ترکی (پاکستان امیج)ترکیہ کے شہر استنبول میں غزہ اجلاس آج منعقد کیا جا رہا ہے جس کی میزبانی ترک وزیر خارجہ حاقان فدان کریں گے۔ غزہ اجلاس میں 8 عرب اور مسلم ممالک ترکیہ ، پاکستان، سعودی عرب، قطر، مصر، اردن، انڈونیشیا اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے، پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ …
Read More »دنیا جہان
گلے ملنے کی ویڈیو وائرل: امریکی نائب صدر اور ایریکا کرک کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی نائب صدر اور امریکی بزنس وومن ایریکا کرک کی گلے ملنے کی ویڈیو پر طلاق کی افواہیں زیرِ گردش ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی بیسٹ سیلر مصنفہ شانن واٹس نے پیشگوئی کی ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس 2026 کے آخر تک ایریکا سے شادی کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر جے …
Read More »کن ممالک کو جدید ترین اے آئی چِپس ملیں گی؟ ٹرمپ نے بتا دیا
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کی طاقتور ترین این ویڈیا (Nvidia) اے آئی چِپس اب صرف امریکی کمپنیوں کے لیے دستیاب ہوں گی، جبکہ چین اور دیگر ممالک کو ان جدید ترین ٹیکنالوجیز تک رسائی نہیں دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ “ہم اپنی سب سے جدید چِپس …
Read More »افغانستان میں زلزلے سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ گئی
افغانستان (پاکستان امیج)افغانستان میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں، 20 افراد جاں بحق جبکہ 320 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغانستان کے ہندو کش خطے میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مزار شریف سے 45 کلومیٹر دور اور گہرائی 12 کلو میٹر تھی، مزار شریف سمیت دیگر …
Read More »قدرت سے ربط رکھنے والے سرفہرست ممالک کون کون سے ہیں؟ فہرست جاری
لندن(پاکستان امیج)سماجی، ثقافتی، معاشی اور جغرافیائی عوامل کے تحت قدرت سے قریبی ربط رکھنے والے دنیا کے سرفہرست ممالک کے نام جاری کردیے گئے ہیں، جس میں پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین نے تحقیقی جریدے ایمبیو میں شائع رپورٹ کے حوالے سے ان ممالک کی فہرست جاری کی ہے، جن کو قدرت سے جڑے …
Read More »ایٹمی دھماکے نہیں کر رہے ہیں، امریکی وزیر نے صدر ٹرمپ کے بیان کو غلط ثابت کردیا
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکا کے وزیر توانائی کرس رائٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جو ایٹمی تجربات کا حکم دیا گیا ہے، ان میں فی الحال ایٹمی دھماکے شامل نہیں ہوں گے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی وزیر توانائی اور ایٹمی دھماکوں کا اختیار رکھنے والے ادارے کے …
Read More »ٹرمپ کا بیس بال ورلڈ سیریز ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کیلئے انوکھا اعلان
لاس اینجلس(پاکستان امیج)لاس اینجلس ڈاجرز نے اضافی اننگز میں شاندار واپسی کرتے ہوئے ٹورنٹو بلیو جیز کو 5-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسرا بیس بال ورلڈ سیریز چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا۔ روجرز سینٹر، ٹورنٹو میں کھیلا گیا یہ میچ میجر لیگ بیس بال کی تاریخ کے یادگار ترین فائنلز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ میچ …
Read More »برطانیہ: لندن جانے والی ٹرین حملے کی زد میں آ گئی
لندن (پاکستان امیج لندن جانے والی ایک ٹرین میں چاقو کے حملے کے نتیجے میں 10 افراد شدید زخمی ہو گئے، جن میں سے 9 کی حالت سنگین ہے۔ برطانیہ کی ٹرانسپورٹ پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے اسے “اہم واقعہ” قرار دیتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ …
Read More »سعودی عرب نے عمرہ ویزا کی مدت کار 3 ماہ سے کم کر کے 1 ماہ کر دی
ریاض (پاکستان امیج )سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ویزے کی مدتِ کار (ویلیڈیٹی) 3 ماہ سے کم کر کے 1 ماہ کر دی ہے، جو ویزا جاری ہونے کی تاریخ سے شمار کی جائے گی۔ مقامی اخبار ’’ڈان ‘‘میں شائع رپورٹ کے مطابق سعودی نیوز چینل ’’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ نے رپورٹ کیا کہ نئی ترامیم، جو اگلے ہفتے …
Read More »ٹرمپ کا نیا حکم، پناہ گزینوں کیلئے تاریخ کی کم ترین حد مقرر
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سال 2026 کے لیے پناہ گزینوں کی داخلے کی حد صرف 7500 مقرر کر دی ہے جو اب تک کی سب سے کم تعداد قرار دی جا رہی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ یہ فیصلہ ملکی سلامتی اورامیگریشن نظام کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ …
Read More »
Pakistan Image