دنیا جہان

پاک بھارت جنگ کے دوران آٹھ طیارے مار گرائے گئے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران آٹھ طیارے مار گرائے گئے تھے۔ امریکی صدر نے دنیا بھر میں اپنے تجارتی اور سفارتی اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت و پاکستان کے درمیان جاری تنازعے کو ختم کرنے میں کامیاب رہے۔ ایک بزنس فورم میں انہوں نے …

Read More »

دبئی میں دنیا کی سب سے مہنگی کافی، جس کے ایک کپ کی قیمت حیران کن ہے

دبئی (پاکستان امیج)دبئی کے ایک کیفے میں ایسی نایاب کافی پیش کی گئی ہے جسے اس گرم مشروب کے مہنگے ترین کپ کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔ اس کافی کا ایک کپ 3600 یو اے ای درہم یا 2 لاکھ 75 ہزار پاکستانی روپے سے زائد میں پینے کے لیے ملتا ہے۔ اس کی تیاری کے لیے کافی کے …

Read More »

پاکستان کی کامیابیوں پر فخر، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے: امیرِ قطر

دوحہ(پاکستان امیج) امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات میں امیرِ قطر نے پاکستانی کمیونٹی کے کردار کی تعریف کی اور ان کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ صدرِ …

Read More »

صدرِ مملکت کی چین کے نائب صدر سے ملاقات،علاقائی و عالمی فورمز پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

چین (پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چین کے نائب صدر ہان ژنگ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دوحہ میں جاری سماجی ترقی سے متعلق دوسری عالمی کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ پاکستان اور چین آہنی بھائی اور ہر موسم کے اسٹریٹجک شراکت دار ہیں۔ انہوں نے چین کی جانب سے ہر مشکل گھڑی …

Read More »

فٹبال کے میدان سے نائٹ ہڈ کے شاہی اعزاز تک! سر ڈیوڈ بیکھم کی زندگی کا یادگار دن

انگلینڈ(پاکستان امیج)انگلینڈ کے لیجنڈری فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کو ونڈسر کیسل میں کنگ چارلس سوم نے سر کے خطاب سے نوازا ۔ 50 سالہ بیکھم اس اعزاز کے لیے ایک خوبصورت سوٹ میں ملبوس تھے جسے ان کی فیشن ڈیزائنر اہلیہ وکٹوریہ بیکھم نے خود ڈیزائن اور سلائی کیا تھا۔ شاہی محل میں ہونے والی تقریب میں ان کے والدین ٹیڈ …

Read More »

پاکستانیوں کیلیے بڑی خبر؛ دبئی میں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے

دبئی (پاکستان امیج)دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے اہم اور انقلابی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ جس سے ہزاروں ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سالانہ حکومتی اجلاس میں منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ ان منصوبوں کا مقصد دبئی کو …

Read More »

اسپیم میسجز فوراً ڈیلیٹ کریں، ورنہ فون ہیک ہو سکتا ہے، گوگل کی بڑی وارننگ

واشنگٹن (پاکستان امیج ہ)گوگل نے خبردار کیا ہے کہ ہیکرز موبائل فونز پر اسپیم میسجز بھیج رہے ہیں، جو صارفین کو دھوکہ دینے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ گوگل کے مطابق آئی فونز اور اینڈرائیڈ فونز دونوں پر حملے ہو رہے ہیں، اور ہر روز امریکہ اور یورپ میں لاکھوں اسپیم میسجز بھیجے جا رہے ہیں، یہ اسپیم میسجز …

Read More »

چین نے 48 ممالک کیلئے ویزا فری پالیسی میں توسیع کر دی

چین (پاکستان امیج)چین نے فرانس سمیت کئی ممالک کے لیے ویزا فری انٹری پالیسی میں توسیع کا اعلان کیا ہے، جو اب 31 دسمبر 2026 تک نافذالعمل رہے گی۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق اس اسکیم میں سویڈن کو بھی شامل کیا جا رہا ہے، جس پر 10 نومبر سے عملدرآمد شروع ہوگا۔ وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے …

Read More »

صدرِ مملکت آصف علی زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحا(پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سینئر قطری حکام اور پاکستان کے سفیر نے صدرِ مملکت کا پُرتپاک استقبال کیا اور انہیں گلدستہ پیش کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری اپنے دورۂ قطر کے دوران عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے جہاں وہ سماجی ترقی، جامع …

Read More »

پاس کی کے ذریعے سب کچھ محفوظ! جانیں واٹس اپ کا نیا فیچر اور اس کا کام کرنے کا طریقہ

واشنگٹن (پاکستان امیج)دنیا کی معروف ترین میسجنگ ایپ واٹس اپ(whatsapp) نے صارفین کے چیٹ بیک اپ کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا فیچر پاس کی (pass key) متعارف کروایا ہے۔یہ فیچر آپ کی چیٹس، تصاویر اور وائس نوٹس کے بیک اپ کو کلاؤڈ میں محفوظ رکھنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ پرانا طریقہ اس سے قبل بیک …

Read More »