واشنگٹن (پاکستان امیج)میٹا(meta) نے واٹس ایپ، میسنجر، فیس بک اور انسٹا گرام صارفین کو آن لائن فراڈ کا ہدف بننے سے بچانےکے لیے اینٹی سکام(scam) پروگرامز متعارف کرادئیے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے اس مقصد کے لیے واٹس ایپ میں سکرین شیئرنگ وارننگز جبکہ میسنجر میں سکام میسج ڈیٹیکشن جیسے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ میٹا نے بتایا کہ …
Read More »دنیا جہان
اسنیپ چیٹ کا امیجن اے آئی لینس تمام صارفین کے لیے مفت دستیاب
نیویارک(پاکستان امیج)اسنیپ چیٹ نے اپنے امیجن اے آئی لینس کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا ہے۔ اسنیپ چیٹ کے مطابق یہ لینس صارفین کو صرف گفتگو کے اشاروں کے ذریعے اپنے اسنیپز کو نئے انداز میں تخلیق کرنے یا نئے سیاق و سباق میں پیش کرنے کی سہولت دیتا ہے ۔ اسنیپ چیٹ کے مطابق تخلیقی صلاحیتیں ہی اس …
Read More »سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، گھریلو ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب نے گھریلو ملازمین سے کسی بھی قسم کی فیس وصول کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس میں بھرتی (ریکروٹمنٹ) ورک پرمٹ، یا اقامہ کی فیس بھی شامل ہے۔ اس ضابطے کی خلاف ورزی کرنے والے آجر کو 20 ہزار سعودی ریال تک جرمانہ اور تین سال تک ملازمین بھرتی کرنے پر پابندی …
Read More »دنیا کو بتانا چاہتی ہوں میں 15 سال کی بچی نہیں، ایک بالغ خاتون بن چکی ہوں، ملالہ
واشنگٹن (پاکستان امیج)ملالہ یوسفزئی گزشتہ دن “دی ٹونائٹ شو اسٹارنگ جمی فیلن” میں جلوہ گر ہوئیں۔ ان کی نئی کتاب “فائنڈنگ مائی وے” منگل 21 اکتوبر 2025 کو یعنی شو میں شرکت کے اگلے دن جاری کی گئی۔ انٹرویو کے دوران ملالہ نے بتایا کہ وہ اپنی زندگی کا زیادہ ذاتی اور بے لاگ پہلو عوام کے سامنے لانا چاہتی …
Read More »پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہئے، امریکی صدر کا مودی کو دوٹوک پیغام
واشنگتن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو واضح طور پر کہا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ اوول آفس میں دیوالی کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے بتایا کہ ان کی بھارتی وزیراعظم سے ٹیلیفونک بات چیت ہوئی، جس میں تجارت سمیت …
Read More »سینئر ایرانی عہدیدار کی بیٹی کی شادی، دلہن کی مغربی عروسی لباس زیب تن کیے ویڈیو سامنے آنے پر تنازع کھڑا ہوگیا
ایران (پاکستان امیج)ایران کے سینئر ترین دفاعی اور قومی سلامتی عہدیدار ریئر ایڈمرل علی شمخانی کی بیٹی کی شادی کی لیک ویڈیو نے تہران میں عوامی اور سیاسی حلقوں میں بھونچال برپا کر دیا۔ ریئر ایڈمرل علی شمخانی کا شمار ایران کے ان سینئر ترین عہدیداروں میں ہوتا ہے جنہوں نے امریکا کے ساتھ ہونے والے جوہری مذاکرات میں حصہ …
Read More »’منظر ایسا ہےکہ جیسے یہاں ایٹم بم گرا ہے‘، ٹرمپ کے داماد کی غزہ کے دورے کے بعد گفتگو
غزہ(پاکستان امیج) امریکی صدرکے داماد جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ غزہ کا منظر ایسا ہے جیسے یہاں ایٹم بم گرا ہو۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد نے حال ہی میں اسرائیلی فوج کے ہمراہ غزہ کا دورہ کیا جس کے بعد جیرڈ کشنر نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے غزہ کے لوگوں کے حالات سے متعلق گفتگو …
Read More »انسٹاگرام نوعمر صارفین کو جسمانی ساخت پر مایوس کرنے والا مواد دکھانے لگا، میٹا کی خفیہ رپورٹ میں انکشاف
ویلنگٹن (پاکستان امیج)ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ایسے نوجوان صارفین کو زیادہ مقدار میں ”ایٹنگ ڈس آرڈر سے متعلق“ (کھانے کے عارضے سے جڑا) مواد دکھاتا ہے جو پہلے سے اپنے جسمانی خدوخال اور خود اعتمادی کے بارے میں منفی احساسات رکھتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق …
Read More »بھارتی دارالحکومت دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار؛ لاہور بھی خطرناک آلودگی کی لپیٹ میں
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے جب کہ لاہور بھی اس وقت خطرناک آلودگی کی لپیٹ میں ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں دیوالی کے موقع پر آتش بازی کے باعث فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں دارالحکومت نئی …
Read More »سعودی عرب میں فجر کے وقت فلک پر آنکھوں کو خیرہ کردینے والا کون سا منظر دیکھا جائے گا
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعوی عرب کے آسمانوں پر برسوں بعد ایک ایسا منظر نظر آنے والا جس کا وقت فجر کی نماز کا وقت ہوگا اور شاز و نادر ہی دنیا میں پیش آتا ہے۔ ماہرین فلکیات نے اس نایاب منظر کو “الجباریات” یعنی شہابیوں کی بارش کا نام دیا ہے جو آسمان کو ایسے روشن کرے گی جیسے شاہراہِ …
Read More »
Pakistan Image