امریکہ (پاکستان امیج)امریکا نے ایران کے ساتھ جاری سات ماہ کی جنگ کے دوران متاثر ہونے والی خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی اور آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستے بنانے کے لیے 5 ارب ڈالر کا کثیر ملکی فنڈ قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن نے نئے فنڈ میں 5 ارب ڈالر …
Read More »دنیا جہان
اقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردی
نیویارک(پاکستان امیج) اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ ختم کرانے کی کوششوں میں پاکستان کے ساتھ رابطے کی تصدیق کردی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ انہوں نے اس معاملے پر پاکستانی حکام سے رابطہ کیا ہے اسٹیفن دوجارک نے جون میں امریکا اور ایران کے …
Read More »محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، اقتصادی و علاقائی تعاون بڑھانے کا عزم
تہران(پاکستان امیج) وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و علاقائی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران پاکستان اور ایران کو خطے کے دو …
Read More »عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی! فی بیرل 100 ڈالر سے نیچے آگیا
نیویارک(پاکستان امیج)ایران جنگ کے حوالے سے رواں ہفتے سفارتی رابطوں میں پیش رفت کی توقع اور سعودی عرب سے تیل کی سپلائی میں جزوی بہتری نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو نیچے دھکیل دیا۔ پیر کے روز برینٹ اور امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ( ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمتیں 10 ستمبر کے بعد کی کم …
Read More »سعودی عرب میں مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم بن عادل المدنی انتقال کرگئے۔
ریاض(پاکستان امیج) سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، مکہ مکرمہ میں مسجدِ حرام کے مؤذن شیخ ابراہیم بن عادل المدنی انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر پیر 21 ستمبر کو سامنے آئی؛ حرمین شریفین سے وابستہ افراد اور ان کے عقیدت مندوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعائیں کیں۔ سعودی رپورٹس کے …
Read More »گاڑی کی نمبرپلیٹ نے قسمت بدل دی، خاتون نے ایک لاکھ ڈالر جیت لیے
ورجینا(پاکستان امیج)امریکی ریاست ورجینیا کے شہر نورفوک کی ایک خاتون نے گاڑی کی نمبر پلیٹ پر نظر آنے والے نمبروں کو لاٹری ٹکٹ میں استعمال کیا اور حیران کن طور پر ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون نے لائسنس پلیٹوں پر ایک ہی نمبروں کا سیٹ بار بار دیکھا ، ان نمبروں 6، 1، …
Read More »ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی نگرانی اور اس شعبے کو منظم کرنے کے لیے ایک نئی ’’اے آئی فورس‘‘ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ جلد مصنوعی ذہانت کے لیے ایک خصوصی اے آئی سربراہ بھی مقرر کریں گے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر …
Read More »پاکستانی ڈیزائنر پریشے عدنان کا نیویارک فیشن ویک میں شاندار ڈیبیو
نیویارک(پاکستان امیج)پاکستانی فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان نے اپنی نئی کلیکشن ’سیکنڈ اسکن‘ کے ذریعے نیویارک فیشن ویک میں پاکستانی دستکاری، روایتی ٹیکسٹائل اور ماضی کی یادوں کو جدید فیشن کے ساتھ منفرد انداز میں پیش کردیا۔ پریشے عدنان کی کلیکشن میں پرانے اور محفوظ شدہ ملبوسات، روایتی دستکاری اور ورثے میں ملنے والے کپڑوں کو نئے انداز میں استعمال کیا …
Read More »واٹس ایپ نے پرانی چیٹس کیلئے نیا شارٹ کٹ تیار کرلیا
نیویارک(پاکستان امیج)واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے جس کے بعد طویل اور پرانی چیٹس میں کسی مخصوص پیغام کو تلاش کرنا پہلے سے کہیں آسان ہوجائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے آئی او ایس بیٹا ورژن میں چیٹ کے اندر ہی سرچ شارٹ کٹ متعارف کرانے پر …
Read More »سعودعی عرب کو جدید ایف 35 جنگی طیارے دینے کی راہ ہموار، امریکا نے منظوری دے دی
نیویارک(پاکستان امیج)امریکا نے سعودی عرب کو 48 جدید F-35 لائٹننگ ٹو جنگی طیارے فروخت کرنے کی ممکنہ منظوری دے دی مجوزہ دفاعی معاہدے کی مالیت 24.3 ارب ڈالر ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پیکیج میں 48 F-35 طیاروں کے ساتھ 49 انجن، مواصلاتی و الیکٹرانک جنگی نظام، اسپیئر پارٹس، تربیتی سامان، سمیولیٹرز اور دیگر معاون آلات شامل ہوں گے۔ …
Read More »
Pakistan Image