برطانیہ (پاکستان امیج)برطانوی پارلیمنٹ نے ایسا نیا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت دہشت گردی، انتہا پسندی اور سنگین منظم جرائم سے منسلک افراد کو برطانوی شہریت فوری طور پر واپس نہیں دی جا سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق”ڈی پرائیویشن آف سٹیزن شپ آرڈرز ایکٹ 2025″ کو 27 اکتوبر کو شاہی منظوری (Royal Assent) مل گئی۔ یہ قانون …
Read More »دنیا جہان
کیا دبئی فری لانس ویزا کے لیے ڈگری ضروری ہے؟ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی
یو اے ای (پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات میں آزادانہ پیشہ ورانہ سرگرمی کے خواہشمند افراد کے لیے دبئی میں فری لانس ویزا حاصل کرنے کے طریقہ کار اور شرائط واضح کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دبئی میں فری لانس ویزا کے تحت امیدوار اپنی مرضی کے کلائنٹس کے لیے کام کر سکتا ہے اور کسی کمپنی یا آجر کے …
Read More »سعودی عرب نے عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی
ریاض(پاکستان امیج)سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزا ملنے کے ایک ماہ کے اندر سفر لازمی قرار دیا ہے۔ وزارت کے مطابق ویزا اجراء کے 30 دن کے اندر سعودی عرب میں داخل نہ ہونے کی صورت میں ویزا خود بخود منسوخ ہو جائے …
Read More »پاکستان اور افغانستان کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری
استنبول (پاکستان امیج)پاکستان اور افغانستان نے ترکیے میں ہونے والے مذاکرات میں جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا اور استنبول میں دونوں ممالک کے درمیان جاری مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان ے درمیان ترکیے اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ افغانستان، پاکستان، ترکی اور …
Read More »ترکیہ کی درخواست: پاکستان نے افغانستان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کردی
استنبول(پاکستان امیج) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہ ہونے پر پاکستانی وفد نے آج واپس آنا تھا تاہم ترکیہ کے حکام نے پاکستانی وفد سے رکنے کی درخواست کی تھی جس پر پاکستانی وفد استنبول میں ہی موجود تھا۔ ذرائع کا کہنا …
Read More »ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن سمٹ میں امریکی صدر کا مودی پر طنزیہ وار
جنوبی کوریا(پاکستان امیج)جنوبی کوریا میں ہونے والی ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن سمٹ میں امریکی صدر نے مودی پر طنزیہ وار کرتے ہوئے خونی قاتل قرار دے دیا۔ سمٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کا دعویٰ ایک بار پھر دہرا یا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا …
Read More »امریکی اور چینی صدور کی ملاقات میں اہم پیشرفت، ٹرمپ کا چین پر ٹیرف کم کرنے کا اعلان
بوسان(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جنگ پنگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، ٹرمپ نے چین کے ٹیرف میں 10 فیصد کمی کر دی۔ جنوبی کوریا کے دورے پر ہونے والی ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ trump نے چینی صدر کو کہا کہ آپ سے دوبارہ مل کر خوشی ہوئی۔انہوں نے کہاکہ امید ہے ملاقات انتہائی کامیاب …
Read More »سعودی عرب میں زمین سے سیکڑوں فٹ اونچے فٹ بال کی اصلیت کیا نکلی؟
سعودی عرب (پاکستان امیج)گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر سعودی عرب میں ایک ایسے فٹبال اسٹیڈیم کی ویڈیو وائرل ہو رہی تھی جو بظاہر ایک بلند و بالا عمارت کے اوپر تعمیر کیا گیا دکھایا گیا۔ ویڈیو دیکھنے والوں کو ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے فٹبال اسٹیڈیم آسمان میں معلق ہے اور اسے مستقبل کے کسی عظیم منصوبے …
Read More »پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان کیساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامند
استنبول(پاکستان امیج)پاکستان نے افغان طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے لیے میزبانوں کی درخواست پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد جو استنبول سے وطن واپسی کے لیے تیار تھا، اب مزید قیام کرے گا۔ پاکستان نے میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ پاک افغان مذاکرات کے حوالے …
Read More »ٹرمپ کے ساتھ پاکستان پر گفتگو سے بچنے کیلئے مودی آسیان اجلاس میں نہیں گئے، رپورٹ
نیویارک(پاکستان امیج)بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات اور پاکستان سے متعلق گفتگو سے گریز کے لیے ملائیشیا میں ہونے والے آسیان سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی نے 25 اکتوبر کو مجوزہ دورۂ ملائیشیا منسوخ کرتے …
Read More »
Pakistan Image