واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم ایک بہت اچھے آدمی ہیں اور پاکستان کے فیلد مارشل سید عاصم منیر بہت زبردست فائٹر اور بہت اچھے آدمی ہیں۔ جنوبی کوریا میں اپیک سی ای او سمٹ کے ظہرانے میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ میں …
Read More »دنیا جہان
پاکستان سے برطانیہ پہنچنے والی 67 سالہ خاتون سے 25 کلو منشیات برآمد
برطانیہ (پاکستان امیج)برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے مطابق برمنگھم ایئرپورٹ پر ایک سوٹ کیس سے 25 کلو گرام ہیروئن برآمد ہونے کے بعد گریٹر مانچسٹر کی 67 سالہ خاتون پر منشیات اسمگلنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ’این سی اے‘ نے پیر کو بتایا کہ ملزمہ کی شناخت …
Read More »ریاض کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی فٹبال اچھالنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل
ریاض (پاکستان امیج)فٹبال کا جادو ریاض کانفرنس میں بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں فیفا کے صدر جیانی انفانتینو کانفرنس میں فٹبال لے آئے۔ انہوں نے فٹبال ہاتھ میں اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر آپ اسے غور سے دیکھیں تو یہ گیند جیسا لگتا ہے ۔ انہوں …
Read More »پاک افغان مذاکرات کی آخری کوشش جاری، افغان وفد کے مؤقف میں بار بار تبدیلی مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں بڑی رکاوٹ
استنبول)(پاکستان امیج)استنبول میں جاری پاک افغان مذاکرات میں طالبان کے مؤقف میں بار بار تبدیلی کے باعث مذاکرات تاحال تعطل کا شکار ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے وفد کے درمیان تیسرے دن 18 گھنٹے تک مذاکرات جاری رہے، مذاکرات اب آخری دور کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ افغان …
Read More »ترکی میں خوفناک زلزلہ، عمارتیں زمین بوس! شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
ترکی (پاکستان امیج)ترکی کے مغربی علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ترکی کے محکمہ زلزلہ کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز بالک اسیر صوبے کے قصبے سندرگی میں تھا۔ زلزلہ …
Read More »وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ریاض میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ کچھ ہی دیر میں متوقع ہے۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل …
Read More »دنیا کی پہلی اے آئی وزیر ’’حاملہ‘’ ہو گئیں۔۔۔
برلن (پاکستان امیج)برلن میں منعقدہ گلوبل ڈائیلاگ فورم میں البانیا کے وزیراعظم ایڈی راما نے حیران کن اعلان کیا کہ دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر دیئیلا “حاملہ” ہے اور جلد 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایڈی راما کے مطابق دیئیلا کے تمام “بچے” ارکان پارلیمنٹ کے …
Read More »جنوبی بحیرہ چین میں 2 مختلف حادثات، امریکی بحریہ کاہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارہ تباہ
امریکہ(پاکستان امیج)جنوبی بحیرہ چین میں 2 مختلف حادثات پیش آئے ہیں اس دوران امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارہ تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کے بحر الکاہل فلیٹ کی جانب سے بتایا گیا کہ جنوبی بحیرہ چین میں 2 مختلف حادثات میں ان کے ایک سی ہاک ہیلی کاپٹر اور ایف-18 لڑاکا طیارے حادثے کا …
Read More »پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات بڑھانے کے خواہشمند ہیں، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
واشنگٹن(پاکستان امیج امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ کے نئے مواقع دیکھ رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے ساتھ تعلقات میں بہتری کا بھارت کے ساتھ امریکی تعلقات سے کوئی تعلق نہیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران مارکو روبیو سے سوال کیا گیا …
Read More »محبت کے راز کھل گئے! جانیں سابق کینیڈین وزیراعظم اور کیٹی پری کی داستان عشق
کینیڈا(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پاپ اسٹار کیٹی پری اور سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پہلی بار ایک ساتھ عوامی طور پر نظر آئے ہیں۔ ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے اور کیپشن میں لکھا تھاکہ یہ رسمی ہے اور ہم ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔ سالہ گلوکارہ کیٹی پری اور 53 سالہ …
Read More »
Pakistan Image