکنا ہے۔ اس نئے’’ڈیلی ویونگ لمٹ‘‘ فیچر کے ذریعے صارفین یہ طے کرسکیں گے کہ وہ روزانہ کتنے وقت تک شارٹس دیکھنا چاہتے ہیں۔ مقررہ وقت …

Read More »

پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، امریکی جریدے نے ’خطے کا فاتح‘ قرار دے دیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا کے معتبر جریدے ’’فارن پالیسی‘‘ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان کی حکومتی سفارتکاری اور عسکری ڈپلومیسی کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسلام آباد کو خطے کا سفارتی فاتح قرار دیا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی نے عالمی منظرنامہ بدل کر سفارتکاری میں …

Read More »

یو اے ای کے شہری نے 7 ارب 65 کروڑ روپے کی بڑی لاٹری جیت لی

ابوظبی(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات میں قسمت نے ایک شہری پر ایسی مہربانی کی کہ اس نے 100 ملین درہم کی تاریخی لاٹری جیت لی۔ یہ انعامی رقم پاکستانی کرنسی میں تقریباً 7 ارب 65 کروڑ 51 لاکھ 64 ہزار روپے کے برابر بنتی ہے۔ یو اے ای لاٹری انتظامیہ نے فی الحال فاتح کی شناخت ظاہر نہیں کی، تاہم …

Read More »